فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی قدر 1286 روپے کم ہوکر 97 ہزار 308 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان رہا جبکہ صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 600 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ […]

.....................................................

سونا کتنا سونا ہے

سونا کتنا سونا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ قیمتی دھات سونے کی قیمتیں دن بہ دن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں جس سے ترقی پذیر ممالک میں افراط ِ زر میں اضافہ ہورہاہے جو ان کی معیشت کو نگل رہا ہے کیونکہ عالمی سطح پر ایک اصول وضح کیا گیا […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2144 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے قیمتوں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی […]

.....................................................

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کا […]

.....................................................

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں استحکام رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1940 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان رہا جب کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ سونا رکھنے […]

.....................................................

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے جانے لگی

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے جانے لگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت آسمان کو چھونے کے بعد اب تیزی سے نیچے جانا شروع ہو گئی ہے اور آج بھی ملک میں فی تولہ سونا 6100 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6100 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ […]

.....................................................

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی کی عالمی ومقامی قیمتوں میں پیر کو اضافے کاتسلسل رک گیا اورنرخوں میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24ڈالر گھٹ کر 2030ڈالر کی سطح پرآگئی جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں […]

.....................................................

سونے کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار، قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

سونے کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار، قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا اتسلسل برقرار رہا جس کے سبب سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 2054 ڈالر کی تاریخ ساز سطح پر […]

.....................................................

سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 سال کی بلندترین سطح پہنچ گئی ہے۔ چین اور بھارتی صارفین کی جانب سے سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے اہم کرنسیوں کی قدر میں کمی اور گولڈ میں سرمایہ کاری بڑھنے کے […]

.....................................................

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1371 روپے اضافے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت نے ایکبار پھر نیا ریکارڈ بنا دیا

سونے کی فی تولہ قیمت نے ایکبار پھر نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر 1809 ڈالر تک پہنچ […]

.....................................................

سونے کی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1776 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی، تاہم پاکستان میں سونے کی نئی قیمت نے ملکی تاریخ کے […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل ساتواں مثبت دن رہا جبکہ سونے اور ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 151 پوائنٹس اضافے سے 35202 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 236 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروباری دن میں 33 کروڑ […]

.....................................................

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی، دوسری […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپے […]

.....................................................

فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہو گیا

فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونا 1715 ڈالر فی […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد جمعہ کو ریکوری دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے کے بعد 1750 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، […]

.....................................................

ایران کے تیل کے عوض وینزویلا کا سونا، امریکی انتظامیہ کا جوابی اقدامات پر غور

ایران کے تیل کے عوض وینزویلا کا سونا، امریکی انتظامیہ کا جوابی اقدامات پر غور

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور وینزویلا کے درمیان “تیل کے بدلے سونا” کی بنیاد پر تعلق اعلانیہ طور پر سامنے آ چکا ہے۔ امریکی انتظامیہ میں وینزویلا کے امور کے ذمے دار الیوٹ ابرامز نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ ایران کراکس کو پیش کی جانے والی خدمات کے عوض سونا حاصل کرنے […]

.....................................................

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1704 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باوجود مقامی […]

.....................................................

ایران اپنے یہاں وینزویلا کا سونا ڈھیر لگانے میں مصروف : رپورٹ

ایران اپنے یہاں وینزویلا کا سونا ڈھیر لگانے میں مصروف : رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) وینزویلا کو اپنے سونے کے ذخائر ٹھکانے لگانے کے حوالے سے اپنے “پرانے حلیف” ایران کے سوا کوئی دوسرا ملک نظر نہیں آیا۔ عالمی منڈی میں شدید مندی اور امریکی پابندیوں کی لپیٹ میں آنے کے بعد دونوں ملکوں کی معیشت لڑکھڑا چکی ہے۔ وینزویلا میں ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

.....................................................