جوہری ہتھیاروں کے خلاف عالمی معاہدہ، ایٹمی طاقتوں پر دباؤ

جوہری ہتھیاروں کے خلاف عالمی معاہدہ، ایٹمی طاقتوں پر دباؤ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے اس معاہدے پر پچاس ممالک دستخط کر چکے ہیں اور نوے دنوں میں اس کی توثیق کی جائے گی۔ اس کا مقصد ایٹمی قوتوں پر دباؤ بڑھانا ہے۔ ہنڈوراس اس معاہدے پر دستخط کرنے والا پچاسواں ملک تھا۔ اس وسطی امریکی ملک نے جوہری ہتھیاروں کی ممانعت سے […]

.....................................................