کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں ایل پی جی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں اس کی قیمتوں 5 سے 10 روپے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 70 ڈالر فی میٹرک ٹن کی کمی ہو چکی ہے جس کے باعث […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان کے پانی سے بھی سستا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان میں پینے والے پانی کی بوتل سے بھی سستا ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 39 روپے ہے جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پانی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے اجلاس حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت ملکی گندم کے نرخ عالمی مارکیٹ کے ساتھ منسلک کرے اور عالمی مارکیٹ کے نرخوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نئی گندم کے نرخ 900/روپے فی من مقرر کرے۔ یہ مطالبہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے مگر عوام آج بھی مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور نظر آتے ہیں۔ سب اچھا ہے کی گردان لگاتی حکومت اپنی معاشی کارکردگی کے پل باندھ رہی ہے۔ وزیر لمبی چوڑی تقریریں کر رہے ہیں۔ گذشتہ تین ماہ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید 8 ڈالر کمی کے بعد پندرہ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ حکومت نے دسمبر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ڈالر کمی سے 38 ڈالر فی […]
لندن (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر دس سینٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ کے مستقبل کے سودے اٹھاون ڈالرز اسی سینٹ پر ہوئے۔ لندن کی عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ترانوے سینٹ کا اضافہ ہوا۔ اور برینٹ کے مستقبل کے فی بیرل […]
نیویارک (جیوڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی او کے مئی کے سودے 95 سینٹ کمی سے انچاس ڈالر چودہ سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی بنچ مارک برینٹ نارتھ کے سودوں میں دو ڈالر پندرہ سینٹ کمی ہوئی اور مئی کے سودے چون ڈالر پچانوے سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں خراب صورت حال اور سعودی عرب کی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی معاشی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یمن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل نہیں لیکن یہ علاقہ تیل […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے رجحان کے باوجود ملک میں روئی کی قیمت میں سو روپے من اضافہ ہو گیا۔ ملک میں روئی کی قیمت پانچ ہزار تین سو روپے من تک پہنچ گئیں، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق ملک میں معیاری کوالٹی کی روئی کی کم دستیابی […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے توانائی کے شعبے پر ہفتہ وار رپورٹ کے اجرا کے موقع پر خام تیل کی قیمت میں ایک روزہ اضافے کے بعد پھر کمی ہو گئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر امریکا کے بنچ مارک ”ڈبلیو ٹی آئی” کے اپریل کے سودے ایک ڈالر بہتر سینٹ کمی کے بعد انچاس ڈالر […]
نیویارک (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی اور اپریل کے سودے 49.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب لندن کی منڈی میں برینٹ نارتھ کی قیمت میں چوبیس سینٹ کمی ہوئی اور کاروباری دن کے اختتام پر 58.66 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے باعث ملک میں روئی کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے من بڑھ گئی۔ پنجاب میں روئی کی قیمت پانچ ہزار ایک سو روپے من ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں روئی کے نرخ چار ہزار نو سو پچاس روپے من ہو گئے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان […]
نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے دوران فی بیرل قیمت چھیالیس ڈالر سے بھی کم ہو گئی۔ منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں پچہتر سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت پینتالیس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں کے اگلے چند برسوں تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔و اشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت خام تیل کی فی بیرل قیمت 50 ڈالر سے کم ہے، اور لگتا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ ، ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے آٹھ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی […]
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 6سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گرواٹ جاری ہے اور منگل کو مزید 3 فیصد کمی کے بعد برینٹ خام تیل کی نئی قیمت 45 ڈالر، پچانوے سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے […]
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں ایک ڈالر، تریسٹھ سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد عالمی قیمت چھیالیس ڈالر، تہتر سینٹ فی بیرل پر آگئی ہے۔ جو مارچ 2009 کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ تیل […]
نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی ہے۔ نئے نرخ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئے ہیں۔ یکم مئی 2009 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ برس جون سے کمی آ رہی ہے۔ ماہرین نے خام تیل […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے فروری کے سودے 49 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ یکم مئی 2009 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ برس جون سے کمی آ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے موجودہ کمی روس اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یکم جنوری سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اوگر اآئندہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق کمپیوشن پر مبنی سمری تیار کر […]
نیویارک (جیوڈیسک) منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو، ٹی، آئی، کی قیمت میں ایک ڈالر اکیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت باسٹھ ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل پر آ گئی جو مئی دو ہزار نو کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ رواں […]
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید چار فی صد گر گئی۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جنوری کے سودے 2 ڈالر 79 سینٹ کی کمی سے 63 عشاریہ پانچ ڈالر فی بیرل میں طے […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کاروبار کے دوران تہتر ڈالر فی بیرل سے بھی کم پر آ گئی۔ جو ستمبر 2009 کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ نیو یارک کی منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت ایک ڈالر بیالیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دبئی اور لندن سمیت دیگر ممالک میں ان سکوک بانڈز کی فروخت کے لئے روڈ شوز کئے جس کے نتیجے میں […]