کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گولڈ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد فی تولہ سونا مزید 650 روپے سستا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق رواں ہفتے سونا 1350 روپے فی تولہ سستا ہو کر 45 ہزار 300 روپے کی سطح پر آ گیا ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونا […]
ماں بن آنگن سونا سونا لگتا ہے ہر رشتہ اب مجھ کو جھوٹا لگتا ہے دکھ کی شامیں اب تو اپنی ساتھی ہیں غم کا سورج سر پہ ٹھہرا لگتا ہے یوں اچانک لگتا ہے ماں بولی ہے خالی کمرے میں کوئی بیٹھا لگتا ہے ہلکی ہلکی سسکی اور وہ نم آنکھیں ہر طرف بس […]
کراچی (جیوڈیسک) صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 46 ہزار سے بڑھ کر 46 ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی تین سو روپے اضافہ ہوا ہے جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے عمران کے گھر سے اربوں روپے مالیت کا مال برآمد ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر سونے اور نقدی سے بھرے 8 صندوق اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ کا پی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) 15ویں عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا، دوسری پوزیشن پانے والے جمیکا کو بھی اتنے ہی طلائی تمغے ملے،2017 کا ایڈیشن برطانیہ میں منعقد ہوگا، جس کیلیے ایتھلیٹکس پرچم اختتامی تقریب میں انگلش نمائندے کے سپرد کردیاگیا، یوسین بولٹ ایونٹ میں چھائے رہے۔ انھوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمت چھیالیس ہزار ایک سو روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کی کمی سے انتالیس ہزار پانچ سو چودہ روپے ہو گئی۔ دو روز کے دوران ملک میں سونے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت چھیالیس ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو ستاون روپے کی کمی سے انتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ تیئس ڈالر کی کمی سے […]
لندن (جیوڈیسک) ماہرین ارضیات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹاؤپوعلاقے میں گرم پانی اور سرگرم آتش فشاں کے ذخائرہیں جن سے اب بھی کبھی کبھی لاوا اگلتا ہے جب کہ ان کے نیچے سونے، چاندی، پلاٹینم اور دیگر قیمتی دھاتیں بھی موجود ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ اس علاقے میں صرف ایک کنویں سے سالانہ […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد سونا 45 ہزار 450 روپے فی تولہ ہو گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے1117 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کا سفر 14 گولڈ میڈلز کیساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، قومی دستے میں شامل ایتھلیٹس نے توقعات کے عین مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 سلور اور 8 برانز سمیت مجموعی طور پر صرف 9 کھیلوں میں 52 تمغے حاصل کیے۔ مقابلوں کے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا۔ والدین کے لیے بیٹیوں کے زیور بنانا کچھ آسانا ہو گیا۔ عالمی سطح پر سونا 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد صرافہ بازار میں یہ اب 43 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی سے سونے کی قیمت رواں برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی سے 38 ہزار571 روپے ہو گئی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے جب کہ ایشیائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس تقریباً 12 ڈالرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں مقامی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کا اثر سونے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ء کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تینتالیس روپے کمی سے انتالیس ہزار تین سو روپے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1174 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ جسکے نتیجے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) کسٹم حکام نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کر کے 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی بیرو ن ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منٹگمری روڈ لاہور کے رہائشی عبدالباسط نے دوبئی جانا تھا، کسٹم حکام کے مطابق کسٹم کاؤنٹر اور امیگریشن کلیرنس کے بعد ملزم کو […]
لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی، سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی دبئی اسمگل کر رہا تھا، کسٹم حکام۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک سونے کی درآمد میں نوے فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں سونے کی درآمد چار ہزار ایک سو اناسی کلوگرام تھی۔ سونے کی درآمد پر ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کا […]
لاہور (جیوڈیسک) دبئی سے لاہور آنے والی پرواز کے 2 مسافروں سے ڈھائی کلو سے زائد سونا برآمد کر کے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز کے 2 مسافروں رفیق اور سارہ بیگم کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے ڈھائی کلو سے زائد […]
ڈوڈومہ (جیوڈیسک) تنزانیہ میں سونے کی کان گر جانے کے باعث 19 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہاما ڈسٹرکٹ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزودر اچانک کان گرجانے کے باعث ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے، مقامی پولیس نے 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1192 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ جسکے نتیجے میں […]