تحریر: رشید احمد نعیم پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1352 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 ، 386 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر کراچی میں کھیلوں کے فروغ اور سرپرستی کے حوالے سے اعلیٰ خدمات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی لئیق احمد خان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو گولڈ میڈل 30 جولائی 2016ء کو دیا جائیگا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1335 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 روپے اور 471 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے […]
کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کی حمایت میں ووٹنگ کے مالیاتی منڈیوں میں بھونچال سے طلب بڑھنے کے باعث سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 62 ڈالر کے ریکارڈ اضافے سے 1327 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1245 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے 48 ہزار 150 روپے ہو گئی […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1220 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی سے 48 ہزار 400 روپے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے راجا بازار میں حوالے اور ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث منی چینجر کی دکان پر چھاپہ مار کر غیر ملکی کرنسی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے راولپنڈی سرکل نے بیرون ملک سے رقوم کی غیر قانونی ترسیل کے کاروبار کی اطلاع ملنے پر راجا بازار […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستانی طالبہ نے اعلی تعلیمی قابلیت کے بل بوتے پر تیرا گولڈ میڈل حاصل کر کے بھارتی طالبہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا،ڈاکٹر اقصیٰ ابرار نے تمام مضامین میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیرا گولڈ میڈل لینے کا بڑا عالمی ریکارڈ بنایا۔ ڈاکٹر اقصی ابرار نے ایم بی […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 1280 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 500 روپے ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 49 ہزار 200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث منگل کو تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 […]
دبئی (جیوڈیسک) شارجہ میں مشرق وسطیٰ واچ اینڈ جیولری شو کا میلہ سجا ہے جہاں سونے کا بنا لباس اور دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی بھی نمائش کے لیے رکھی ہے۔ شارجہ میں سجے واچ اینڈ جیولری شو میں دنیا کا سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی نمائش کے لیے رکھی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی صرف ایک روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے 42 ہزار 471 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) جیولر کی دکان سے 6 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا چاندی چوری کرنے والے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ثناء اللہ ولد اللہ بخش نے گرہ جان محمد پر جیولری کی شاپ بنا رکھی ہے گزشتہ چند روز قبل اپنے رشتے دار کے جنازے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 37 ڈالر اضافے سے 12 سو 67 ڈالر فی اونس ہو چکی ہے جسکے سبب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 850 روپے اضافے سے 50 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 729 روپے اضافے سے 42 ہزار […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کی کمی سے 49 ہزار50 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی سے1234 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1276 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 اور 215 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تقریباً 9 ڈالر کے اضافے سے 1247 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 48 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 429 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1222 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 386 روپے کی کمی ہوئی۔ جسکے نتیجے میں فی […]
پشاور (جیوڈیسک) سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 ہفتے قبل پشاورمیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 22 ڈالر کمی سے 1209 ڈالرفی اونس پر آ چکی ہے۔ واضع رہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت 1250 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ چکی ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے دام آج مزید 500 روپے اضافے سے 48 ہزار 700 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شاہ فیصل کالونی سے 2 نوسربازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سونے کے سیکڑوں جعلی بسکٹ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں چھاپہ مار کر 2 نوسز بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 417 سونے کے جعلی بسکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم نے 7 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سونے سے لگاؤ اور اس کے چمکتے دمکتے زیورات پہننا ہر خاتون کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ یہ قیمتی دھات ہر انسان کو دیوانہ کردیتی ہے۔ ایسی ہی دیوانگی کے شکار ایک […]