ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی” مرد نکلی

ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی” مرد نکلی

خاتون بن کر ایشین گیمز 2006 میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی پرامانک” مرد نکلی،کول کتہ پولیس نے انہیں ساتھی کھلاڑی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔دو ہزار چھ کے دوہا ایشین گیمز میں چار سو میٹر ریلے میں گولڈ میڈل جیتنے والی پنکی پرامانک کو کول کتہ پولیس نے میڈیکل رپورٹس میں […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں تمام کھیلوں کے مقابلے ختم

لندن اولمپکس میں تمام کھیلوں کے مقابلے ختم

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے تمام مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے، آخری گیم ماڈرن پینتھلون میں لیتھوینیا نے گولڈ میڈل جیتا۔سترہ روز ہ کھیلوں کے میلے کا اختتام بھی یادگار انداز میں ہوا۔ پانچ کھیلوں پر مشتمل ایونٹ ماڈرن پینتھلون کو پہلی بار اولمپکس میں نمائندگی ملی اور اسی پینتھلون کا نتیجہ ہی […]

.....................................................

امریکی تیراک مائیکل فلیپس 6 تمغوں کے ساتھ سر فہرست

امریکی تیراک مائیکل فلیپس 6 تمغوں کے ساتھ سر فہرست

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں انفرادی میڈلز کا معرکہ امریکی تیراک مائیکل فلیپس نے سر کیا۔سترہ روز تک جاری رہنے والے مقابلوں میں تمام کھلاڑیوں نے جیت کے لئے سر توڑ کوششیں کیں لیکن امریکی تیراک مائیکل فلیپس زیادہ میڈلز جیتنے کی چوٹی سر کی۔ دوہزار آٹھ کے بیجنگ اولمپکس میں آٹھ گولڈ میڈل […]

.....................................................

یوزین بولٹ نے 100 میٹر کے بعد 200 میٹر میں بھی میدان مار لیا

یوزین بولٹ نے 100 میٹر کے بعد 200 میٹر میں بھی میدان مار لیا

اولمپکس (جیوڈیسک) دنیا کے تیز تیرین انسان جمیکا کے یوزین بولٹ نے 100 میٹر کے بعد 200 میٹر میں بھی میدان مار لیا، جمیکا میں انکی یوسین کی جیت کے بعد جشن کا سماں پیدا ہوگیا۔ لندن اولمپکس میں 200 میٹر ریس کا نتیجہ توقعات کے مطابق آیا۔ یوزین بولٹ نے اپنے اعزاز کا کامیابی […]

.....................................................

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز اٹھارہ طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ لندن اولمپکس مینز باسکٹ بال کے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے روس کو 80 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ ایتھلیٹکس کے مینز ایک ہزار میٹر ریس ایونٹ میں اسپین کے ڈیوڈ کال فیگورا، […]

.....................................................

لندن اولمپکس : چین سونے کے 30 تمغوں کیساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس : چین سونے کے 30 تمغوں کیساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ جاری ہے، چین تیس گولڈ میڈل کے ساتھ آج بھی سرفہرست ہے۔ دوسری پوزیشن امریکا کے پاس جبکہ تیسرا نمبر میزبان برطانیہ سنبھالے ہوئے ہے۔کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں جنوبی کوریا نے مینز شوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ پچاس میٹر پسٹل مقابلوں میں کورین […]

.....................................................

مینز سنگل ٹینس فائنل:اینڈی مرے نے راجر فیڈررکو ہرادیا

مینز سنگل ٹینس فائنل:اینڈی مرے نے راجر فیڈررکو ہرادیا

لندن برطانیہ کے اینڈی مرے نے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے لندن اولمپکس میں مینز سنگل ٹینس فائنل جیت لیا۔یاد رہے کہ یہ وہی مقام، وہی کورٹ اوروہی حریف ہے جس نے اٹھائیس دن پہلے ومبلڈن کے فائنل میں اینڈی مرے کو شکست سے دوچار کیا تھا۔جی ہاں سوئٹزرلینڈ کے راجر […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں نیوزی لینڈ نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

لندن اولمپکس میں نیوزی لینڈ نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

لندن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ نے بھی طلائی تمغوں کی دوڑ میں اپنا نام شامل کرلیا، مینز ڈبلز اسکلز روئنگ ایونٹ میں کیوی ٹیم نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ مینز ڈبلز اسکلز روئنگ کے فائنل میں بارہ ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوا، نیتھن کوہن اور جوزف سولیوان پر مشتمل کیوی ٹیم نے مقررہ فاصلہ چھ منٹ […]

.....................................................

چینی سوئمرسون یانگ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا،کوچ کا دعویٰ

چینی سوئمرسون یانگ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا،کوچ کا دعویٰ

بیجنگ (جیو ڈیسک)چائنا کے سوئمنگ کوچ لیو ہائی تائو نے دعوی کیا ہے کہ چینی سوئمنر سون یانگ کا پندرہ سومیٹر کاورلڈ ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ سون یانگ نے گذشتہ سال شنگھائی ورلڈ چیمپئن شپ میں چودہ منٹ چونتیس اعشاریہ ایک چارسیکنڈ سے پندرہ سو میٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ بیجنگ اولمپک […]

.....................................................

رافیل نڈال کی نظریں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز

رافیل نڈال کی نظریں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز

اسپین: (جیو ڈیسک) اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی نظریں لندن اولمپک میں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز ہیں۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے کہا کہ ملک کیلئے اولمپک گولڈ میڈل جیتنا بہت بڑا اعزاز ہے اور وہ دوسری بار یہ کار نامہ انجام دینا چاہتے ہیں۔ رافیل نڈال نے چار […]

.....................................................

چوتھی مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، وینس ولیمز

چوتھی مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، وینس ولیمز

امریکہ : (جیو ڈیسک)سابق عالمی نمبر ایک امریکی کھلاڑی وینس ولیمز کو اولمپکس سوینئیر جمع کرنے کا شوق ہے اور وہ لندن اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے کی خواہشمند ہیں۔وینس ولیمز کا کہنا ہے کہ انھوں نے اولمپکس دو ہزار سے لے کر بیجنگ اولمپکس تک کے سوینئیر اور اولمپک پنز جمع کر رکھے ہیں۔ […]

.....................................................
Page 2 of 212