لندن (جیوڈیسک) کیا آپ ہر صبح ڈبل روٹی کے ایک ہی انداز کے سلائس کھا کھا کر بیزار ہوچکے ہیں تو اب تیار ہوجائیں دنیا کے سب سے مہنگے ٹوسٹر میں تیار کیے جانے والے سلائس کھانے کے لئے۔ ڈوئلٹ نامی کمپنی نے 24 قیراط سونے سے تیار کر لیا ہے ایک ایسا ٹوسٹر جس […]
کراچی (جیوڈیسک) رنچھو ڑ لائن کی صرافہ مارکیٹ میں واقع جیولرز کی دکان میں مبینہ نقب زنی کی واردات میں لاکھوں روپے کا سونالوٹ لیا گیا، پولیس نے تفتیش کے بعد مقدمے کے اندراج کے لیے دکان کے مالک کو طلب کیا ہے تفصیلات کے مطابق عید گاہ کے علاقے رنچھو ڑ لائن صرافہ بازار […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو چھیاسی روپے کمی سے چالیس ہزار نو سو ستر روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چوبیس ڈالر فی […]
سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکا میں دریافت ہونے والا سونے کا بڑا ٹکڑا نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ سان فرانسسکو میں نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے سونے کے ٹکڑے کا وزن دو کلو 700 گرام ہے۔ اسے butter nugget کا نام دیا گیا جس کی مالیت ساڑھے 3 لاکھ ڈالر سے […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے آٹھ سو روپے اور دس گرام سات سو اٹھائیس روپے بڑھا دی گئی۔ فیڈرل ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود میں متوقع اضافے کے خدشات پر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں میڈل ٹیبل پر چین پچانوے گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، پاکستان ایک گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اٹھارہویں پوزیشن پرترقی کر گیا۔ ایشین گیمز کے سنسنی خیز مقابلے کوریا کے شہرانچیون میں جاری ہیں۔ میڈلز کے حصول کے لیے ایٹھلیٹس کے درمیان سخت مقابلے دیکھنے میں نظر آرہے ہیں۔پوائنٹس […]
انچیون (جیوڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ایشین گیمز کے فائنل میں 4 رنز سے شکست دے کر نا صرف کامیاب دفاع کیا بلکہ ملک کے لئے ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل بھی پاکستان کے نام کرلیا۔ جنوبی کوریا کے شہر انچیون کے یون ہوئی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گولڈ کی قدر میں گراوٹ سے گزشتہ ایک ماہ میں فی تولہ سونا 1400 روپے کے قریب سستا ہوگیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر سونے کی گرتی ہوئی قیمتوں کو سہارا نہیں مل پارہا۔ امریکی معیشت میں بہتری اور عالمی سطح پر مستحکم ہوتے ڈالر نے سونے میں انویسٹرز کی دلچسپی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گھٹ کر 1231ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جو کہ جنوری میں 1228ڈالر فی اونس تھی۔ امریکا کی جانب سے روس پر پابندیوں اور عراق میں کارروائی کے پیش نظر سرمایہ کاروں کا سونے میں سرمایہ کاری کا رجحان کم ہوا ہے جس سے سونے کی قیمت میں […]
کراچی (جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہوکر گزشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کے بعد سونے کی مقامی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گھٹ کر 1231ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جو کہ جنوری میں 1228ڈالر […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 1271 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی، […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 48850 روپے ہوگئی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالراضافے کے بعد 1288 ڈالرکا ہو گیا گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 08 ڈالر اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت […]
کراچی (جیوڈیسک) 10 گرام سونا 42 ہزار، فی اونس سونا 1278 ڈالرکا ہو گیا عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 2 ڈالر کی معمولی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1278 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان کی قومی ائیر لائن کا عملہ سونے کی سمگلنگ میں ملوث پایا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے جونئیر وزیر جی ایم سدھیش ورا نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں ائیر انڈیا عملے کے سمگلنگ میں ملوث ہونے کے تیرہ کیس سامنے آئے۔ خیال رہے کہ چین کے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 18 ڈالر کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1342 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 85 روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 40 لاکھ ریال کا سونا لوٹنے والے دو شہریوں کو گرفتار کر کے ان سے سونا برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم یہ سونا قطر کے ایک شہری سے لوٹ کر سعودی عرب لائے تھے۔ ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ عدالت نے اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں سابق صدر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پندرہ جولائی تک موخر کر دیا۔ احتساب عدالت دونوں ریفرنسز میں آصف علی زرداری پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا چاندی بھی ساڑھے 6 فیصد مہنگی ہو ئی، عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں کمی اور خام تیل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں فوری […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا، عالمی بلین مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 19 ڈالراضافے کے بعد 1272 ڈالر فی اونس […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 2 ڈالر کا معمولی اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1266 ڈالر اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے ریلوے اسٹیشنز چوروں کے لئے سونے کی کان بن گئے، تین ماہ میں ٹکٹ مشینوں سے ہزاروں پاؤنڈز لوٹ لئے گئے۔ روشنیوں کے شہر میں تو چور اے ٹی ایم پر ہاتھ صاف کرنے میں رہے تھے ناکام لیکن لندن کے لٹیروں نے اپنائے زیادہ طاقتور آلات اور کر گئے ٹکٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1245 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور85 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ سونے کی فی تولہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سونے کی غیر قانونی درآمد اور اسمگلنگ روکنے کیلئے نئے مالی سال 2014 -15 کے بجٹ میں سونے کی درآمد پر عائد 5 فیصد ٹیکس میں کمی کر کے صفر اعشاریہ صفر پانچ فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں […]