کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار دو سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے چالیس ہزار پانچ سو روپے پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بیس ڈالرز اضافے سے بارہ […]
ہجریاں میں مدہوش ہیں نگاہیں میری ہوش میں آنا اب ناممکن سا لگتا ہے کس پر اعتبار کروں کسے اپنا کہوں یہاں آزمائے کو پھر آزمانااب ناممکن سالگتا ہے جہاں خوابی محلوں میں جاگیر تھی اپنی جائے قبر مل جائے اب ناممکن سا لگتا ہے تیرے درد میں جل کر کندن ہو جائو ساجد پھر […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کا سفارتکار 27 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ کسٹم حکام نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کے سفارت خانے کا فرسٹ سیکریٹری جمعے کی شب سنگاپور ایئر لائن کے ذریعے ڈھاکا ایئر پورٹ پہنچا۔ کسٹم حکام نے […]
تحریر : لقمان اسد کیا کیجیئے اسے حالات کی ستم ظریفی تصور کیجیئے یا شومئی قسمت خیال کیجیئے ہمارے سامنے اس قدر بھیانک حقائق ہیں کہ منہ جن سے موڑا نہیں جا سکتا وطن عزیز کو گذشتہ 67برس سے ایسے گھائو اور زخم بخشے گئے ہیں جن کے بھرنے میں بہت وقت درکار ہے ناامیدی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس جگہ […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) معدنیات کے ذخائر سے ملک میں خوشحالی آئے گی، رجوعہ کی زمین سے سونا ،چاندی ،لوہا اور تانبا نکلا ہے جس کے ذریعے ملک میں بیروزگاری ختم ہو گی ،صنعتیں لگیںگی اور پنجاب سمیت پورے پاکستان میں خوشحالی آئے گی،ملک کو اس وقت بجلی ،گیس ،سیکیورٹی اور امن وامان جیسے مسائل کا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) یوں تو بھارت کے کئی مندر سونے سے بھرے ہوئے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا کے دارالحکومت تریوینڈرم میں واقع پدمنا بھسوامی نامی مندر تو سونے سے کچھ زیادہ ہی مالا مال ہے اسی لیے کچھ لوگوں نے اس سونے پر ہاتھ صاف کرلیا ہے اور اس کا انکشاف ایک آڈٹ رپورٹ […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہیں۔ قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات اور کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔ چنیوٹ سے ملنے والے لوہے […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے بھارت کے ذمہ پاکستان کے اثاثوں اور واجبات کی مالیت میں بھی کمی واقع ہورہی ہے۔ قیام پاکستان کے وقت نوزائیدہ مملکت کے حصے میں آنے والے مالی اثاثے سونے کے ذخائر، برطانوی کرنسی، انڈین کرنسی اور سکوں میں سے پاکستان کا حق 68 […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بینک کے لاکروں سے پیسا یا سونا نکلنا معمول کی بات ہے لیکن اسکول کے لاکروں سے سونا اور پیسے نکلنا اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں صفائی مہم کے دوران اسکول کے لاکروں کی صفائی کے دوران کافی عرصے سے بند لاکر توڑے گئے تو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار تین سو پچاس روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے بیالیس ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چودہ ڈالر فی اونس بڑھ گئی ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار نو سو پچاس روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت سات سو انتیس روپے اضافے سے اکتالیس ہزار نو سو ستاون روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تیئس ڈالر فی اونس بڑھ گئی ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد گجرات کی رہائشی رحیمہ لاہور میں قیام کے بعد واپس جا رہی تھی۔ جب ریلوے اسٹیشن پر کسٹم حکام نے اس کے سامان کی تلاشی لی تو اس سے 30 تولے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے۔ کسٹم حکام نے رحیمہ سے اس بارے میں دریافت کیا تو وہ اس […]
کراچی (جیوڈیسک) دو ہزار تیرہ کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت باسٹھ ہزار روپے پر موجود تھی جو سال دو ہزار چودہ کے اختتام پر چھیالیس ہزار نو سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چار سو سڑسٹھ ڈالر فی اونس کمی سے گیارہ سو اٹھانوے ڈالر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے ساتھ فی تولہ سونا چھیالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک سو اکہتر روپے کی کمی ہوئی جس کے ساتھ دس گرام سونا چالیس ہزار ایک […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی دو وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے کے طلائی زیورات سے محروم کردیا گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس کو علی اصغر نے بتایاکہ اسکی بیٹی لین نمبر سات سے گھر آرہی تھی کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہفتے کو لاس ویگاس میں ڈیوون الیگزینڈر سے فائٹ میں ’سونے‘ کے شارٹس پہنیں گے۔ 30 ہزار پائونڈ مالیت کے ان شارٹس میں 24 قراط سونا استعمال کیا گیا ہے۔ عامر خان کہتے ہیں کہ میں یہ فائٹ جیت کر دراصل اپنی بیٹی کا مان بڑھانا چاہتا […]
نیو یارک (جیوڈیسک) یہ تمغہ ڈاکٹر واٹسن کو 1962 میں حیاتیاتی مادے ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے پر نوبل انعام کے ساتھ دیا گیا تھا۔ انہوں نے اڑتالیس لاکھ ڈالر میں تمغہ نیلام کر دیا۔ جسے روس کے امیر ترین شخص علی شیر عثمانوف نے خریدا۔ انہوں نے کہا ہے جب انہیں علم […]
کراچی (جیوڈیسک) رنچھوڑ لائن کے علاقے میں جیولرز کی دکان میں ڈکیتی کےدوران ڈاکو لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں 6 مسلح افراد نے دن دیہاڑے جیولرز کی دکان پر دھاوا بول دیا اور دکان میں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا، ڈاکوؤں نے اسلحہ […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 3 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1200 ڈالر سے بڑھ کر 1203 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1195 ڈالر کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اور فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی سے 47700 اور 10 […]
بغداد (جیوڈیسک) ریاست اسلامیہ یا داعش نے اپنی کرنسی متعارف کرانے اور سونے اور چاندی کی اشرفیوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں سرگرم اس عسکریت پسند گروپ نے اپنی اسلامی کرنسی کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اپنی خلافت کی بنیاد مستحکم کرسکے۔ یہ تنظیم اسلام […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت چھیالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو پچاسی روپے کمی سے انتالیس ہزار سات سو اکہتر روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونےکی قیمت اٹھائیس ڈالر کی کمی […]