ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب

ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران کرونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ایران کی جانب سے سعودی شہریوں کے پاسپورٹس […]

.....................................................