اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ

اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ” یورپ میں اسلامو فوبیا: مسائل اور حل” کے زیرِ عنوان منعقدہ پینل کی […]

.....................................................