ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا، جب […]

.....................................................

چین کی حکمراں جماعت کے لیڈر کے گھر سے 40 ارب ڈالر،13 ٹن سونا برآمد

چین کی حکمراں جماعت کے لیڈر کے گھر سے 40 ارب ڈالر،13 ٹن سونا برآمد

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے 58 سالہ رکن ‘ژانگ کیوی’ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے دوران وہاں سے 40 ارب ڈالر مالیت کی کرنسی اور تیرہ ٹن سونا برآمد کیا گیا ہے۔ اس واقعے نے چین میں کرپشن اور لوٹ مار کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی […]

.....................................................

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں 2 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1497 ڈالر کا ہو گیا جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 100 روپے کے اضافے […]

.....................................................

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 514 کا اضافہ ہو گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 17 پیسے پر […]

.....................................................

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت گھٹ کر 87 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی اور ڈالر 156 روپے 08 پیسے پر بند ہوا، اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کم ہوکر 156 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ […]

.....................................................

برطانیہ: خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

برطانیہ: خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ سے وہاں لگایا گیا تھا جو کہ جمعرات سے شروع ہونا تھی۔ بلنھایم پیلس […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہو گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ہی دن میں 38 ڈالر کی کمی ہوگئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر […]

.....................................................

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ 89 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 89 […]

.....................................................

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کے اضافے کے ساتھ 83 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1426 ڈالر […]

.....................................................

ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری ہے، جمعے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیتم میں 20 پیسے […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا جب کہ ڈالر کی قدر بڑھنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس34 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ مندی کے باعث 447 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن میں 1900 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن میں 1900 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 79 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گئی۔ گزشتہ 2 روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں تقریباً 8 روپے کا اضافہ ہوا تاہم آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں استحکام

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں استحکام

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 8 ڈالر کی کمی ہوئی اور قیمت 1342 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا پاکستان […]

.....................................................

سونے کی نئی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی نئی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت میں 2700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جمعے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے کے اضافے کے ساتھ 157 […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر پھر 152 تک پہنچ گیا، سونا 400 روپے مہنگا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر پھر 152 تک پہنچ گیا، سونا 400 روپے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ اور کارپوریٹ سیکٹر پر کوئی ٹیکس عائد نہ ہونے، نان فائلر کی رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری اور جائیداد کی خریداری پر پابندی جیسے اقدامات کا اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا بجٹ کے بارے میں اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے خدشات زائل ہوگئے جس سے مارکیٹ […]

.....................................................

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1306 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت فی تولہ 300 روپے اضافے کے ساتھ 70 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ: ڈالر 2 روپے مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

اوپن مارکیٹ: ڈالر 2 روپے مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی افواہوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مزید کمی سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرنے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام بڑھ گئے۔ ایکسچینج […]

.....................................................

سونے کی قیمتیں 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

سونے کی قیمتیں 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 1000 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ سونے میں سرمایہ کاری دلچسپی گھٹنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں منگل کو مقامی […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا رجحان غالب ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

.....................................................

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے […]

.....................................................

سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ […]

.....................................................