تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردارسے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، ان کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شان شاہد نے مہوش حیات کی جانب سے صرف لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر کہا ہے کہ اگر لڑکے کو بھی پڑھائیں تو سب آگے جائیں گے۔ اداکارہ مہوش حیات کو چند روز قبل ہی حکومت پاکستان کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کا خیرسگالی سفیر […]
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالی ہے ۔”بے شک وہ لوگ جنہوں نے کہاکہ ہمارارب اللہ تعالیٰ ہے اورپھراس پرقائم رہے ان پر فرشتے اترتے ہیں کہ نہ ڈرونہ غم کرواورخوش رہواس جنت پرجس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے “۔اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بنایاہے انسان کوطرح طرح کی نعمتیں عطاکی ہیں […]
فیصل آباد : محفل نعت کے اعزاز کا شرف صحابہ کرام کو حاصل ہے۔ برصغیر پاک وہند میں اسلام اولیاء کرام کا مرہون منت ہے۔ اسلام دین فطرت ہے اور تمام مسائل کا فطری حل یش کرتا ہے۔ ہمیں من حیث القوم اتحاد اور یگانگت کی درکار ہے تاکہ امت مسلمہ پوری آب وتاب کے […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ محشر جب سورج سوا نیزے پر ہو گا کوئی کسی کا پر سان حال نہ ہو گا افراتفری کا عجب عالم ہو گا خدا کا غضب اور جلال پو رے عروج پر ہو گا اُس وقت صرف ایک ہی مہربان شفیق ہستی ہو گی جس کی دربار الٰہی میں […]
تحریر : احمد نثار یہ لوگ بھی عجیب ہیں، کوئی میرے پیچھے پوجنے کے لیے پڑ جاتا ہے تو کوئی کاٹ کھانے کے لیے۔ گویا کہ ان کا خیال ہے کہ پروردگار ان کو دنیا میں مجھے پوجنے کے لیے بھیجا ہے اور انہیں مجھے کاٹ کھانے کے لیے۔ گائے بڑ بڑا رہی تھی۔ میرا […]
وزیرآباد (نامہ نگار) ایم پی اے پورے حلقہ کا، فنڈز صرف اپنے گائوں کیلئے۔ وزیرآباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 104 کے رکن شوکت منظور چیمہ نے خستہ حالی کے شکار بیسیوں دیہاتوں اور وسیع شہری علاقہ کے ہزاروں مکینوں کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ کر 4500 نفوس پر مشتمل اپنے رہائشی گائوں […]
تحریر : ملک نذیر اعوان۔ خوشاب حضرت خدیجہ حضورپر نور آقا دو جہاںۖ کی پہلی بیوی تھیں۔جو کہ عرب اور اسلام کی نہایت با پردہ معزز خاتون تھیںآپ جاہلیت کے زمانہ میں مکہ میں پیدا ہوئیں۔حضرت خدیجہ سے زیادہ خوش بخت،امیر اور عظمت و دولت کا مالک کون ہو سکتا ہے ۔حضرت خدیجہ اپنی سخاوت […]
گجرات(جی پی آئی) DSP صدر سرکل حافظ امتیاز ‘ انسپکٹر ایلیٹ فورس چوہدری ضیغم ثناء وڑائچ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ مٹھو گورالی گزشتہ روز تعزیت کیلئے سیٹھ یاسر لطیف صراف کے گھر گئے۔ انہوں نے سیٹھ لطیف صراف کی اہلیہ محترمہ اور سیٹھ یاسر لطیف صراف کی والدہ محترمہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت صدر امیر محمد خان منعقد ہوا جس میں تمام عہد یداران و ممبران نے شرکت کی اجلاس میں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے شاندار اور کامیاب انعقاد پرٹورنامنٹ آرگنائزر اور کالونی اسپورٹس کے روح رواں ضمیر السلام ،صدر گلفراز احمد […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں 7 میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلرز نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا اور سارے ہی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچے، […]
