ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 289 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 289 رنز کا ہدف

ہملٹن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی , تمیم اقبال 13 , شکیب الحسن 23 اور مشفیق الرحیم 15 رنز بنانے میں‌کامیاب ہوئے۔ مڈل آرڈر میں‌محمود […]

.....................................................

ہمارے قہقے

ہمارے قہقے

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک حاکم تھے۔ وہ ایک مرتبہ مسجد میں منبر رسول پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ ایک غریب شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ اے عمر ہم تیرا خطبہ اس وقت تک نہیں سنیں گے جب تک یہ نہ بتاؤ گے کہ یہ جو تم نے کپڑا پہنا ہوا […]

.....................................................

بائرن میونخ اور شالکے فور کا میچ ایک ایک گول سے برابر

بائرن میونخ اور شالکے فور کا میچ ایک ایک گول سے برابر

میونخ (جیوڈیسک) بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اور شالکے فور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ میونخ میں ہوم ٹیم چیمپین کی طرح میدان میں اتری۔کھیل کے 17ویں منٹ میں جیروم بیٹنگ نے خطرناک فاؤل کر دیا۔ ریفری نے انہیں نہ صرف ریڈ کارڈ دکھایا،بلکہ شالکے کو پنالٹی کک بھی ایوارڈ […]

.....................................................

لیونل میسی کا نیا کارنامہ: لا لیگا میں سب سے زیادہ گول

لیونل میسی کا نیا کارنامہ: لا لیگا میں سب سے زیادہ گول

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی سپینش لیگ لا لیگا کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انھوں نے بارسلونا کی جانب سے سیویلا کے خلاف ہیٹرک کرکے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ واضح رہے کہ میسی نے جب فری کک پر خوبصورتی کے ساتھ […]

.....................................................

ٹو ڈے جشن آزادی١٤ اگست ١٩٤٧

ٹو ڈے جشن آزادی١٤ اگست ١٩٤٧

آج ١٤ اگست ١٩٤٧ کی ایک ایسی یاد ہے جسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس یاد کو ہمیشہ ہمیشہ کی طرح ترو تازہ شادمان طریقے سے اسکی اہمیت کو ذبردست بھرپور اندازمیں مناتے رہیں گے تاکہ فرسودہ و استحصالی قووتیں اپنے آپ دم توڑ جائیں، آج کا دن اس عظیم ولازوال قربانیوں […]

.....................................................

تم میسی سے بہتر ہو، کوچ کی تھپکی، ماریو کا گول، ارجنٹائن کا بستر گول

تم میسی سے بہتر ہو، کوچ کی تھپکی، ماریو کا گول، ارجنٹائن کا بستر گول

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمن ٹیم کے باس کا کہنا ہے کہ ماریو نے ویسا ہی کیا جیسا میں کہہ کر اسے میدان میں بھیجا تھا اور کامیابی نے ہمارے قدم چوم لئے۔ برائن میونخ کے نوجوان ماریو گوئٹز کوکوچ لو نے، ”میریکل بوائے“ کا نام دیا ہے۔ کوچ نے کہا ہے کہ میں نے […]

.....................................................

گولڈن بوٹ : جرمنی کے مولر کو ایک گول کی ضرورت

گولڈن بوٹ : جرمنی کے مولر کو ایک گول کی ضرورت

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) گولڈن بوٹ عالمی کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ اس وقت عالمی کپ میں کولمبیا کے ہامیس روڈریگز چھ گولوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ تاہم ان کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو چکی ہے جس کے بعد اب اس بات پر نظریں لگی […]

.....................................................

فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری

فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری

میرا آج کاکالم نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ میں کوئی عالم نہیں ہوں۔ لیکن وقت کی نزاکت اوردن بدن پاکستان اورپوری دنیامیں پھیلتے ہوئے انتشارکی وجہ سے کچھ اس بارے میں لکھنا لازمی سمجھتا ہوں فرقہ پرستی آج کل ہمارے معاشرے میںاس قدر پھیل چکی ہے کہ لوگ اس وجہ سے ایک دوسرے کے سرکاٹ […]

.....................................................

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک سینیئر پولیس عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ دھماکوں کو مقصد افراتفری پھیلانا اور شہریوں […]

.....................................................

