لندن(جیوڈیسک)لندن سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 57ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے بین الاقوامی سطح پر امریکی معیشت میں بہتری کی خبروں پر آج عالمی منڈی میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی منڈی میں سونے کی […]
کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ ڈیڑھ سال میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث دنیا بھر میں سونے کے سرکاری ذخائر کی مالیت 560 ارب ڈالرکم ہوگئی ہے ۔ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس 31 ہزار 671 ٹن سونا موجود ہے جواب تک نکالے جانے والے سونے کا 19 فی صد ہے۔ […]
کراچی(جیوڈیسک٩سونے کی قیمتوں میں جاری کمی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار نو سو روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو سینتیس روپے اضافے سے چھیالیس ہزار دو سو روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے […]
آکرہ(جیوڈیسک)گھانا میں سونے کی کان میں دبنے سے سولہ کان کن ہلاک ہو گئے ہیں،امدادی کارکنوں نے کان سے لاشیں باہر نکال لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کان کن غیر قانونی طور پر کان میں کام کر رہے تھے ،آپریٹرز کی جانب سے ان کو کام روکنے کی ہدایت کی گئی تھیں۔ پولیس کمانڈر نے بتایا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سونے کی قیمت تین ہزار روپے تولہ کمی کے بعد بیس ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔سونے کے نرخوں میں یہ ایک روز میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت […]
کراچی(جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوران صرافہ مارکیٹس زبردست مندی کا شکار رہیں۔اس دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں ڈھائی ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ چھ سے تیرہ اپریل کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت چھبیس سو پچاس روپے کی کمی سے ساڑھے چھپن ہزار روپے ہو گئی۔ جبکہ رواں ماہ کے دوران […]
پاکستان (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی عارضی ثابت ہوئی۔ ایک دن ساڑھے سات سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت دوبارہ انسٹھ ہزار روپے سے بڑھ گئی۔ سونے کی قیمتوں میں تین اور چار اپریل کو دو دنوں میں ڈیڑھ ہزار روپے کی کمی کے بعد ریکوری کا عمل جاری ہے۔ پانچ […]
بیجنگ(جیوڈیسک) چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے ملبے تلے آکر 83 کان کن زندہ دفن ہوگئے۔واقعے کے 28 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی کی کوئی خبر نہیں ملی۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز سونے کی کان میں کام کرنے والے کارکن آرام کر رہے تھے ،کہ زمین کھسکنے […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی سو روپے نیچے کم ہوگئی ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت ساتھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سولہ سو چھ ڈالر پر آجانے کے بعد گزشتہ زور پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے […]
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے سے باون ہزار دو سو پچاسی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) بیرون ملک سے منگوا کر جیولری کی صورت میں ویلیو ایڈیشن کر کے ایکسپورٹ کرنے کے باعث سونے کی درآمد چوالیس فیصد بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ ارب چوراسی کروڑ روپے مالیت کا دو ہزار دو سو بیاسی کلو گرام سونا درآمد کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات […]
سندھ(جیوڈیسک)چار روز تک کمی کے بعد جمعے کو عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔۔فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ سونا چار سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں چار سو روپے اضافے کا اعلان […]
سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے بھا سات ماہ جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بدھ کو مقامی سطح پرفی تولہ سونے کی […]
مانگا منڈی (حکیم فریاد افضل رانا)پولیس اسٹیشن مانگا منڈی اہلکاروں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی ،کاغذات چیکنگ کے نام پر پرائیویٹ پبلک سروس ،لوڈڈ گاڑیوں کے علاوہ موٹر سائیکل والوں سے کاغذات کی چیکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا دھندہ دھڑلے سے جاری ہے ۔سب انسپکٹر کی نگرانی میں عملے نے لوٹ […]
کراچی(جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چھ سو روپے کمی، دو روز میں قیمت ایک ہزار روپے تولہ کم ہو گئی کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان جاری ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔ سونے کے نرخ […]
سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید چھے سو روپے کمی کااعلان کیا گیا جس سے فی […]
ابتدائے آفرینش سے لے کر آج تک زندگی صرف دو حصوں میں ہی منقسم نظر آتی ہے۔ ایک طرف غربت اور دوسری طرف امارت ہے۔ کسی بھی شخص کو اپنی پیدائش پر اختیار نہیں ہوتا، کوئی ارب پتی کے ہاں پیدا ہوتا ہے اور کوئی فقیر کے ہاں۔ امیر کے ہاں پیدا ہونے والوں کو […]
کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ قیمت باسٹھ ہزار سات سو پچاس روپے تولہ پر جا پہنچی۔ سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک سو اٹھائیس روپے اضافے کے بعد تریپن ہزار سات سو […]
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد باسٹھ ہزار دو سو روپے پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے کے بعد تریپن ہزار تین سو چودہ روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی، ساڑھے آٹھ سو روپے تولہ اضافہ ہو گیا۔ کراچی آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت بڑھ کر اکسٹھ ہزار نو سو روپے تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت سات سو انتیس روپے اضافے […]
کراچی (جیوڈیسک) نیا سال چڑھتے ہی سونے کی بلند قیمتوں میں کمی شروع، فی تولہ قیمت میں چودہ سو پچاس روپے کمی ہوگئی۔کراچی عالمی منڈی میں نمایاں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت اکسٹھ ہزار پچاس روپے پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت بارہ سو تینتالیس روپے کمی سے […]
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نو سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ دو روز میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار تولہ کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار پانچ سو روپیہ تولہ پر آگئی ہے۔ دس گرام […]
کراچی(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریسٹھ ہزار ایک سو روپے سے گر کر باسٹھ ہزار پانچ سو روپے کی سطح پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی پانچ سو چودہ […]
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ دو سو پچاس روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت تریسٹھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی دو سو پندرہ روپے اضافے کے […]