کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ذرائع کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 600 کے ذریعے دبئی سے کراچی آنیو الے سہیل موسی نامی مسافر سے تلاشی کے دوران بیگ […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

عالمی منڈی میں اضافے کے باعث منگل کو ملک بھر میں فی تولہ سونا تین سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے منگل کو بلین ایکسچینج میں سونے کی مقامی قیمت تین سو روپے کے اضافے سے اڑتالیس ہزار سات سو روپے فی تولہ مقرر کی گئی جو گذشتہ روز […]

.....................................................

پشاور : سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کمی

پشاور : سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 2 دن کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں 2 دن پہلے سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 500 روپے تھی جو اب کم ہو کر 50 ہزار 750 روپے فی تولہ قیمت ہو گئی ہے۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں پھر گراوٹ کا شکار ہو گئیں۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا سات سو روپے جبکہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا سولہ ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سات سو روپے کم ہوکر 47800 روپے پر […]

.....................................................

نیشنل گیمز ختم، آرمی 164 طلائی تمغے جیت کر فاتح

نیشنل گیمز ختم، آرمی 164 طلائی تمغے جیت کر فاتح

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل گیمز 2013 کا اختتام ہو گیا۔ آرمی قائداعظم ٹرافی اور 164 طلائی سمیت 327 تمغوں کے ساتھ نیشنل گیمز کی فاتح قرار پائی۔ اختتامی تقریب آج شام سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اسلام آباد میں چھ روزہ قومی کھیلوں کے ایونٹ میں آرمی کی ٹیم نے مختلف […]

.....................................................

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

پاکستان (جیوڈیسک) روپے کی قدر گرنے کے باعث عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا۔عالمی منڈی میں سونا تیرہ ڈالر سستا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی مضبوطی اور قیمت کا تاریخی سطح پر پہنچ جانا پاکستان […]

.....................................................

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت مزید چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ چار روز میں اٹھارہ سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو چودہ روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چار سو پچاسی […]

.....................................................

نیشنل گیمز : جمناسٹک کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے 8 طلائی تمغے

نیشنل گیمز : جمناسٹک کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے 8 طلائی تمغے

پاکستان (جیوڈیسک) نیشنل گیمز میں آرمی نے نیوی کو سوئمنگ کے متعدد مقابلوں میں شکست سے دوچار کیا۔ آرمی 47 طلائی تمغوں کے ساتھ قومی کھیل 2013 میں ناقابل شکست ہے۔ اسلام آباد نیشنل گیمز کے جمناسٹک کے مقابلوں میں پاکستان آرمی نے 8 طلائی تمغے حاصل کیے۔ پاکستان آرمی کے سوئمر نیشنل گیمز کے […]

.....................................................

بتیسویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

بتیسویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستان آرمی نے بتیسویں نیشنل گیمز کے افتتاحی روز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز جیت لئے۔ اسلام آباد میں بتیسویں نیشنل گیمز جاری ہیں۔ مردوں کے بیالیس کلو میٹر ٹائم ٹرائل سائیکلنگ ایونٹ میں پاکستان آرمی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان آرمی کے ساجد نے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 58 ڈالر گر گئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 47500 ہوگئی۔آل سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی منڈی میں 58 ڈالر کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1225 ڈالر ہو گئی ہے، ملک میں سونے کی […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ سے نیچے آ گئی جو دو سالوں کی کم ترین سطح ہے۔ صرف جون کے دوران نرخوں میں بیالیس سو روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ کراچی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں گیارہ ڈالر کمی سے بارہ سو 83 ڈالر فی اونس کی سطح پر […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں 4 سو روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمتوں میں 4 سو روپے فی تولہ کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں مزید چار سو روپے فی تولہ کمی ہو گئی۔ دو روز میں نرخ بائیس سو روپے تولہ گر گئے۔ سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار ایک سو روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی تین سو تینتالیس روپے کمی ہوئی […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو پچاس روپے کم ہو گئی جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے تولہ کی سطح سے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت باون ہزار نو سو […]

.....................................................

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے وزارت خزانہ کو تجویز پیش کی ہے کہ کموڈیٹی ایکس چینج کے ممبران کو سونے کی درآمد میں مراعات دی جائیں۔آئندہ بجٹ کی تجاویز میں ایس ای سی پی نے سفارش کی ہے کہ سونے کی قانونی درآمد میں اضافے کے لیے ٹیکس میں کمی کی جائے۔ […]

.....................................................

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں دو سو ستاون […]

.....................................................

مصنوعی زیورات کے رجحان میں اضافہ

مصنوعی زیورات کے رجحان میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مصنوعی جیولری کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان سکول آف فیشن ڈیزائن کی طالبات نے مختلف اقسام کے ہاتھ سے تیار کردہ جاذب نظرزیورات کی نمائش کا انعقاد کیا۔ پاکستان اسکول آف فیشن ڈیزائن میں منعقد ہونے والی نمائش میں […]

.....................................................

ملتان : 5 مسلح افراد 35 تولے سونا، 7 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

ملتان : 5 مسلح افراد 35 تولے سونا، 7 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں تھانہ لوہاری گیٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران پانچ مسلح ڈاکو پینتیس تولے سونا اور سات لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔شمس آباد چوک میں انصاری نامی جیولر کے گھر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 5 پانچ مسلح افراد گھس آئے۔ اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد گھر […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں فی تولہ650روپے کمی،52,500کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں فی تولہ650روپے کمی،52,500کا ہوگیا

کراچی(جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوگیا گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 22 ڈالر گراوٹ دیکھی گئی اور یہ 1364 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی […]

.....................................................

انڈونیشیا : سونے کی ایک کان بیٹھ جانے سے 4 مزدور ہلاک

انڈونیشیا : سونے کی ایک کان بیٹھ جانے سے 4 مزدور ہلاک

ٹیمیکا(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں سونے کی ایک کان بیٹھ جانے سے4 کان کن ہلاک جبکہ 10 کو بچا لیا گیا۔انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 4کان کن ہلاک جبکہ درجنوں پھنسے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی علاقے ٹیمیکا میں سونے اور کاپر کی کان کا ایک حصہ اچانک […]

.....................................................

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نمایاں کمی کے بعدپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ایک تولہ سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا۔ پیر کو پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بارہ سو روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کی وجہ عالمی منڈی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 42 […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات روپے اضافہ

کراچی:(جیو ڈیسک)کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ قیمت سات سو روپے بڑھ گئی۔سونے کی نئی قیمت چھپن ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت اڑتالیس ہزار روپے ہو […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے کم ہو گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت پچپن ہزار تین سو روپیتولہ پر آ گئی ۔دس گرام سونے کی قیمت میں پانچ سو چودہ روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد اس […]

.....................................................

فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا

پاکستان (جیوڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی آنا شروع ہوگئی۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں اٹھارہ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ جس کے زیراثر پاکستان […]

.....................................................

سونے اور ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین چشمہ

سونے اور ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین چشمہ

روم(جیوڈیسک)این جی ٹیفیشن کی دنیا میں جہاں جوتوں، کپڑوں اور جیولری پر بہت دھیان دیا جاتا ہے وہیں فیشن ایبل خواتین کے درمیان برانڈڈ اور مہنگے سن گلاسز کی نمائش کو بھی بیحد اہمیت دی جاتی ہے۔ فیشن کی دلدادہ خواتین کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اٹلی کی ایک معروف کمپنی نے دنیا […]

.....................................................