کراچی(جیوڈیسک)سونے کی قیمت چار سو روپے کمی کے بعد باسٹھ ہزار روپے فی تولہ سے نیچے آ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار آٹھ سو روپے تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کے نرخوں میں بھی تین سو تینتالیس روپے کمی ہوئی جس کے بعد […]
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد باسٹھ ہزار دو سو روپے پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے کے بعد تریپن ہزار تین سو چودہ روپے […]
کراچی(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریسٹھ ہزار ایک سو روپے سے گر کر باسٹھ ہزار پانچ سو روپے کی سطح پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی پانچ سو چودہ […]
سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت باسٹھ ہزار دو سو روپے ہو گئ۔ جب کہ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کے اضافے سے تریپن ہزار […]
سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں عید کی چھٹیوں کی کسر نکل گئی۔ عالمی مارکیٹ میں مندی کے باوجود سونے کی قیمت میں ڈھائی سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اکسٹھ ہزار چھ سو روپے ہو گئی جب کہ دس گرام سونے کی […]
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح تریسٹھ ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔ آل سندھ صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 63 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح دس گرام […]
سندھ(جیوڈیسک)سونے نے بھی قیمت بڑھنے کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے۔ ایک تولہ سونا تریسٹھ ہزار روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام کی قیمت چار سو انتیس روپے کے اضافے سے چوون ہزار روپے ہو گئی۔ […]
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)ماہرین کے مطابق افراط زر میں اضافے کے خدشات اور یورپی کرنسیوں کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاری کے لیے سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایک روز میں ہی فی اونس قیمت 24 ڈالر بڑھ گئی۔ ستمبر کے دوران اب تک مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نو […]
سندھ(جیوڈیسک)سونا مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی سے اکسٹھ ہزار نو سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو اکہتر روپے کی کمی سے تریپن ہزار ستاون […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت چودہ سو روپے کے اضافے سے باسٹھ ہزار دو سو روپے اور دس گرام کی قیمت بارہ سو کے اضافے سے تریپن ہزار تین سو چودہ […]
پاکستان(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چودہ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے کے اضافے سے اکسٹھ ہزار دو سو روپے اور دس گرام […]
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک سال بعد دوبارہ 61 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ جمعہ کو فی تولہ سونا مزید ساڑھے چھے سو روپے مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت 61050 روپے پر پہنچ گئی جو ایک سال […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) یورپین سینٹرل بینک کے طرف سے لامحدود تعداد میں بانڈز خریدنے کی خبروں نے عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا کر دیا، فی اونس قیمت چھ ماہ بعد دوبارہ سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں سترہ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ […]
سندھ(جیوڈیسک)سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت اکاون ہزار روپے ہو گئی۔ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت آٹھ سو پچاس روپے کے اضافے سے انسٹھ ہزار پانچ سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں سات سو انتیس […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔سونے کی قیمت میں دو روز کے دوران پانچ سو روپے فی تولہ کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اٹھاون ہزار چھ سو روپے ہے۔ […]
سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت انچاس ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کی قیمت ایک سو انتیس روپے کے اضافے سے پچاس […]
پاکستان (جیو ڈیسک) ہنڈی اور حوالے کی غیرقانونی مارکیٹ میں ڈالر کی مہنگے داموں دستیابی نے پاکستان میں سونا سستا نہ ہونے دیا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 31 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت صرف چار سو روپے کم کی گئی۔جمعے کو عالمی سطح پر […]
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی فی اونس قیمت میں باسٹھ ڈالر اسسی سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ سترہ سو پچاس ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک اونس سونا سولہ سو اٹھاسی ڈالر پچاس سینٹس میں دستیاب تھا جو ہفتے کے آخر میں سترہ سو […]