بھارت امن کیلیے خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، عالمی کانفرنس

بھارت امن کیلیے خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، عالمی کانفرنس

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2 روزہ کشمیر کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ انقرہ میں جاری 25 ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں 80 لاکھ سے زائد کشمیریوں پر بھارتی ریاستی مظالم کو انسانیت اورعالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قراردیتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ […]

.....................................................