تحریر: روہیل اکبر ہر سال مارچ کی 8 تاریخ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور خواتین ہمار ی آباد ی کا 50 فیصد ہیں ایک بات تو طے ہے کہ جب تک لڑکیوں کو علم کی روشنی سے منور نہ کیا جائے اس وقت تک معاشرہ سدھر سکتا اور نہ ہی ترقی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ لڑکے لڑکیاں ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے سسرال والوں کو دکھا کر رشتہ پکا کروا سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے انڈیپینڈیٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے سیاسی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جب کہ اس کیس […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مینا احمد سیمنٹ کی مکسچر سے اپنے تباہ شدہ گھر کی دیواریں تعمیر کر رہی ہے۔ افغان گاؤں سالار کی یہ خاتون اس جنگ زدہ ملک میں امن کی خواہاں ہے۔ مینا احمد کا گھر بھی لڑائی میں متاثر ہوا تھا۔ وہ ایک نئی زندگی شروع کرنا چاہتی ہے اور اسی […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان انتظامیہ قلیل مدت کے اندر ملک گیر بچیوں کی مڈل اسکول تعلیم کے دوام کی اجازت دینے کے معاملے پر ایک بیان جاری کرے گی۔ دارالحکومت کابل کا گزشتہ ہفتے دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے امدادی فند برائے اطفال یونیسف کے ڈپٹی جنرل منیجر عمر عابدی نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں گرفتار فیکٹری مالک نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گجر پورہ واقعے میں گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ملزم ندیم نے پولیس کو بتایا کہ میرے کزن عرفان کے ہاں بیٹے کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہنجروال سے لاپتا ہونے والی 4 لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم قاسم نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ چار لڑکیوں میں سے کنزہ کا شہزاد کے ساتھ ایک لاکھ روپے میں سودا کیا اور شہزاد نے ساہیوال میں کنزہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال سے تین روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق چاروں بچییاں ساہیوال سے ملی ہیں اور لاہور پولیس کے اہلکار انہیں لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بچیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی تحقیقات کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا اور واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکے لڑکی پر تشدد کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے دو ساتھیوں کو پولیس نے گزشتہ روز […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ پھنسنے سے خواتین اور کم عمر بچیوں کی حالت خراب ہو گئی۔ گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ تکنیکی خرابی کے باعث پھنس ہوگئی، لفٹ میں 5 خواتین اور 2 بچیاں موجود تھیں۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں پر گذشتہ ہفتے اُوبر کے پاکستانی تارک وطن ڈرائیور کے کار اغوا کی واردات کے دوران میں قتل کی فردِ جرم عاید کر دی ہے۔ ان دونوں مسلح لڑکیوں نے 66 سالہ محمد انور سے کار چھین کر فرار […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔ صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک […]
تحریر : کنول شیخ آج گھر لوٹنے میں اسے ذرا دیر ہو گئی تھی۔ جیسے ہی گھر میں داخل ہوئی سب اسے سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے تھے اور تایا جان نے اک زناٹے دار تھپڑ اس کے منہ پر رسید کیا اور پوچھا کہ تم کہاں تھی اتنی دیر؟ یہ کوئی نئی بات نہ […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال سوا کروڑ لڑکیاں کم عمری میں ہی بیاہ دی جاتی ہیں۔ کم عمری کی شادی سے جہاں صحت کے گھمبیر مسائل جنم لیتے ہیں تو دوسری جانب کمر عمر لڑکیوں کی شادی اور پھر ماں بننے کے بعد وہ تعلیم سے […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس پہلے عورت کا لڑکیوں کا نام اور تصویر دیکھر اسے ان بکس میں سلام ٹھوکا جائے گا دیکھ لیا تو حکم دیا جائے گا سلام کا جواب تو دو ۔۔ مسلمان نہیں ہو کیا ۔۔۔ جواب دیدیا تو مزید یارانہ گانٹھنے کا پروگرام شروع ہو جائے گا ۔۔ آپ بہت حسین […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیس ملکوں کی لڑکیوں پر کیے گئے سروے کے مطابق 60 فیصد لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی یا ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لڑکیوں پر حملے سب سے زیادہ فیس بک پر ہوتے ہیں۔ ایک عالمی سروے کے مطابق آن لائن بدسلوکی اور ہراساں کیے جانے کی وجہ سے […]
تحریر : ملک عامر جوئیہ احمد فراز کی مشہور زمانہ غزل کا ایک شعر”غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو،نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں”اس شعر میں ہماری نوجوان نسل نے خودکواس طرح سے ڈھالا ہے کہ وہ ہروقت نشے میں ہی ڈوبی رہتی ہے،نشہ کئی اقسام کا ہے جس کوجس چیزکا […]
ایشیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 18 سال سے کم عمر کی 12 ملین لڑکیوں کو ازدواجی بندھن میں باندھ دیا جاتا ہے۔ اگلی دہائی میں مزید 13 ملین بچوں کی شادیوں کے خطرات موجود ہیں۔ بہبود اطفال کے عالمی ادارے یونیسیف کا کہنا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پلان انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق بچیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایشیائی ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان سب سے پیچھے ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کو لڑکیوں کے لیے بدترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے کام […]
تحریر : حافظ عتیق الرحمن اللہ تعالی کی طرف سے انسان و حیوان میں ایک صفت جنسی سکون و راحت کا حاصل کرنا ودیعت کردی گئی ہے۔اس کا بدیہی ثمرہ ہے کہ انسان و حیوان اپنی خواہشات نفسانی کی تکمیل کے لئے مصروف عمل ہوجاتے ہیں بصورت دیگر ان جنسی ضروریات کی عدم تکمیل سے […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایک لڑکا اور تین لڑکیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتی ہے لڑکیوں کے رشتہ داروں نے دو لڑکیوں کو قتل کر کے دفن کر دیا۔ گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]
تحریر : امتیاز علی شاکر زیرقلم موضوع تو کچھ اور تھا ذہن ودل میں ماہ مقدس کی برکات و نعمتوں کے تذکرے چل رہے تھے کہ غیرت کے نام پر دو بہنوں کے قتل کی خبرنے سب کچھ بدل کے رکھ دیا بی بی سی کی خبرکے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور […]
تحریر : صدام حسین بطور رائٹر آج کل میرے پاس بے شمار ایسی لڑکیوں کے میسجز موصول ہوتے ہیں جو کسی لڑکے کی باتوں میں آکر چھپ کر نکاح کرلیتی ہیں۔ اور جب ان کا چھپ کر بنایا ہوا تعلق کچھ ٹائم چلنے کے بعد بری طرح ناکام ہوجاتا ہے تو وہ اپنا درد کسی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے قومی باسکٹ بال گرلز چمپئن شپ 2020ء کے لئے 3روزہ ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین ذاہد ملک نے 36کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا سلیکٹیڈ کھلاڑی 16مارچ بروز پیر کو کیمپ کمنانڈنٹ زعیمہ خاتون کو عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر […]