عالمی وبا” اموات کی تعداد 5 لاکھ 93 ہزار سے زیادہ ہو گئی

عالمی وبا” اموات کی تعداد 5 لاکھ 93 ہزار سے زیادہ ہو گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 39 لاکھ 80 ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ93 ہزار 450 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 50 لاکھ 75 ہزار 115 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور […]

.....................................................