وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مستقبل میں دنیا کو کورونا وائرس جیسی وباوں سے بچانے کے لیے ایک بین الاقوامی معاہدے کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ امریکا اور یورپ کی قیادت میں عالمی ادارہ صحت نے یہ مسودہ تیار کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے عہدیداروں نے اتوار کے روز بتایا کہ […]

.....................................................