اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کا سخت نوٹس لینے اور عالمی برادری سے انتہا پسندی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی خاندان پر حملے کا سخت نوٹس لینا […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) جنت نظیر وادی کو بھارت نے جہنم بنا دیا، کرفیو اور لاک ڈاؤن کا آج 106 واں روز ہے۔ کشمیریوں کے معمولات زندگی برباد ہو چکے ہیں۔ سکول، کالج اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید کشمیری عالمی برادری کی بے حسی پر نوحہ کناں […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے، عالمی برادری تاحال کشمیریوں کو جینے کا حق دلوانے میں ناکام ہے، کشمیری پانچ اگست سے اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے عالمی طاقتوں سے خلیج عُمان میں تیل بردار بحری جہازوں پر حالیہ دو حملوں کے بعد خطے بھر میں آبی گذرگاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ کابینہ نے توانائی کی مارکیٹ اور عالمی معیشت کو لاحق خطرات کے پیش نظر خطے میں […]
یمن (جیوڈیسک) یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے حوثیوں کی کارستانیوں پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرکت میں آئے۔ جمعے کے روز اپنی ٹویٹ میں الاریانی نے لکھا کہ “ہم حوثی ملیشیا کی قیادت کے خلاف بھرپور اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے اب تک دسمبر 2018 میں اعلان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ازبکستان کے شہر تاشقند میں ہونے والے افغانستان امن کانفرنس کے موقع پر کیا۔ خواجہ آصف نے اہنے خطاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آج امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے ساتھ ملاقات میں ’دہشت گردی کے خلاف جاری عالمی جنگ‘ میں اسلام آباد حکومت کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عباسی نے اسلام آباد میں ٹلرسن سے ملاقات میں کہا کہ علاقائی اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی عوام بھی سڑکوں پر آ گئی۔ انٹرنیشنل باکسر عامر خان بھی میدان میں آ گئے۔ لاہور میں داتا دربار پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں باکسر عامر خان نے کہا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے بہت رنجیدہ ہیں، عالمی برادری […]
برسلز (پ۔ر) مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال سے خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ کشمیری عوام پر مظالم روکوا کر اور ان کو انکا حق خودارادیت دلا کر کم از کم کشمیریوں کے زخموں پر مرہم رکھی جائے۔ یہ […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے ایک بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ […]
اسلام آباد (پ۔ر) صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نے کہاہے کہ یورپ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے منصفانہ اور پرامن حل کے لئے کشمیریوں کی مدد کرے۔ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نے کہاکہ دنیابھرمیں کشمیریوں کے ہمدرد اور سپورٹرز موجودہیں اور اسی وجہ سے کہاجاسکتاہے کہ کشمیری ہرگز تنہانہیں۔ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال […]
ماسکو (جیوڈیسک) جنگ عظیم دوم میں نازی جرمنی پر فتح کے 71 برس مکمل ہونے پر وکٹری ڈے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ماسکو کے ریڈسکوائر میں فوجی پریڈ ہوئی۔ فوجی پریڈ میں روسی فوج کے تمام شعبوں نے شرکت کی اور رو س کے جدید ترین ’’ملٹری ہارڈیور، ٹینکوں، جوہری میزائلوں کی نمائش کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اگر پناہ گزینوں کے مسئلہ کے حل کے لیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ عالمی برادری کے لیے ایک نیا المیہ بن جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے مسئلے پر تیسری کمیٹی کی بحث میں […]
لندن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رائل انسٹیٹویٹ آف سائنسز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں مکمل سیکیورٹی کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے بہتر ہو رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان افغانستان میں مستقل امن کے لئے کوششیں جاری […]
تحریر : قرة العین ملک ماہ فروری میں یوم یکجہتی کشمیر سے قبل پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کشمیری اور پاکستانی سیاسی قیادت کا پانچ بڑے ممالک، یورپی یونین، او آئی سی، دولت مشترکہ کے سفیروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس بلانے کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا کہ دلیل کی […]
تحریر: میر افسر امان تین دسمبر کو عالمی برادری معذورں کا عالمی دن مناتی ہے۔ اس حوالے سے پوری دنیا میں یہ دن منایا جاتا ہے۔ شہر شہر معذوروں کے اجتماع منعقد ہوتے ہیں وہ اپنی پریشانیاں اور دکھ بیان کرتے ہیں۔ معذوروں کی باتیں سنی جاتیں ہیں اور حکومتوں کے ذریعے ان کا قابل […]
نیویارک (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کے خلاف کوششوں میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انسدادِ عالمی دہشت گردی فورم کے پانچویں وزارتی اجلاس سے خطاب کے دوران اعزاز چوہدری نے کہا۔ کہ […]
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کے شام پر عالمی برادری کے دباو میں اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ شام کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کیا جارہا ہے۔ شام میں سرکاری فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تصدیق کے بعد شام کی صورتحال سنگین […]
عالمی برداری نے شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ اشتعال انگیز اور امن کے لئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی تجربے […]