میانی اڈا (نامہ نگار) ١ کروڑ 20 لاکھ کی واٹر سپلائی ماٹن خورد اور ماٹن کلان کی گرانٹ دیکر صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان نے ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا اس بات کا اظہار ماٹن کلان کی ہر دلعزیز سماجی وسیاسی شخصیت صوبیدار حاجی نذر نے کیا انہوں نے کہا کہ ماٹن کی […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اہلِ اقتدار کی یہ روش رہی ہے کہ اپنا اقتدار قائم اور نام اونچا رکھنے کے لیے نجانے کتنی گردنوں کو بزورِ طاقت جھکایا اپنے شاہی محلات کے خزانے بھرنے کے لیے شہروں کے شہروں ، ملکوں کے ملک اجاڑے اپنے ایک لمحے کے آرام کے لیے […]
تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]
کراچی : جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ حج مسلمانوں کی عظمت ، شان و شوکت ، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔استعماری طاقتوںنے ہماری صفوں میں اختلافات پیدا کر کے مسلمانوں کو باہم دست و گریبان کردیا ہے۔ مسلم ممالک اورقیادت باہمی اتحاد کے ذریعہ […]
تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے٬ اورہر وہ چیز جو زمین میں ہے٬ بادشاہ ہے نہایت مُقدّس زبردست اور حکیم ٬وہی ہے جس نے امّیوں کے اندر ایک رسول خود […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے سینکڑوں دکھی لاچار اور بے بس بچیوں کے چہرے یاد آ رہے تھے جو پتہ نہیں کب سے اپنی آنکھوں میں امید کے دیپ جلائے انتظار کے صحرا میں ننگے پائوں چل رہی ہیں لیکن ہر ڈوبے سورج کے ساتھ ہی اُن کی آنکھوں میں امید اور شادی کے […]
جلوہ گرہے دلوں میں محبت تیری بٹ رہی ہے کونین میں نعمت تیری چھائی ہوئی ہے کائنات پر رحمت تیری اللہ اللہ شاہِ کونین جلالت تیری فرش کیا عرش پہ جاری ہے حکومت تیری یوں ہی نہیں درشاہوں کے ہم چھوڑآئے لیے ہوئے کاسہ گدائی سب کشکول توڑآئے دنیا کے ہرخزانے سے ہم منہ موڑآئے […]
کراچی :رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے رمضان شروع ہوتے ہی پوری دنیا میں ایک مثبت تبدیلی آجاتی ہے اس تبدیلی کی وجہ سے گناہ مشکل اللہ تعالی کا قرب حاصل کرناآسان ہوجاتا ہے ۔رمضان المبار ک وہ بابرکت اور رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے جس میں اللہ سبحان تعالی مسلمانوں کے لئے جنت […]
تحریر : ابنِ اصغر جدون حضرت امیر معاویہ کی ذات کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں آپ کا شمار کئی جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے۔ آپ حضرت علی کے بعد منصب ِ خلا فت پر آئے۔ اس کے ساتھ آپ کے دور میں کئی فتوحات ہوئیں ۔ اور رقبہ کے لحاظ سے بھی آپ […]
ممبئی (جیوڈیسک) رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نیہا دھوپیا کا جداگانہ انداز اور شو سٹاپر کرشمہ کپور کی ریمپ پر جان لیوا ادائیں، لیکمی فیشن ویک میں بالی وڈ حسیناؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔ موسم گرما کے پہناوے تو ماڈلز پر جچے ہی عروسی ملبوسات میں بھی حسینائیں قیامت ڈھاتی رہیں۔ نرگس فخری […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ میں دن بھر مطلع ابرآلود رہا اور ساتھ ہی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا، وادی کوئٹہ میں بادل ہوں اور ساتھ بارش ہو تو نظارہ دیدنی ہوتا ہے، آج بھی وادی کے چہار سو بازو پھیلائے مٹیالے پہاڑوں کا سرمائی بادلوں سےجوڑ رہا کبھی بادل پہاڑوں […]
کراچی (جیوڈیسک) لیبیا سے رہائی پانے والے مارننگ گلوری کے پاکستانی چیف آفیسر غفران مرغوب کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لیبیا میں باغیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جہاز مارننگ گلوری کے چیف آفیسر رغفران مرغوب کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ […]