بیجنگ: چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی ’’یُوٹُو 2‘‘ نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔ بتاتے چلیں کہ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ اور معدنیات کے ساتھ مل کر […]
لندن: اگر آپ قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان ہیں تواس خامی کو دور کرنے والے ایک نئے آئی ڈراپس کا استعمال کیجئے جسے اب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور کرلیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ کئی افراد پریس بایوپیا کے شکار ہو جاتے ہیں جس میں کتاب اور فون […]
برامپٹن (جیوڈیسک) گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں وینکوور نائٹس نے برامپٹن وولوز کو ڈی ایل میتھڈ پر77رنز سے مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح الیون نے 16 اوورز میں 4 […]
اس کے یہاں آج آنے کے امکان بہت ہیں شیشے کے مکانات میں گلدان بہت ہیں شاید کے کوئی رنج و الم پھر سے ملا ہے چہرے سے تو وہ لگتے پریشان بہت ہیں ہوتا نہیں ہے ہم سے تو اب کوئی بہانہ سچ کہتے ہیں آجاؤ پریشان بہت ہیں ہاتھوں میں نیا اس کے […]
چلاس (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ٹاون چلاس میں تعلیم دشمن عناصر نے تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے املاک کو آگ لگا دی۔ چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد املاک کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تعلیم دشمن […]
دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔ اس جدید عینک کو […]
اپنے ذاتی تجربات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مستقبل میں انہیں یاد رکھنا آسان بنا دیتا ہے ۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے ۔ کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کسی چیز کو لکھ لینا بعد میں لوگوں کو اس بارے میں یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے اور […]
میسیجنگ کے لیے معروف ایپ سنیپ چیٹ نے اپنے پہلے گیجٹ کا اعلان کیا ہے جو کیمرے سے لیس ایک ایسا چشمہ ہے جس سے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ کمپنی نے اس آلے کا نام سپیکٹیکلز رکھا ہے جس کے اس برس کے اواخر میں بازار میں آنے کی توقع ہے۔ اس […]
تیرے بناں جہان میں اپنا کہے گا کون مجھ جیسے آدمی کو چاہا کرے گا کون تم سے کوئی ہو تو پھیلیں محبتیں تیرے بناں محبت کی پوجا کرے گا کون تم بھی جو روٹھ بیٹھے کہہ کر میری خطا پھر میرے تلخ مزاج کا شکوہ کرے گا کون پھر کون ڈر کے کھولے گا […]
تحریر: ابن ریاض، سعودی عرب عینک بھی اس دور کی عجیب ایجاد ہے ۔ایک فریم اور دو عدسوں پر مشتمل یہ آلہ اب تو ہر دوسرے آدمی نے لگا رکھا ہے بلکہ خواتین بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں۔ ان کا تناسب بھی کم و بیش یہی ہونا ہے۔ پہلے یہ عینک بوڑھے یا پھر […]
تحریر : وقار النسا جی! ھمیشہ سے ہی چشمہ کمزور نظر کے لئے پہنا جاتا ہے آج کل تو اس کے لئے عمر کا بڑا ہونا بھی ضروری نہیں بچوں کو بھی لگا ہوتا ہے تاکہ انہیں دیکھنے پڑھنے میں آسانی ہو اور چشمہ لگانے سے خاطر خواہ نتائج بھی حاصل ہوتے ہیں لیکن کیا […]
چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) مودی کے عتاب کا شکار ہونے والا سرکاری افسر ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کا کلکٹر ہے جس نے مودی کا استقبال سیاہ شیشے والی عینک پہن کر کیا۔ مودی کو موصوف کا یہ ٹشن پسند نہ آیا اور کلکٹر کو نوٹس جاری کرا دیا۔ نوٹس کے مطابق کلکٹر نے وزیراعظم […]
بھمبر غیر ریاستی خواتین کے بیوٹی پارلرز کے خلاف خبریں شائع ہونے پر کئی شرفا میدان میں آ گے بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر غیر ریاستی خواتین کے بیوٹی پارلرز کے خلاف خبریں شائع ہونے پر کئی شرفا میدان میں آ گے بیوٹی پارلرز مالکان کو بچانے کیلئے متحرک بھمبر کے عوامی ، شہری […]
لندن (جیوڈیسک) شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا ہے۔ شیشے کے پل پر کھڑے ہو کر نیچے سے گزرنے والی ٹریفک، لوگ اور دریا میں بہتے پانی اور گزرتے بحری جہازوں کا خوبصورت نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ پل بنانے والوں کا کہنا ہے اس پر کھڑے […]
لاہور (جیوڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گاڑیاں توڑنے میں ملوث ملزم گلو بٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔گلو بٹ عدالت سے باہر آتے ہی گاڑیوں کے شیشے توڑنے سے صاف مکر گئے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہورمیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمہ میں […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مشہور الیکٹرانکس کمپنی سونی نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایسی عینک متعارف کروا دی ہے جس میں سے آپ سبز روشنائی سے لکھی تحریریں‘ تصاویر اور مختلف گرافکس بھی دیکھ سکیں گے۔ اس عینک کا نام کمپنی نے ’’اسمارٹ آئی گلاسز ‘‘ رکھا ہے۔ عینک […]
بیجنگ (جیوڈیسک) بچوں کی شرارتیں کبھی ختم ہی نہیں ہوتیں ،جو اُن کو مشکل میں بھی ڈال دیتی ہیں ، چین میں ایک بچے نے اُنگلیاں شیشے کے دروازے میں پھنسالیں اور ایک بچی دو دیواروں کے بیچ پھنسی۔ والدین کی عدم توجہ بچوں کو کسی بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے جس کی مثال […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہا کہ الطاف حسین کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ ان کی تقریر کو تعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا […]