کورونا کے مرکز ووہان میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا

کورونا کے مرکز ووہان میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین کے شہر ووہان میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا۔ خیال ہے کہ دنیا میں سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد چین نے پورے شہر کو سیل کردیا تھا […]

.....................................................