سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 50650 روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 50650 روپے تولہ ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت میں وقفے وقفے سے اتارچڑھا کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ تاہم منگل کی نسبت سونے کی عالمی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 1362 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی لیکن اسکے باوجود پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت باون ہزار روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو چھپن روپے کمی سے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ بڑھ جانے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے […]

.....................................................

سونے کی درآمد پر پابندی میں 20 مارچ تک توسیع

سونے کی درآمد پر پابندی میں 20 مارچ تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ‫سونے کی درآمد پر پابندی میں بھی 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ میں 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ ‏ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام […]

.....................................................

سوچی اولمپکس: لارج ہل اسکی جمپنگ کا گولڈ میڈل پولینڈ کے نام

سوچی اولمپکس: لارج ہل اسکی جمپنگ کا گولڈ میڈل پولینڈ کے نام

سوچی (جیوڈیسک) پولینڈ کے کیمل اسٹوچ نے لارج ہل اسکی جمپنگ میں گولڈ میڈل جیتا، تو الیگزینڈر ٹریٹیاکوو نے اسکلیٹن ایونٹ میں روس کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا، سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس میلے میں دلکش مقابلے جاری ہیں۔ مینز لارج ہل اسکی جمپنگ فائنل میں میں پولینڈ کے کیمل اسٹوچ نے اپنی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تیرہ سو ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملک میں قیمت ساڑھے چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس […]

.....................................................

سونے کی درآمد پر پابندی سے اسمگلنگ میں اضافہ ہو گیا، جیولرز

سونے کی درآمد پر پابندی سے اسمگلنگ میں اضافہ ہو گیا، جیولرز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے مخصوص لابی کے دباؤ میں آکر سونے کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے ملک کی جیولری کی صنعت مشکلات کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ سونے کی اسمگلنگ میں بھی دگنا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ سہیل صادق […]

.....................................................

سونے کی درآمدات میں دسمبر میں 1127 فیصد اضافہ

سونے کی درآمدات میں دسمبر میں 1127 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی درآمدات جولائی سے دسمبر 2013 کے دوران 16 کروڑ ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ بیور و شماریات سے جاری رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی میں 45.33 فیصد زائد سونا درآمد کیا گیا، گزشتہ 6ماہ کے دوران سونے کی درآمدی مالیت 16 کروڑ 16 لاکھ ڈالر رہی جبکہ سال 2012-13 کی […]

.....................................................

سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی امپورٹ نے زور پکڑ لیا، سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2013 تک سولہ کروڑ ڈالر مالیت کا 3 ہزار 936 کلو گرام سونا درآمد کیا گیا جبکہ سال 2012 کے اسی عرصے میں 2 ہزار […]

.....................................................

درآمد کی حوصلہ شکنی: سونے کی آمد نہ ہونے کے برابر

درآمد کی حوصلہ شکنی: سونے کی آمد نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تین ہزار چار سو ستائیس کلو گرام سونا درآمد کیا گیا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران تیرہ کروڑ اکاسی لاکھ ڈالر کا سونا منگوایا گیا تھا۔ جبکہ ستمبر سے نومبر کے دوران منگوائے گئے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نئے سال کے آغاز پر سونے کے نرخ بڑھنا شروع ہو گئے۔ مقامی منڈیوں میں سونے کی دس گرام قیمت پانچ سو پندرہ روپے اضافے سے بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں پندرہ ڈالر فی اونس اضافہ […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ قیمت سات سو روپے کم ہو گئی۔ تین روز میں نرخ سترہ سو روپے فی تولہ کم ہوئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس […]

.....................................................

کراچی: سونا 100 روپے کمی کے بعد فی تولہ 51 ہزار100 روپے

کراچی: سونا 100 روپے کمی کے بعد فی تولہ 51 ہزار100 روپے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 43 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

.....................................................

کراچی: سونا 100 روپے کمی کے بعد فی تولہ 51 ہزار 100 روپے

فی تولہ سونے کی قیمت 51 ہزار 900 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 51 ہزار 900 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کمی سے 51 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت میں کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے کمی سے 44 ہزار […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ تیرہ سو ڈالر فی اونس سے نیچے آ گئے۔ ملک میں قیمت پانچ سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت باون ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی […]

.....................................................

ڈیوٹی میں اضافہ، ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم رہ گئی

ڈیوٹی میں اضافہ، ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم سطح پر آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے دوران سونے کی درآمد اکیس کلو گرام تک ہی محدود رہی۔ پاکستان نے جولائی میں تین ہزار دو سو انچاس کلوگرام سونا دیگر ممالک […]

.....................................................

سونے کے بھاؤ پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئے

سونے کے بھاؤ پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کے بھا پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے چھیالیس […]

.....................................................

بہاولپور: آدھا تولہ سونے کیلئے خالو نے 6 سالہ بھانجی کو قتل کردیا

بہاولپور: آدھا تولہ سونے کیلئے خالو نے 6 سالہ بھانجی کو قتل کردیا

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں آدھے تولہ سونے کی بالیاں حاصل کرنے کے لئے خالو نے اپنی 6 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی صدر راجہ غلام عباس کے مطابق گیلے وال کا رہائشی ملزم مطلوب شاہ بستی اعوان میں اپنی سالی کے یہاں مہمان کے طور آیا تھا اور اپنی 6 سالہ […]

.....................................................

سونا 1900 روپے مہنگا، فی تولہ 53 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

سونا 1900 روپے مہنگا، فی تولہ 53 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے سے فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں گزشتہ دنوں اتار چڑھاو دیکھا گیا اور یہ 3 دنوں میں 1281 ڈالر سے بڑھ کر 1314 ڈالر فی اونس کی سطح پر […]

.....................................................

سرگودھا: 4 ڈاکو بینک سے 6 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار

سرگودھا: 4 ڈاکو بینک سے 6 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں چار ڈاکوں نے بینک گارڈ کو باندھ کر چھ کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا۔ واردات چک نمبر ایک سو چار جنوبی میں واقع بینک برانچ میں ہوئی۔ مسلح افراد نے رات کے وقت بینک میں داخل ہوتے ہی گارڈ کو رسیوں سے جکڑ دیا اور سیکورٹی نظام غیر فعال […]

.....................................................

لالہ موسیٰ:سونے کے زیورات نہ ہونے کی وجہ سے بہت ساری بیٹیاں شادی سے محروم رہ جاتی ہیں،اختر مسعود بانی لنک سوسائٹی پاکستان

لالہ موسیٰ : لنک سوسائٹی پاکستان کے بانی اختر مسعود شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سونے کے زیورات پر پابندی لگائے، کیونکہ سونے کے زیورات نہ ہونے کی وجہ سے قوم کی بہت ساری بیٹیاں شادی سے محروم رہ جاتی ہیں، اور خود […]

.....................................................

ڈیڑھ سو کلو سونے، 670 کلو چاندی سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا

ڈیڑھ سو کلو سونے، 670 کلو چاندی سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا، دارلکسوہ میں تیار ہونے والے غلاف کعبہ میں 150 کلو خالص سونے اور چاندی کی تاروں اور 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا۔ 47 حصوں پر مشتمل غلاف کا سائز 658 مربع میٹر ہے جس کی مالیت 2 کروڑ سعودی ریال ہے، غلاف کا ہر حصہ […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

بالی وڈ کے کنگ خان نے نئی فلم “ہیپی نیو ائیر “میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے بالوں کو سنہری رنگ کرا لیا۔ اداکار شارخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ دبئی میں جاری ہے۔ کنگ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بالوں کی ایک تصویر […]

.....................................................