آٹے اور چینی کو سونا بنانے والا سیاسی نظام

آٹے اور چینی کو سونا بنانے والا سیاسی نظام

تحریر : محمد منیر طاہر مسلم لیگ ن نے 2010 میں پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی لیکن عملا اس پہ کچھ نہ کیا۔ اسکے آٹھ سال بعد (سابقہ الیکشن سےدوماہ قبل) چند ن لیگی ارکان اسمبلی کو اچانک یاد آتا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومیاں تو […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 97 ہزار 800 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی نئی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ دیئے اور جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا، جب کہ […]

.....................................................

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالراور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سے 96 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پیر کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 1640 […]

.....................................................

سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد پھر اضافہ

سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد پھر اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کےبعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے89 ہزار 500 […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 42 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1686 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

.....................................................

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 94300 روپے اور 80847 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1644 ڈالر ہوگئی، عالمی […]

.....................................................

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گلاسگو اوپن […]

.....................................................

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونا فی اونس 1584 ڈالر پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ کا […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 7 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ہوئی اور […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں11 ڈالر کا اضافہ […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 2600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 2600 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قدر نے ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی اور فی تولہ قیمت 93400 روپے ہو گئی۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا ڈرون حملے میں ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاکت کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل اور سونے […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 90 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونا 1552 ڈالر کا ہوگیا، جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے […]

.....................................................

سونے کا انڈا دینے والی مرغی مہنگائی کے ملبے میں دب گئی

سونے کا انڈا دینے والی مرغی مہنگائی کے ملبے میں دب گئی

تحریر : ممتاز ملک.پیرس جنوبی ایشیاء کے ممالک خصوصا پاکستان میں عوام کی سہولت کے نام سے کوئی آسانی دستیاب نہیں ہے ۔ جب بھی وہاں حکومت بدلتی ہے تو “خزانہ خالی ہے ” کہہ کر عوام کی گردن کاٹنے کی تیاری شروع کر دی جاتی ہے۔ بڑے ہی جوش و خروش کیساتھ دنیا بھر […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1510 ڈالر کی سطح پر […]

.....................................................

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 155 روپے سے کم […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالرکے اضافے سے 1470 […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے مہنگا ہوا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1467 […]

.....................................................

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کے نرخ مزید کم ہو گئے ساتھ ہی ڈالر کے نرخ میں بھی کمی رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 4 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی […]

.....................................................

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے […]

.....................................................

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس […]

.....................................................

عالمی بازار میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی بازار میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس […]

.....................................................

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ اور فی 10 گرام قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1494 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام […]

.....................................................