سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے زیر اثر پاکستان میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے سترہ سو بتیس ڈالر ہوجانے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام […]
زبردست اتار چڑھاو کے بعد سونے کی ہفتہ وار قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔عید کی چھٹیوں کے بعد صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن تیزی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پربھی دیکھا گیا تاہم آخری سیشن میں کسر نکل گئی جب آٹھ […]
روس(جیوڈیسک)روس کے دور افتادہ مشرقی ساحل کے قریب حکام سمندر میں ایک کشتی کو تلاش کر رہے ہیں جس پر سات سو ٹن خام یا کچا سونا لدا ہوا ہے۔ آمرس کایا نامی کشتی اوشوتسک نامی سمندر میں طوفان میں گم ہوگئی تھی جس کے بعد کشتی سے ہنگامی پیغام بھی موصول ہوا تھا۔ اس […]
سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، مسلسل چار روز کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ ہو گیا لیکن چاندی سستی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل چار روز کی کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ […]
سندھ(جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے سے کم ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چودہ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت […]
سندھ (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت عالمی مارکیٹمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے تریسٹھ ہزار ایک سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو پندرہ روپے کی کمی […]
سندھ(جیوڈیسک)سونا مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی سے اکسٹھ ہزار نو سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو اکہتر روپے کی کمی سے تریپن ہزار ستاون […]
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک سال بعد دوبارہ 61 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ جمعہ کو فی تولہ سونا مزید ساڑھے چھے سو روپے مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت 61050 روپے پر پہنچ گئی جو ایک سال […]
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک سال بعد دوبارہ 61 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ جمعہ کو فی تولہ سونا مزید ساڑھے چھے سو روپے مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت 61050 روپے پر پہنچ گئی جو ایک سال […]
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) یورپین سینٹرل بینک کے طرف سے لامحدود تعداد میں بانڈز خریدنے کی خبروں نے عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا کر دیا، فی اونس قیمت چھ ماہ بعد دوبارہ سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں سترہ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ […]
پاکستان(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں سونے کی درآمد کم اور زیورات کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران صرف ایک کروڑ ستانوے لاکھ روپے کا سونا درآمد کیا گیا جبکہ اس سے پچھلے سال درآمد کیے گئے سونے کی مالیت تقریبا اکیس […]
لندن اولمپکس امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے ۔اگلے اولمپکس2016میں برازیل میں ہوں گے۔لندن اولمپکس کا آخری گولڈ میڈل لیتھونیا نے جیتا،لیتھونیا کی لاورا اسادوسکیٹ نے پینٹاتھلون میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔لندن اولمپکس میڈلز کے اعتبار سے امریکی برتری پر اختتام پذیر ہو ئے ،امریکا نے مجموعی طور پر 46گولڈ میڈل سمیت […]
بین الاقوامی مارکیٹ(جیوڈیسک)اس ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے، چاندی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھا گیا۔پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ستائس جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے پر مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت چودہ سو چھیاسی روپے اضافے کے بعد انسٹھ ہزار […]
پاکستان (جیو ڈیسک) ہنڈی اور حوالے کی غیرقانونی مارکیٹ میں ڈالر کی مہنگے داموں دستیابی نے پاکستان میں سونا سستا نہ ہونے دیا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 31 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت صرف چار سو روپے کم کی گئی۔جمعے کو عالمی سطح پر […]
کراچی : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت مزید دو سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار پانچ سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو بہتر روپے کی کمی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ نیویار ک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل اکتوبر کے سودے میں94 سنٹس اضافے کے ساتھ84 ڈالر 92 […]
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جانِ سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں رہِ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں تو سامنے ہے تو پھر […]
سندھ : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار روپے، جبکہ دس گرام کی قیمت دو سو ستاون روپے کی کمی سے اڑتالیس ہزار آٹھ […]
او دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یاران وطن! کیا اب بھی وہی دو شنبے کو راشن کےذخیرے کھلتے ہیں مٹی کے مرکب، گندم کیا سونے کے برابر تلتے ہیں دوچٹکی چاول کیخاطرچھ چھ دن رلتےگھلتےہیں پتلے’فضل الدینانِ وطن’ موٹے، بدری ناتھانِ وطن اودیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں […]
کراچی : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال 2011-12 کے پہلے 9 ماہ کے دوران زیورات کی برآمدات میں 110 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2011 سے مارچ 2012 تک زیورات کی برآمدات 110 فیصد اضافہ کے ساتھ 58 کروڑ 46 لاکھ […]
ایران :(جیوڈیسک) ایران نے دیگر ممالک کی جانب سے تجارتی ادائیگیاں سونے میں کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے باعث مغربی ممالک کی جانب سے مالیاتی پابندیوں کے بعد ایران اپنے تجارتی ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دے رہا ہے۔ ایران نے خطے کے دیگر ممالک سے […]
پاکستان:(جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سولہ سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت اننچاس ہزار روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی […]
گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے تیرا ارب ستر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے چوالیس ہزار سے زائدسودوں کے دوران نو ارب اکتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری […]
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر بڑھ گئی جس کی بدولت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا ساڑھے تین سو روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر اضافے کے بعد سترہ سو اکتیس ڈالر ہوگئی۔ عالمی […]