سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے زیر اثر پاکستان میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے سترہ سو بتیس ڈالر ہوجانے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام […]
زبردست اتار چڑھاو کے بعد سونے کی ہفتہ وار قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔عید کی چھٹیوں کے بعد صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن تیزی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پربھی دیکھا گیا تاہم آخری سیشن میں کسر نکل گئی جب آٹھ […]
عالمی منڈی (جیوڈیسک)دنام کی سب سے بڑی مارکیٹس بھارت میں خریداری کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کا جا رہا ہے۔ گزشتہ ڈیرھ سال سے پہلی مرتبہ بھارت مںے سونے کی خریداری بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق خریداری کا حجم دو سو میٹرک ٹن سے […]
سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، مسلسل چار روز کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ ہو گیا لیکن چاندی سستی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل چار روز کی کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ […]
سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چاندی مہنگی ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی اونس قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے باسٹھ ہزار تین سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو چودہ کی کمی سے تریپن ہزار چار سو روپے ہو […]
سندھ(جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے سے کم ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چودہ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت […]
سندھ (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت عالمی مارکیٹمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے تریسٹھ ہزار ایک سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو پندرہ روپے کی کمی […]
سندھ(جیوڈیسک)سونے نے بھی قیمت بڑھنے کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے۔ ایک تولہ سونا تریسٹھ ہزار روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام کی قیمت چار سو انتیس روپے کے اضافے سے چوون ہزار روپے ہو گئی۔ […]
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں یورپ کے قرض بحران کے باعث کمی کا رجحان دیکھا گیا۔نیویار ک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل اکتوبرکے سودے پچھتر سینٹس کمی کے بعد بانوے ڈالردس سینٹس فی بیرل پرٹریڈ ہو رہے ہیں۔ نارتھ برینٹ کے سودیسترسینٹس کمی کے بعد ایک سو دس ڈالر ساٹھ سینٹس […]
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)ماہرین کے مطابق افراط زر میں اضافے کے خدشات اور یورپی کرنسیوں کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاری کے لیے سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایک روز میں ہی فی اونس قیمت 24 ڈالر بڑھ گئی۔ ستمبر کے دوران اب تک مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نو […]
سندھ(جیوڈیسک)سونا مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی سے اکسٹھ ہزار نو سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو اکہتر روپے کی کمی سے تریپن ہزار ستاون […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت چودہ سو روپے کے اضافے سے باسٹھ ہزار دو سو روپے اور دس گرام کی قیمت بارہ سو کے اضافے سے تریپن ہزار تین سو چودہ […]
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں چھ ماہ کی بلند ترین پر دیکھی گئیں۔ سنگاپور کی کموڈیٹی مارکیٹس میں سو نے کے دسمبر کے سودے پانچ ڈالر ساٹھ سینٹس اضافے کے ساتھ سترہ سو ستتر ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی مرکزی بینک کی جانب سے معاشی […]
سندھ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک سو پچاس روپے کی کمی سے ساٹھ ہزار نو سو روپے اور دس گرام کی قیمت میں ایک سو اٹھائیس روپے […]
سندھ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے کی کمی سے انسٹھ ہزار آٹھ سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو ستاون روپے کی کمی سے اکاون […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) یورپین سینٹرل بینک کے طرف سے لامحدود تعداد میں بانڈز خریدنے کی خبروں نے عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا کر دیا، فی اونس قیمت چھ ماہ بعد دوبارہ سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں سترہ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ […]
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی اقتصادی صورتحال کے بارے میں بے یقینی نے مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھا دیں۔ سرمایہ کاری کے لیے دھاتوں کی خریداری میں اضافے کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ماہ میں فی اونس قیمت ایک سو ایک ڈالر […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔سونے کی قیمت میں دو روز کے دوران پانچ سو روپے فی تولہ کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اٹھاون ہزار چھ سو روپے ہے۔ […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی کانگریس کی اسلحہ سے متعلق ایک رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحے کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور سعودی عرب خریداری میں سرفہرست رہا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی اسلحے کی فروخت میں سال دو ہزار گیارہ میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ فرانس کی اسلحے کی برآمدات دوگنی جبکہ اسلحہ فروخت کرنے والے […]
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایل اعشاریہ چھ فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے ایک ڈالر ستائس سینٹس اضافے کے ساتھ میں ستانوئے ڈالر بیالیس سینٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں۔ نارتھ برینٹ خام تیل کے سودے ایک ڈالت پچاس سینٹس اضافے […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) سونا دوبارہ سستا ہو گیا ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ستاون ہزار روپے اور دس گرام کی دو سو چودہ روپے کی کمی سے اڑتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے ستاون ہزار ایک سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو چودہ روپے کی کمی سے […]