عالمی منڈی میں برطانوی پاونڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا

عالمی منڈی میں برطانوی پاونڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ کا یورپی یونین سے علحیدگی کا فیصلہ اس کی اپنی معیشت کے لئے درست ثابت نہ ہوا۔ جون میں لئے گئے اس فیصلے کے بعد سے عالمی منڈی میں پاونڈ مسلسل ڈگمگا رہا ہے اور اب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عالمی منڈی میں پاونڈ 31 سال کی کم ترین […]

.....................................................

تیل حکومت کو عالمی منڈیوں سے 27 روپے فی لٹر مل رہا ہے مگر ہم اسے 72 روپے بیچ رہے ہیں، احسان باری

تیل حکومت کو عالمی منڈیوں سے 27 روپے فی لٹر مل رہا ہے مگر ہم اسے 72 روپے بیچ رہے ہیں، احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ تیل حکومت کو عالمی منڈیوں سے 27 روپے فی لٹر مل رہا ہے مگر ہم اسے 72 روپے بیچ رہے ہیں اور عوام کو تیل کی قیمت کم کرنے کا مژدہ سنا رہے ہیں۔ 27اور 72کے درمیان والی رقم 45 روپے فی […]

.....................................................

ایک سال میں عالمی منڈی میں سونا 467 ڈالر فی اونس سستا

ایک سال میں عالمی منڈی میں سونا 467 ڈالر فی اونس سستا

کراچی (جیوڈیسک) دو ہزار تیرہ کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت باسٹھ ہزار روپے پر موجود تھی جو سال دو ہزار چودہ کے اختتام پر چھیالیس ہزار نو سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چار سو سڑسٹھ ڈالر فی اونس کمی سے گیارہ سو اٹھانوے ڈالر […]

.....................................................

عالمی منڈیوں کے بعد ملک میں بھی روئی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈیوں کے بعد ملک میں بھی روئی کی قیمتوں میں اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈیوں میں نرخ بڑھنے کے بعد ملک میں بھی روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں ، مقامی منڈیوں میں قیمت سو روپے من بڑھ گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی پانچ ہزار ، تین سو روپے ، من پر پہنچ گئی، جبکہ سندھ میں قیمت پانچ ہزار ، […]

.....................................................

اجناس کی عالمی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے قیمتیں بڑھ گئیں

اجناس کی عالمی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے قیمتیں بڑھ گئیں

لندن (جیوڈیسک) چین کی جانب سے 2 سال کے بعد شرح سود میں کمی اور یورپی مرکزی بینک کی جانب سے خطے میں تفریط زر سے نمٹنے کے لیے معاشی پیکیج پیش کیے جانے کے امکانات پر گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ ہفتے خام تیل […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ 11 فیصد کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ 11 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ اب تک 11 فیصد کمی ہوچکی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول کی قیمت میں کمی کے اثرات ماند پڑسکتے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں رواں ماہ خام تیل کی قیمت ساڑے 11 فیصد […]

.....................................................

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ دس ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ دس ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بارہ سو ڈالر فی اونس سے بھی کم پر آ گئے جو دس ماہ کی کم ترین سطح ہے، ملک میں بھی سونے کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر آنے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ گیارہ سو نوے ڈالر فی […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر

نیویارک (جیوڈیسک) لیبیا سے پیداوار میں بہتری کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 4 لاکھ 70 ہزار فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔ سپلائی بہتر ہونے کے باعث خام تیل کی […]

.....................................................

عالمی منڈی کیلئے مصنوعات کا معیار بڑھانا ہو گا: وزیر تجارت

عالمی منڈی کیلئے مصنوعات کا معیار بڑھانا ہو گا: وزیر تجارت

بہاولپور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے کاروبار کو ترقی دینے کیلئے اس میں جدت لانا ہو گی، عالمی منڈی میں جگہ بنانے کیلئے کاروباری مصنوعات کی قدر و قیمت اور معیار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا مشن ہے کہ ملک بھر میں […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ بڑھ جانے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے […]

.....................................................

ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ مل جانے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق ملک میں روئی کی فی من […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) چاند نظر آنے سے قبل ہی سوناخریدنے کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کی عید ہو گئی، عالمی منڈی میں قیمت گرنے کے بعد ملک میں بھی ایک تولہ سونا1150 روپے سستا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 278 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ ملک میں […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا فی تولہ ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی آٹھ سو ستاون روپے اضافہ ہواجس کے بعد […]

.....................................................

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ

تین سال کی کم ترین سطح پرٹریڈ ہونے کے بعد عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں دس ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا گزشتہ ہفتے کے آخری دو روز میں سونے کی قیمت میں پینتیس ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سونا سستا ہوگیا،عالمی منڈی میں دام ایک اونس پر 84 ڈالر گر گئے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ 1300 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے ، لیکن یہ طے نہیں کہ قیمت کی یہ کمی کتنے دن رہتی ہے، اس لیے موقع اچھا ہے جو لوگ زیورات کی […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ

لندن(جیوڈیسک)لندن سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 57ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے بین الاقوامی سطح پر امریکی معیشت میں بہتری کی خبروں پر آج عالمی منڈی میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی منڈی میں سونے کی […]

.....................................................

عالمی منڈی میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ دو سو پچاس روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت تریسٹھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی دو سو پندرہ روپے اضافے کے […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین سو روپے کمی ہوگئی۔ سونے کی قیمت کمی کے بعد تریسٹھ ہزار سے گر کر باسٹھ ہزار نو سو روپے تولہ پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی جو دو […]

.....................................................