پاکستان : (جیو ڈیسک) سیاچن کے چھوڑ ربت سیکٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے دو فوجی جوان دب کر شہید ہو گئے۔ اسکردو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان تیمور اور زاہد شاہ کا تعلق کشمیر رجمنٹ سے تھا۔ ذرائع کے مطابق آرمی کے جوان چھوڑ ربت سیکٹر میں گشت کر رہے تھے۔ اس […]
سیاچن : (جیو ڈیسک) پاک فوج نے گیاری میں دبے تمام فوجیوں کو شہید قراردے دیا۔ تمام شہداء کے جسد خاکی ملنے تک سرچ آپریشن جاری رہے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعہ کے سماجی اور معاشی اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے تمام مکاتب فکر کے مذہبی علماء سے […]
سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں گذشتہ روز کھدائی کے دوران ملنے والے دو جوانوں کی نماز جنازہ گونما میں ادا کر دی گئی۔ میتوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا جہاں دونوں شہداکو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ سپاہی راشد حسین اور […]
سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں آج چوبیسویں دن بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم ابھی تک کسی بھی فوجی کو نکالا نہیں جا سکا۔ موسم خراب ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اب تک آٹھ مختلف مقامات پر کھدائی جاری ہے جبکہ ریڈار کی مدد سے چھبیس مختلف مقامات […]
سیاچن : (جیو ڈیسک) سیاچن میں موسم خراب ہو گیا، آج سے پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گیاری سیکٹر میں آئندہ تین سے چار روز تک تیز ہواں کے ساتھ مزید برف باری کا امکان ہے جس کے باعث فوجیوں کی تلاش میں جاری آپریشن میں تعطل کا امکان […]
سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں شدید سرد موسم اور یخ بستہ ہواوں کے باعث درپیش مشکلات کے باوجود برف کے نیچے دبے پاک فوج کے اہلکاروں اور سویلین کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن 21 ویں روز بھی جاری ہے۔ گیاری میں سرد موسم ، یخ بستہ ہواوں کی وجہ سے پلانٹ اور دیگر […]
گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک) برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن انیسویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ فوجی جوانوں کے زیراستعمال سامان ملنے کے بعد کھدائی کا کام چوٹی کے سرے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور ریسکیو اہلکاروں کو امید کی کرن تھی کہ […]
سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے ریلیف اور ریسکیو آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ماہرین ٹیمیں بھی گیاری پہنچ گئی ہیں۔ گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے چھ ترجیحی مقامات پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری […]