عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2.7 فیصد کمی کے بعد 1332.50 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 1.72 ڈالر […]

.....................................................

سونے اور ہیروں سے بنی لیمبرگنی کار، قیمت 78 لاکھ ڈالر

سونے اور ہیروں سے بنی لیمبرگنی کار، قیمت 78 لاکھ ڈالر

ویسے تو لیمبرگنی دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار ہے، لیکن اسکے سونے اور ہیروں سے بنے چھوٹے سے ماڈل نے تو تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔ اس ننھے منے ماڈل کی قیمت اٹھہتر لاکھ ڈالر ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں لیمبرگنی کے شو روم پر رکھا گیا یہ ماڈل بائیس قیراط […]

.....................................................

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سونے کی عالمی قیمتیں کم ہونے کے باعث ملک میں بھی سونا تقریبا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں تقریبا 74 ڈالر فی اونس کمی کے ساتھ 1 ہزار 308 ڈالر فی اونس ہوگئی […]

.....................................................

سونا فی تولہ 800 روپے سستا ہو گیا

سونا فی تولہ 800 روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی ہے۔ چار روز میں نرخ ایک ہزار نو سو پچاس روپے فی تولہ کم ہو چکے ہیں۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار روپے […]

.....................................................

سینڈک کاپر گولڈ منصوبے پر سٹینڈنگ کمیٹی کے تحفظات

سینڈک کاپر گولڈ منصوبے پر سٹینڈنگ کمیٹی کے تحفظات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی نے سینڈک کاپر گولڈ منصوبے کی مانیٹرنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان منصوبے کے معاہدے سمیت تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر فتح محمد حسنی کی صدارت میں ہوا جس میں چاغی میں سینڈک […]

.....................................................

وزارت تجارت نے سونے کی درآمد پر لگائی گئی پابندی اٹھالی

وزارت تجارت نے سونے کی درآمد پر لگائی گئی پابندی اٹھالی

وزارت تجارت نے سونے کی درآمد پر لگائی گئی پابندی اٹھالی ہے اس سلسلے میں ترمیمی ایس آر او جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی یکم اگست کو لگائی گئی تھی جو ایک ماہ تک برقرار رہی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ترمیمی ایس آر او دو سو چھیاسٹھ کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: بوہری بازار میں ڈاکہ، کروڑوں کا سونا لوٹ لیا گیا

کراچی: بوہری بازار میں ڈاکہ، کروڑوں کا سونا لوٹ لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بوہری بازار میں مسلح افراد سنار کی دکان سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹ کرلے گئے، کراچی کا بارونق علاقہ بوہری بازار جہاں روزاناہ کروڑں کا کاروبار ہوتا ہے، یہ علاقہ سی آئی اے سینٹر کے قریب واقع اور ہزاروں افراد کے روزگار کا وسیلہ ہے۔ پتلی پتلی گلیوں میں […]

.....................................................

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت تین سو روپے فی تولہ اضافے کے بعد چار ماہ پرانی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت پچپن ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے سے سینتالیس ہزار […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی سی کمی ہوئی ہے ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے، جبکہ 10 گرام سونا 46 ہزار 2 سو روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسو سی ایشن کی جانب سے سونے کی نئی قیمت کا اجرا کیا گیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق سونے کی فی […]

.....................................................

پاکستانی پریمی کیلئے بھارتی لڑکی نے ماں کے 20 کلو سونے کے زیورات چرالیے

پاکستانی پریمی کیلئے بھارتی لڑکی نے ماں کے 20 کلو سونے کے زیورات چرالیے

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ بھارتی لڑکی نے پاکستانی پریمی کے لئے اپنی ماں کی 20 کلو جیولری چرالی، دونوں کسی دوسرے ملک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے تھے کہ ائیرپورٹ پر فرار کی کوشش میں گرفتار ہو گئے۔ بھارتی اخبارات ہندوستان ٹائمز، انڈین ایکسپریس نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے کہا ہے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی عالمی قیمت 34 ڈالر اضافے کے ساتھ 1 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ جس کے بعد مقامی سطح پر ایک تولہ سونا 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 53 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114 روپے بڑھ کر […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک ہزار ایک سو پچاس روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 6 سو 50 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 986 روپے کمی سے 44 […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) چاند نظر آنے سے قبل ہی سوناخریدنے کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کی عید ہو گئی، عالمی منڈی میں قیمت گرنے کے بعد ملک میں بھی ایک تولہ سونا1150 روپے سستا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 278 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ ملک میں […]

.....................................................

