ایرانی سرگرمیاں عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: سعودی عرب

ایرانی سرگرمیاں عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں ایران کی سرگرمیوں کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ شاہ سلمان نے کل منگل کے روز کابینہ کے اجلاس ورچوئل شرکت کی۔ اس موقعے پر کابینہ نے راس تنورہ اور الظہران میں […]

.....................................................