کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کردی ہے اور اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 8 ڈالر کی کمی ہوئی اور قیمت 1342 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا پاکستان […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے والے 8 ممالک کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 2.34 فیصد اضافے کے بعد 65.57 […]
تحریر : سعدیہ ملک عالمی منڈی میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی باعث تشویش ہے۔ڈالرز کی قیمت 141 روپیہ کے برابر ہو گئی۔پاکستانی روپیہ کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر اس وقت ملک کو درپیش سب سے سنگین مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے معشیت پیچیدہ اور سنگین مسائل کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 63 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 54 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 […]
لندن (جیوڈیسک) صرف 6 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی عالمی معاشی بحران کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے تجزیے کے مطابق اکتوبر کے آغاز میں خام تیل کی قیمت 86 ڈالر فی بیرل کی سطح پر تھی جو اب 68 ڈالر فی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس کا اطلاق عالمی مارکیٹ کے مطابق ہو گا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم ڈویژن کی 15کمپنیاں ہیں، ہر کمپنی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1265 ڈالر، مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1265 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1299 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے قیمت میں 8 ڈالر فی اونس کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سونا 200 روپے فی تولہ تک مہنگا ہوسکتا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگئی، سونے کی کی فی اونس قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1323 ڈالر ہوگئی۔ عالمی منڈی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 55 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچ ڈالر اضافے سے 1321 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے ایٹمی تجربوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد ایک سال کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 1338 اعشاریہ 36 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی جو کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1287.91 ڈالر فی اونس رہے جب کہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1294 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں ا سپاٹ گولڈ کے نرخ […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1234 ڈالر اونس ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 52 ڈالر 42 سینٹس فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 55 ڈالر 49 سینٹس فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت […]
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل نے اونچی چھلانگ لگا دی ،نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے لائٹ سوئیٹ کروڈ نے کاروبار ی ہفتے کا اختتام 51 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر کیا۔ عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر یہ بات واضح نہ تھی کہ اوپیک ممبر ممالک پیداوار کم کریں گے یانہیں۔اجلاس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے اگست کے سودے 65 سینٹ کمی سے چوالیس ڈالر چھہتر سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 51 سینٹ کمی سے چھیالیس ڈالر پچیس سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والا […]
نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتیں گزشتہ پانچ روز گر رہی ہیں۔ امریکا میں نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے جولائی کے سودے اڑتالیس سینٹ کمی سے اڑتالیس ڈالر ایک سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ کروڈ کے اگست کے سودے چھیاسی سینٹ کمی سے […]
فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو’ صدر پرویز اقبال کموکا’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ودیگر عہدیداران طارق محمود قادری’ رانا خالد محمود’ مرزا دائود ابراہیم’ رانا عبدالحمید’ شیخ زاہد’ میاں عابد’ چوہدری عبدالحمید’ شکیل عابد بھٹی اور عرفان منج نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم قیمتوں […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں بننے والی فلم موضوع اور میوزک کے ساتھ ساتھ فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں دیکھی اور پسند کی جائے گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 22 ڈالر کمی سے 1209 ڈالرفی اونس پر آ چکی ہے۔ واضع رہے کہ […]