بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اپنی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔ این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی پر نظرثانی کرتے مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے بورڈنگ […]

.....................................................

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے عوام اور ملک میں بسنے والے غیرملکی باشندوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کےنئے یومیہ کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ کل اتوار کو سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین […]

.....................................................

سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی

سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے دو سال سے عائد کورونا پابندیوں کو مزید نرم کرتے ہوئے اب 12 سال یا اس سے زائد عمر کے غیرملکی بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے […]

.....................................................

الیکٹرک کار رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری

الیکٹرک کار رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری

امریکا : کار ساز کمپنیوں اور الیکٹرک کار رکھنے والوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ری سائیکل لیتھیم بیٹری نئی بیٹریوں سے کہیں زیادہ معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے اور بیٹری بنانے والی کمپنی نے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ری سائیکل […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی […]

.....................................................

فیس بک استعمال کرنیوالے صحافیوں اور سماجی کارکنان کیلئے اچھی خبر

فیس بک استعمال کرنیوالے صحافیوں اور سماجی کارکنان کیلئے اچھی خبر

امریکا : سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو عوامی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کو ہراسانی سے بچانے کے لیے پالیسیاں مزید سخت کردیں۔ فیس بک کے گلوبل سیفٹی چیف اینٹی گونے ڈیوس نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام […]

.....................................................

شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنا دی

شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے چلنے والے آلات جیسے پنکھے، واٹر موٹر میں نئی ٹیکنالوجی تیار کی […]

.....................................................

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے اپنی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی […]

.....................................................

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی پارلیمنٹ کو سوموار کو خوشخبری سناوں گا : صدر ایردوان

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی پارلیمنٹ کو سوموار کو خوشخبری سناوں گا : صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ سوموار کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران ان کی پارلیمنٹ کو خوشخبری سنائیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ایک بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے […]

.....................................................

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال کے لیے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر پرویز الہیٰ کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے مالی سال 22-2021 کے لیے بجٹ […]

.....................................................

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہوگا اور بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں۔ عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی، سینئر وزیر عبدالعلیم خان، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، […]

.....................................................

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر سنائے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و […]

.....................................................

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اب ہارڈ ویئر کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس سلسلے میں اسمارٹ واچ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیس […]

.....................................................

یمن میں نئی حکومت کی تشکیل ایک بڑی خوش خبری ہے: سعودی عرب

یمن میں نئی حکومت کی تشکیل ایک بڑی خوش خبری ہے: سعودی عرب

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ یمن میں نئی حکومت کی تشکیل یمنی جماعتوں کے مثبت ردعمل اور ریاض معاہدے میں اتفاق رائے سے ان کی ذمہ داریوں کے نفاذ کی بدولت عمل میں آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کراچی کے لیئے خوشخبری لیکر آ رہے ہیں، حنید لاکھانی

وزیراعظم عمران خان کراچی کے لیئے خوشخبری لیکر آ رہے ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کے لیئے وزیراعظم عمران خان خوشخبری لیکر آ رہے ہیں اور پورے صوبے سندھ میں بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی وفاقی حکومت کریگی، کراچی کی بحالی، بہتری اور ترقی […]

.....................................................

جولائی کے اعداد و شمار معاشی بحالی کی خوش خبری ہیں: سعودی وزیر خزانہ

جولائی کے اعداد و شمار معاشی بحالی کی خوش خبری ہیں: سعودی وزیر خزانہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ جولائی کے رواں‌ مہینے کے اعداد و شمار معاشی بحالی کی علامت ہیں لیکن ابھی بھی بہت زیادہ غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔ الجدعان نے مزید کہا کہ سعودی معاشی کساد بازاری کی رفتار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی […]

.....................................................

کورونا وائرس: ڈیکسامیتھازون بڑی خوش خبری، ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس: ڈیکسامیتھازون بڑی خوش خبری، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ 19 کے سنگین مریضوں کی جان بچانے کے حوالے سے ڈیکسامیتھاسون نامی سٹیرؤڈ کے ابتدائی نتائج کاخیر مقدم کرتے ہوئے اسے ‘بہت بڑی خبر‘ قرا ر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ یہ”آکسیجن یا وینٹی لیٹر کی ضرورت والے کووڈ 19 […]

.....................................................

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوش خبری، کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوش خبری، کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوش خبری، اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی ہو گئی۔ کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دوطرفہ کرایہ 35 سے 40 ہزار روپے کا ہوگیا، کرائے میں کمی کی وجہ ڈومیسٹک آپریشن میں نجی ائیرلائن کے دو نئے طیاروں کی […]

.....................................................

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں […]

.....................................................

لڑکھڑاتی معیشت کیلئے اچھی خبر، چین سے 2.1 ارب ڈالر مل گئے

لڑکھڑاتی معیشت کیلئے اچھی خبر، چین سے 2.1 ارب ڈالر مل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین سے ملنے والی اس خطیر رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ 2.1 ارب ڈالر کی رقم کو مرکزی بینک میں ٹرانسفر کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو درپیش اقتصادی اور معاشی مسائل کے حل کیلئے دوست ملک چین کی جانب سے 2.1 ارب ڈالر […]

.....................................................

وزیراعظم کا جلد قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان

وزیراعظم کا جلد قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں کے نام پر اربوں روپے اکٹھے کیے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

کپل شرما نے مداحوں کو دسمبر میں شادی کی خوشخبری سنا دی

کپل شرما نے مداحوں کو دسمبر میں شادی کی خوشخبری سنا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اور میزبان کپل شرما نے اپنے مداحوں کو رواں سال کے آخر میں شادی کی خوش خبری سنا دی. معروف ٹی وی ہوسٹ نے کئی ماہ سے سکرین سے کنارہ کشی رکھنے کے بعد ایک بار پھر واپسی کا فیصلہ بھی کیا ہے. ہمسایہ ملک بھارت کے مقبول مزاحیہ پروگرام […]

.....................................................

بے روزگار پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتوں کی پیشکش کر دی

بے روزگار پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتوں کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے امریکا کے دورے پر ہیں نیویارک میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن سے ہونے والی اہم ملاقات میں دونوں ممالک […]

.....................................................
Page 1 of 212