ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک اونس سونے کی قیمت سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعرات کو بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی۔ بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1256 ڈالر ہو گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اب مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1213 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 450 روپے ہو گئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کے اضافے سے 43 ہزار 242 روپے ہو گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج سونا اپنی گزشتہ روز کی قیمت کی نسبت 300 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 51 ہزار 250 روپے کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں6ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 18 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1166 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد […]
امریکا (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 49 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ امریکا میں شرح سود میں اضافے کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کے سودوں میں فروخت کا رجحان دیکھاجارہا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار کے […]
کراچی (جیوڈیسک) 5 نومبر 2016 کو سونا 52 ہزار روپے تولہ تھا لیکن بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنے سے یہ مقامی مارکیٹ میں بھی ایک ماہ میں لگ بھگ 3 ہزار روپے سستا ہو کر 48 ہزار 950 روپے کا ہو گیا ہے۔ گولڈ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 49 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42257 روپے ہو گئی، عالمی صرافہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 50 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج مقامی مارکیٹ میں سونا 43 ہزار 500 روپے فی 10 گرام کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کے نرخ میں 17 ڈالر کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت 52000 روپے کی سطح سے گر گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی […]
کراچی: تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے لاثانی سیکرٹریٹ کراچی سے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق امیر تنظیم مشائخ عظام و چیئرمین بین ا المذاہب امن اتحاد پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے مرکزی مجلس شوریٰ کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونیوالی کیمبرین پیٹرول نامی اقوام عالم کے […]
کراچی (جیوڈیسک) اب دولہے کو منہ دکھائی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1269 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی ہے۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹوں میں سونے کے ریٹ بڑھنا شروع ہو […]
تحریر: سجاد گل آپ نے وہ لطیفہ نما کہانی تو سنی ہوگی جس میں ایک آدمی کے پاس ایسی مرغی تھی جو ہر روز سونے کا انڈہ دیتی تھی، اُس آدمی کے دماغ میں لالچ کے جراثیموں نے جنم لیا ، اُس نے سوچا کیوں نہ مرغی کو ذبح کر کے تمام انڈے ایک ہی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس ہو گیا جسکے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے 51 ہزار 900 روپے ہو گئی۔ جبکہ 10 گرام سونا […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1327 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی […]
روس (جیوڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو […]
کراچی (جیوڈیسک) آل صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی سے 50 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی سے 43 ہزار 542 میں فروخت ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی ریزور بینک کی جانب سے رواں مالی سال […]
پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں خزانہ تلاش کرنے والوں نے اس مقام کی کھدائی کا کام شروع کردیا جہاں ان کے خیال میں نازی دور کی چوری شدہ جواہرات اور ہتھیاروں سے لدی ٹرین چھپی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہے کہ یہ مشہور ٹرین […]
لندن (جیوڈیسک) ریو اولمپکس میں برطانیہ نے اپنا پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ برطانوی تیراک ایڈم پیٹی نے ریو اولمپکس میں ناصرف سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے، بلکہ ساتھ ہی ساتھ تیراکی میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ برزایل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اولمپک کھیلوں کے مقابلے جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1359 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان سرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 53 ہزار 150 روپے ہو گئی جبکہ 10 […]
ممبئی (جیوڈیسک) انڈین ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد شاہد 56 برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہد کا تعلق بنارس سے تھا اور وہ ایک عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے چند روز قبل انھیں علاج کے لیے بنارس سے دہلی منتقل کیا گیا تھا جہاں […]