عالمی منڈی کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید نیچے ا گئی

عالمی منڈی کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید نیچے ا گئی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں شادیوں کا سیزن آپہنچا ہے۔ سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عوام کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونا نو سو روپے مزید سستا ہو گیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو بلین مارکیٹ میں عالمی منڈی کے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کی مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کی مزید کمی

فی تولہ سونے کے بھا باون ہزار سات سو روپے پر آ گئے۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کی کمی سے 52700 روپے ہو گئی ہے۔ گذشتہ چھے روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیرہ سو روپے کی کمی آچکی ہے۔ منگل کودس […]

.....................................................

صدام حسین کی سونے کی تلوار عراقی حکام کے حوالے

صدام حسین کی سونے کی تلوار عراقی حکام کے حوالے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے عراق پر حملے کے دوران صدام حسین کی چوری کی گئی سونے کی تلوار عراقی حکام کو واپس لوٹا دی۔ امریکہ نے عراق پر حملے کے دوران سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کی چوری کی گئی سونے کی تلوار عراقی حکام کو واپس لوٹا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

.....................................................

زندہ جانوروں کی برآمد اورایک ماہ کیلئے سونے کی درآمد پر پابندی عائد

زندہ جانوروں کی برآمد اورایک ماہ کیلئے سونے کی درآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوشت کی قیمت میں استحکام اور عید الاضحی کے تناظر میں زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کردی جبکہ ایک ماہ کے لیے سونے کی درآمد پر بھی پابندی عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

.....................................................

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ چینی معاشی سست روی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں خام تیل کی قیمتوں میں چار ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی۔ برینٹ نارتھ […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں آج چوتھے کاروباری دن خام تیل اگست کے سودے بیس سینٹس اضافے کے ساتھ ایک سو پانچ ڈالر بیس سینٹس پر فروخت ہو رہے ہیں۔ جبکہ نارتھ برینٹ خام […]

.....................................................

ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری

ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی دیکھا دیکھی سونے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ بین الاقوامی سطح پر کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور 1344 ڈالر […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 7 سو روپے کا اضافہ، فی تولہ 52 ہزار 2 سو کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 7 سو روپے کا اضافہ، فی تولہ 52 ہزار 2 سو کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ، 700 روپے مہنگا ہو کر سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان رہا، عالمی منڈی میں سونا 23 ڈالر اضافے سے […]

.....................................................

صادق آباد: سنار کی دکان پر ڈکیتی، 34 لاکھ کا سونا لے اڑے

صادق آباد: سنار کی دکان پر ڈکیتی، 34 لاکھ کا سونا لے اڑے

صادق آباد میں پرانا صادق آباد کے مصروف ترین شہراہ پر واقع محمد طارق سنار کی دکان پرڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔ پرانا صادق آباد کی مین شہراہ پر واقع دن کے وقت 3 مسلح افراد آئے اور دوکان سے تمام زیورات اور رقم اسلحہ کے زور پر اٹھا کر لے گئے۔جن کی مالیت تقریبا 34 […]

.....................................................

صادق آباد : سنار کی دکان پر ڈکیتی، 34 لاکھ کا سونا لے اڑے

صادق آباد : سنار کی دکان پر ڈکیتی، 34 لاکھ کا سونا لے اڑے

صادق آباد (جیوڈیسک) میں پرانا صادق آباد کے مصروف ترین شہراہ پر واقع محمد طارق سنار کی دکان پر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔ پرانا صادق آباد کی مین شہراہ پر واقع دن کے وقت 3 مسلح افراد آئے اور دوکان سے تمام زیورات اور رقم اسلحہ کے زور پر اٹھا کر لے گئے۔ جن کی […]

.....................................................

سونا 400 روپے مہنگا، فی تولہ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

سونا 400 روپے مہنگا، فی تولہ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونا مزید 400 روپے تولہ مہنگا ہو گیا، ایک تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 500 روپے تک جا پہنچی ہے۔ عالمی قیمتیں بڑھنے کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں 2 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ […]

.....................................................