کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1921 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین گشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ گندم کی قیمت میں 6 فیصد اور مکئی کی قیمت میں 4 […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ملک میں گرین انجری کے حوالے سے مراعات متعارف کروا چکے ہیں، تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں کوئلے کی صنعت پر کوئی قدغن نہیں لگائی گئی ہے۔ اسی تناظر میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت کے تعلیم دوست اقدامات کی بدولت صوبے کی 21 یونیورسٹیاں عالمی اور ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئی ہیں۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں ہائر ایجوکیشن کے امور […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اور کابینہ کے رُکن عادل الجبیر نے اتوار کو یورپی یونین کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مملکت اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں موجودہ تعاون کے پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ عادل الجبیر نے یورپی سفیروں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد ایک طرف پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ شروع کرنے والے ہیں۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی میٹنگ میں افغانستان […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت کی کووی شیلڈ نامی کورونا ویکسین کی جعلی خوراکیں بڑے پیمانے پر بھارت اور افریقا میں لگنے کی نشاندہی کی ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی اور اگست کے درمیان حکام نے کووی شیلڈ ویکسین […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان نے اعلان کیا کہ دارفور کیس میں مطلوب افراد کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ فیصلے کے تحت سابق معزول صدر عمر البشیر ، سابق وزیر دفاع عبدالرحیم محمد حسین اور شمالی کردوفان ریاست کے سابق گورنر احمد ہارون کو انسانیت کے خلاف جرائم […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر سمجھ میں نہیں آتا ہے کورونا وائرس بیماری ہے یا قہر الٰہی ہے یا کوئی عالمی سازش ہے؟ آج پوری دنیا کے حالات جہاں انسانوں کے لیے تو وہیں باالخصوص مسلمانوں کے لیے سبق آموز ہیں ، درس عبرت ہیں چین سے اٹھنے والی یہ بیماری دنیا بھر میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالرز کمی سے 1820 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تاہم اس کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عالمی سطح پر ای کامرس سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کر دیے جس کے تحت سمیڈا ایمازون کے ذریعے ای ٹریڈ بڑھانے کے لیے چھوٹی اور درمیانی صنعتوں ہرقسم کی مراعات فراہم کرے گی۔ اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز زڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم ماحولیات کا تھیم’’ قدرت ماحول کی بحالی‘‘ہے۔ پاکستان ان چند ممالک میں شامل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1908 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک چشم کشا رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کا شکار ممالک میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے جس کے باعث یہ ایتھوپیا سے بھی زیادہ خشک سالی اور بدحالی کا شکار ہو سکتا ہے کیونکہ خشک سالی زرعی معیشت کیلئے انتہائی […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے کہا ہے کہ چین میں ووہان وائرس لیبارٹری سے کرونا وائرس کے اخراج کے مفروضے پر ماہرین کے ذریعے گہری تحقیقات کی جائیں اور اس بات کا پتا چلایا جائے کہ آیا یہ وائرس چین کی تجربہ گاہ سے کیسے باہر […]
جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جینیوا عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں 335 ملین سے زائد انسانوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے اور ویکسین سے کسی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سُس نے جنیوا میں ویڈیو کانفرس کے ذیعے پریس کانفرس کا […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایران حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اپنے فرائض ادا کرنے کے لیے ہم اس سے تعاون کرنے پر پُر عزم ہیں۔ ایوان صدر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دارالحکومت تہران میں آئرش وزیر خارجہ سیمون کووینے سے ملاقات کرنے والے روحانی نے جوہری […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے لئے ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ کورونا وباء کو ختم ہونے میں 10 ماہ لگیں گے لیکن یہ چیز وائرس کے مکمل خاتمے کا مفہوم نہیں رکھتی۔ جرمن اخبار ڈی ویلٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں ہینز نے کہا ہے کہ “میرے […]
تحریر : نبیلہ شہزاد عالمی یوم خواتین، بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کو خواتین کی اہمیت سے آگاہ کرنا اورلوگوں میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے کے لئے ترغیب دینا ہے۔ یوم خواتین کے پس منظر میں واقعہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1743 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 50 روپے اضافے سے […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں سفارت کاروں نے عالمی تجارتی تنظیم کی باگ ڈور نائیجیریا کی ماہر اقتصادیات کے ہاتھوں میں سونپنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر قابو پانا سابق وزیر خزانہ کی اولین ترجیح ہو گی۔ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں سفارت […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کا کوئی بھی علاقہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں رہا، اس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 79 ہزار تک جا پہنچی ہے تو 23 لاکھ 11 ہزار لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کورونا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے وفاقی بجٹ سے چلنے والے تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے سربراہوں کو صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔ امریکا کی ایجنسی برائے گلوبل میڈیا کی قائم مقام سربراہ کیلو شاؤ نے ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی کے ڈائریکٹر ٹیڈ لی پئین، ریڈیو فری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1853ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو […]