دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث آئی ہے، ڈبلیو ایچ او

دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث آئی ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) صحت کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم نے دنیا بھر میں کورونا واقعات میں دوبارہ سے تیزی آنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ ڈیلٹا ویرینٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ گیبرے سوس نے عالمی ادارہ صحت کے مرکزی دفتر سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے پریس کانفرس میں […]

.....................................................

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کا اعلان انتہائی خطرناک ہے:بل گیٹس

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کا اعلان انتہائی خطرناک ہے:بل گیٹس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی امداد روکنے کے اعلان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا ڈبلیو ایچ او کے بارے میں اعلان انتہائی خطرناک […]

.....................................................

امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارۂ صحت کی امداد روکنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارۂ صحت کی امداد روکنے کا اعلان

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ کرونا وائرس بحران میں اس ادارے نے انتہائی بدنظمی کا مظاہرہ کیا اور اس کے پھیلاؤ کو چھپایا۔ وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ […]

.....................................................

کشمیر اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

کشمیر اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

تحریر : میر افسر امان خطہ جنت نظیر کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی سفاک اور وحشی فوج مظالم کے پہاڑ توڑے رہی ہے۔کیا کیا جائے، اس وحشت بھری ہندو قوم پرستی کے جن نے، انسانیت کے منصوعی روپ میں شیطان کا کردار ادا کرنے کی ٹھان لی ہے۔اسی قومیت کو محسنِ انسانیت پیارے پیغمبر حضرت […]

.....................................................

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت محمد مصطفی کی ولادت کی خوشی میں جلوس نکالا جائے گا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت محمد مصطفی کی ولادت کی خوشی میں جلوس نکالا جائے گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی ۖکی ولادت باسعادت کی خوشی میں گوجرانوالہ کی پہچان ،ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعةالمبارک ،بوقت بعد نماز عصر درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹاؤن تا نگار پھاٹک شایان شان طریقے سے نکالا جائے گا۔ جس کی قیادت […]

.....................................................

عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا

عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا

لاہور: عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج 20 جولائی بروز بدھ کو جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیر مولانا محمد اجمل قادری کریں گے۔شوریٰ کے اجلاس میں دینی مدارس کے حوالے سے حکومتی پالیسی،ملک کی سیاسی صورتحال،مقبوضہ کشمیر میں […]

.....................................................

گجرات: عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام عظیم الشان ناموس رسالت مارچ

گجرات: عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام عظیم الشان ناموس رسالت مارچ

گجرات: عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام عظیم الشان ” ناموس رسالتۖ مارچ ” میں ہزاروں غلامان رسول نے بھرپور شرکت کی۔ فضاء نعرہ تکبیر ورسالت سے گونجتی رہی۔ مارچ کی قیادت پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری، پیر سیف اللہ شاہ ، پیر اعجاز اشرفی ،پیر ضیاء الاسلام سیالوی، پیر قاضی محمود اعوانی، […]

.....................................................

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جشن نزول قرآن آج درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹاؤن منعقد ہوگا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جشن نزول قرآن آج درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹاؤن منعقد ہوگا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جشن نزول قرآن آج برز منگل بعد نماز عشاء درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹاؤن منعقد ہوگا ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کریں گے۔ اس روحانی محفل میں ملک پاکستان کے مشہور اور نامور علمائے کرام ، مشائخ عظام ،قراء،نعت خوان […]

.....................................................

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا رشوت اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین الزمات کی زد میں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا رشوت اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین الزمات کی زد میں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا رشوت اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین الزمات کی زد میں، فیفا کے گرفتار 6 اعلی اہلکاروں پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی، حراست میں لیے گئے آفیشلز میں فیفا کے نائب صدر بھی شامل۔

.....................................................

غزہ پر مظالم عالمی تنظیم نے پہلا اسرائیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا

غزہ پر مظالم عالمی تنظیم نے پہلا اسرائیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائی کا اثر کھیلوں کی سرگرمیوں پر تیزی سے پڑنے لگا ہے۔ ٹینس کی عالمی تنظیم نے افتتاحی اسرائیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کردیا ہے جو آئندہ ماہ ہونا تھا۔ تل ابیب میں ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کھیلاجانا تھا۔ اے ٹی پی کا اس بارے میں کہنا ہے […]

.....................................................

اقتصادی تعاون و ترقی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کو دنیا کی 51 کمزور ریاستوں میں شامل کر لیا ہے۔ ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون و ترقی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کو دنیا کی 51 کمزور ریاستوں میں شامل کر لیا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ IMF تو سب خیر کی صدادے رہا ہے کیونکہ IMF نے 6 […]

.....................................................

عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام جامعہ سیدنا علی کچہری چوک گجرات میں عظیم الشان ”تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد

گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام جامعہ سیدنا علی کچہری چوک گجرات میں عظیم الشان ”تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد، ہزاروں شمع رسالت کے پروانوں کی پر جوش شرکت۔ فضاء نعرہ تکبیر ورسالت سے گونجتی رہی۔ حضرت پیر محمد افضل قادری کا قادیانی مذہب پر تحریر کردہ تحقیقی و مدلل مقالہ تقسیم […]

.....................................................

عالمی تنظیم اہلسنت کے شعبہ خدمت خلق افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جلالپور بھٹیاں میں سیلاب متأثرین کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا

گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت کے شعبہ خدمت خلق افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جلالپور بھٹیاں میں سیلاب متأثرین کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر دو سو خاندانوں میں اشیاء خورد ونوش اور دیگر سامان ضرورت تقسیم کیا گیا جبکہ ڈاکٹر ممنون احمد کی سربرہی میں فری میڈیکل کیمپ سے کثیر تعداد […]

.....................................................

شامی تنازع کے حل میں ناکامی کی ذمہ دار عالمی تنظیم : بان کی مون

شامی تنازع کے حل میں ناکامی کی ذمہ دار عالمی تنظیم : بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں دی ریسپانسیبلٹی ٹو پروٹیکٹ کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بان کی مون نے کہا گزشتہ ڈھائی سال کے دوران شام میں جرائم کو روکنے میں اجتماعی ناکامی اقوام متحدہ اور اس کے رکن ممالک کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ادھر اقوام متحدہ نے شام میں […]

.....................................................

گجرات، حافظ آباد عالمی تنظیم اہلسنت کے شعبہ خدمت خلق افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کی امداد

گجرات : گجرات، حافظ آباد عالمی تنظیم اہلسنت کے شعبہ خدمت خلق ” افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ”کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کی امداد کیلئے نیک آباد سے حضرت پیر محمد افضل قادری، حاجی محمد اسلم جنجوعہ، صاحبزادہ محمد ضیاء اللہ رضوی، علامہ شاہد چشتی، قاری خالد محمود قادری ودیگر اراکین کی زیرنگرانی ” کاروان پیر […]

.....................................................