سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور پاکستان میں بھی مزید تین سو روپے کمی کے بعد سونا 50228 روپے فی دس گرام ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت سترہ سو بیس ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پاکستان میں چوبیس کیرٹ […]

.....................................................

سونا چاندی اور خام تیل:10ارب 82کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

سونا چاندی اور خام تیل:10ارب 82کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے دس ارب بیاسی کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے بیالیس ہزار سے زائد سودوں کے دوران سات ارب بتیس کروڑ کی سرمایہ کاری […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونیکی فی اونس قیمت1700ڈالر سیتجاوزکرگئی

عالمی مارکیٹ میں سونیکی فی اونس قیمت1700ڈالر سیتجاوزکرگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے. پیر کو ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں بائیس ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ سترہ سو دس ڈالر نوے سینٹس فی اونس پر پہنچ گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں […]

.....................................................

سونا ایک ہفتے کے دوران 1050روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونا ایک ہفتے کے دوران 1050روپے فی تولہ سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے گر کر پچپن ہزار نو سو پچاس روپے کی سطح پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں اس دوران نو […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ سو پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے سے کم ہو کر ستاون ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت اس دوران سات […]

.....................................................

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں30ڈالر کی کمی

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں30ڈالر کی کمی

عالمی منڈی میں آج سونے کی فی اونس قیمت میں تیس ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت سترہ سو ساٹھ ڈالراسسی سینٹس فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی فروخت میں دلچسپی کی وجہ سے […]

.....................................................

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے آٹھ ڈالر نوے سینٹس فی اونس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو سینتالیس ڈالر بیس سینٹس سے بڑھ کر سترہ سو چھپن سینٹس دس سینٹس فی اونس پر پہنچ گئی۔پانچ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمت میں […]

.....................................................

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

پاکستان میں سونے چاندی اور خام تیل سمیت کموڈٹیز کی تجارت کرنے والے سرمایہ کاروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے مطابق فیوچر ٹریڈنگ کرنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کی تعداد میں رواں سال دو سو پینتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال کے باعث پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے ممبران کی تعداد […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پچپن ہزار سے نیچے آ گئی . ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کی کمی کے بعد چوون ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی ہوئی اور یہ چھیالیس ہزار نو سو […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کمی سے 56300ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کمی سے 56300ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے نیچے آ گئی ہے .ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے کمی ہوئی اور یہ چھہپن ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی ہوئی اور یہ اڑٹالیس […]

.....................................................

دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی

دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا تیزابی 10 گرام کے بھا 514 روپے کی کمی سے 51 ہزار 514 روپے ہوگئے۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام کی قیمت گذشتہ کاروباری روز کے بھا 52 ہزار 28 روپے سے کم ہو کر 51 ہزار […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی نمایاں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین روز کے دوران بارہ سو روپے کی نمایاں کمی آ چکی ہے۔ ٹڑیڈرز کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چار سو روپے کمی ہوئی اور یہ ساٹھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔ تین روز قبل ایک تولہ سونے کی قیمت […]

.....................................................

برازیل : مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر

برازیل : مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر

برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور حصہ لینے والی متعدد دو شیزائیں سر پر سونے کا تاج سجانے کے خواب دیکھ رہی ہیں ۔ برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔اور مقابلے میں حصہ لینے والی خوبرو دوشیزائیں سونے کا تاج پہننے کیلئے بے تاب ہیں۔ یہ مقابلہ برازیل […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں بارہ سو روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بارہ سو روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بارہ سو روپے کم ہو گئی ہے۔ ٹریڈرز کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار روپے سے کم ہو کر ساٹھ ہزار آٹھ سو روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار اٹھائیس روپے کمی ہوئی اور […]

.....................................................

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،2800روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،2800روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور ایک تولہ سونا مزید اٹھائیس سو روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار تین سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چوبیس سو روپے بڑھ کر تریپن ہزار چار سو روپے ہو گئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ منگل کو دس گرام سونے کی قیمت مزید آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ کر اننچاس ہزار سات سو چودہ روپے کی نئی بلنبدترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ہوا اور یہ اٹھاون […]

.....................................................