سبی دھماکے کا مقصد فوج کیخلاف سازشوں سے توجہ ہٹانا ہے : اے پی ایم ایل

کراچی: سبی اسٹیشن پر ٹرین میں ہونے والے دھماکے کی مذمت اور ہلاک شدگان کی مغفرت و زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سینئر رہنما شاہد قریشی ‘ جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘ سید وصی الدین اورانفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ اس دھماکے کا […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

ریو (جیوڈیسک) اسٹریٹ چائلڈورلڈکپ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت کو 0-13 سے شکست دیدی۔ ریو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپئن بھارت کے تابڑ توڑ حملوں کی تاب نہ لاسکا اور کوئی گول ہی نہ کر سکا۔

.....................................................

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور بہتر طرز حکمرانی ہے۔ تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں نئے بلاک کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق بے امنی اور توانائی بحران کے باعث گزشتہ مالی سال محصولات کے ہدف کا حصول مشکل رہا۔ مجموعی پیداوار کے مقابلے میں ٹیکسوں کا حجم 9 فیصد سے بھی کم رہا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی سے جون 13-2012 میں ٹیکسوں کے حجم میں اضافہ صرف 3 فیصد […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا، احمد شہزاد کے ناقابل شکست 98 رنز اور محمد حفیظ نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنا ہدف ہے، پاکستانی کوچ ڈیوواٹمور

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنا ہدف ہے، پاکستانی کوچ ڈیوواٹمور

سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوواٹمور نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتناہدف ہے،آخری ایک روزہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کنڈیشنز دیکھ کر کریں گے۔ پاکستانی کوچ نے سینٹ لوشیا میں ذرائع سے مختصرا گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ٹیم کامورال بلند ہے، اگر ضرورت محسوس کی گئی […]

.....................................................

لاہور نے سیالکوٹ کو ہرا کر انڈر16ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور نے سیالکوٹ کو ہرا کر انڈر16ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور نے سیالکوٹ کو شکست دے کر دوسری انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل میچ سنسنی خیز رہا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو دو گولز سے برابر رہیں۔میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آوٹ پر […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے گئے میچ کے دونوں ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں پاکستان کو ایک پینلٹی […]

.....................................................

ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ

ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ

ہر قدم پر نت نئےسانچےمیںڈھل جاتے ہیں لوگ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ کسلیے کیجیے کسی گم گشتہ جنت کی تلاش جبکہ مٹی کے کھلونوں سے بہل جاتے ہیں لوگ کتنے سادہ دل ہیں، اب بھی سن کے آواز جرس پیش و پس سے بےخبرگھرسےنکل جاتےہیں لوگ اپنے سائے سائے سر نیوڑھائے […]

.....................................................

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں چاک دل، چاک گریباں سے سوا رکھتا ہوں میں غزنوی ہوں اور گرفتار خم زلف ایاز بت شکن ہوں اور دل میں بت کدہ رکھتا ہوں میں ہے خود اپنی آگ سے ہر پیکر گل تابناک لے ہوا کی زد پہ مٹی کا دیا رکھتا ہوں […]

.....................................................

ظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھے

ظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھے

ظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھے مہربانوں کس لیے اتنا ستاتے ہو مجھے راستے میں نے دکھائے ہیں اجالوں کے تمہیں نقش ہوں میں روشنی کا کیوں مٹاتے ہو مجھے قافلوں کو منزلوں کی سمت کرتا ہوں رواں بے جہت چلنے کی باتیں کیوں سناتے ہو مجھے میں کھڑا ہوں ایک مقصد سے […]

.....................................................

رئیل میڈرڈ نے بارسلونا کو 1-2 سے مات دے دی

رئیل میڈرڈ نے بارسلونا کو 1-2 سے مات دے دی

بارسلونا : (جیو ڈیسک) ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کے اہم میچ میں رئیل میڈرڈ نے بارسلونا کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے کیمپ نوا فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں رئیل میڈرڈ نے دفاعی چیمپیئن بارسلونا کیخلاف عمدہ کھیل پیش کیا۔ میڈرڈ […]

.....................................................
Page 2 of 212