کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) ماہرین کا خیال ہے کہ سونے کے ذخائر تقریباً دریافت کر لیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس دھات کے لیے سرمایہ کاروں کا جوش ٹھنڈا پڑ سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں سے ایسی سرگوشیاں جاری ہیں کہ دنیا بھر میں […]

.....................................................

ملک بھر میں سونا 150 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں سونا 150 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا

سندھ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر بڑھ کر 1308 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے […]

.....................................................

سونے کے نرخ 150 روپے بڑھ گئے

سونے کے نرخ 150 روپے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کے اضافے سے 1298ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے […]

.....................................................

سونا 450 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونا 450 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 385 روپے کی کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے […]

.....................................................

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے […]

.....................................................

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے روپیہ مزیدتگڑا ہو گا اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بہتر ہو جائے گی۔ دوسری جانب سونا 400 روپے تولہ مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ سونا 68 ہزار 150 روپے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1310 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 300 روپے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 67850 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے […]

.....................................................

سونا تلاش کرنے والے تیس افغان شہری اچانک سیلاب کے باعث ہلاک

سونا تلاش کرنے والے تیس افغان شہری اچانک سیلاب کے باعث ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک دریا میں سونا تلاش کرنے والے کم از کم تیس شہری اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکام کے مطابق یہ واقعہ شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں پیش آیا۔ متعد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل سے اتوار چھ جنوری کو ملنے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ہزار روپے کی سطح پر جا پہنچی ہے۔ جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو کر1279ڈالر فی اونس ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے […]

.....................................................

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 67 ہزار تک پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیلی دھات کی فی اونس قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1272 ڈالر ہوگئی ہے جس کا اثر […]

.....................................................

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد 800 روپے کی کمی

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد 800 روپے کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قدر میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قدر 800 روپے کمی کے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سندھ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرانہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن میں سونے کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ ہوا، فی تولہ سونے پر پہلے 850 روپے بڑھے […]

.....................................................

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 63 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 54 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 […]

.....................................................

سونے کے خریداری، چین اور بھارت سب سے آگے

سونے کے خریداری، چین اور بھارت سب سے آگے

لاہور (جیوڈیسک) سونے کے خریداروں کی فہرست میں چین اور بھارت سب سے آگے، تین ماہ میں دونوں ممالک نے مجوعی طور پر 332 ٹن سونا خریدا، ورلڈ گولڈ کونسل نے رپورٹ جاری کر دی۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی […]

.....................................................

جنسی ہراسانی کا الزام: کنگنا نے مخالفت پر سونم کو کھری کھری سنا دیں

جنسی ہراسانی کا الزام: کنگنا نے مخالفت پر سونم کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سونم کپور کی تنقید پر انہیں کھری کھری سنا دی ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم ’کوئین‘ کے ہدایت کار وکاس بہل پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ 2014 میں فلم ’کوئین‘ کی شوٹنگ […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 59300 روپے ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 59300 روپے ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 50840 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1207 […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ ملک میں کرنسی نوٹ بدلنے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ کر 47 ہزار 153 روپے ہوگئی۔ […]

.....................................................

سابق بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ ڈالر اور سونے کی قیمت میں بیک وقت کمی مصنوعی، غیر فطری اور عارضی ہے۔ ممتاز بیگ

سابق بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ ڈالر اور سونے کی قیمت میں بیک وقت کمی مصنوعی، غیر فطری اور عارضی ہے۔ ممتاز بیگ

رحیم یار خان : سابق بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ ڈالر اور سونے کی قیمت میں بیک وقت کمی مصنوعی، غیر فطری اور عارضی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں 25فیصدسے زائد کمی آ ئی ایم ایف کے دبائو کا نتیجہ ہے۔اوپن مارکیٹ میں120روپے فی ڈالر سے کم ایکسچینج ریٹ […]

.....................................................

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں350 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں300 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1214 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں […]

.....................................................

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں سونے کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1230.89 ڈالر فی اونس جبکہ لندن میں نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1229.23 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔ امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی […]

.....................................................