تحریر : عبدالجبار خان دریشک دن بدن اس کی مایوسی بڑھتی جارہی تھی اس نے بڑے سے بڑے ڈاکٹر اور اور مہنگے ترین ہسپتالوں سے اپنا علاج کروایا وہ مختلف درگاہوں آستانوں اور عاملوں کے پاس بھی گیا پر وہاں سے بھی کچھ نہ بنا سکا اس کی شادی کو دس سے زیادہ عرصہ بیت […]
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو محمد عامر جلد ہی باپ بننے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال 20 ستمبر کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نرجس سے سرانجام پائی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کا ٹیم پاکستان بھیجنے کا بڑا اعلان، آئی لینڈرز آٹھ سال کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ کولمبو میں پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی اور کرکٹ سری لنکا کے صدر تھلنگا سماتھی پالا کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے، جس کے بعد تھلنگا سماتھی پالا نے پاکستان میں ٹی ٹوینٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پیش گوئی ہے کہ قوم کو ایک اور عیدی اورخوشخبری ملنے والی ہے، قوم نے رمضان میں حکمرانوں کے جانے کی جو دعائیں کیں وہ پوری ہونے والی ہیں۔ عیدالفطر پر مسلم لیگ ق کے […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری موبائل فون کی گھنٹی بجی صوفی صاحب نے فون اٹھا یا ایک نوجوان نے انتہائی خوبصورت اور محبت بھرے انداز میں موصوف کو خوشخبری سنائی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آپ کا 5 لاکھ روپے کاانعام نکلا ہے اور آپ اسی نمبر پر اُسے دوبارہ کال کریں […]
گجرات لاہور اسلام آباد: پیر صاحبان آف نیک آباد (مراڑیاں شریف) کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب اور قرآن خوانی کیلئے ختم دسواں کی محفل عیدگاہ نیک آباد شریف میں منعقد ہوئی۔ جس میں علماء کرام مشائخ عظام دیگر اہم شخصیات سمیت بہت بڑی تعداد میں خواص وعوام نے شرکت کی۔ اجتماعی دعا مفتی اعظم […]
گجرات لاہور اسلام آباد (پریس ریلیز) عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت شیخ المشائخ خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی اہلیہ محترمہ اور مفتی اعظم مفتی محمد اشرف القادری، پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری، مبلغ یورپ مفتی محمد معروف قادری، مبلغ برطانیہ پیر مسعود قادری کی والدہ مرحومہ کا ختم دسواں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) عدالت عالیہ نے محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کے اقدام کو درست قرار دیدیا۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔ مصنف اعوان نے موقف اختیار کیا کہ محمد عامر سزا یافتہ ہے۔ قومی ٹیم میں شمولیت […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شائقین کو ’’جونیئر ملک‘‘ کے جلد آنے کی خوشخبری سنا دی تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا جب ڈبلز میں نمبر ون ٹینس پلیئر بنیں تو شعیب ملک نے انھیں ٹویٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے خود کو ان کا ’نمبرون فین‘ قرار دیا۔ جواب میں […]
اخبارات و میگزین شائع کرنے والوں اور شائع کرنے کے خواہشمند ہر قسم کی ویب سائٹ ڈیزائنگ اپ لاڈنگ، اپ ڈیٹنگ اور نیوز ویب سائٹ کے زریعے صحافت میں مقام بنانے کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری۔
ریاض (جیوڈیسک) رشتہ دار اگر چاہیں تو اپنے وزٹ ویزے میں توسیع کرا کر پورا سال سعودی عرب میں قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق یہ حکم نامہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے کے بعد سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف نے جاری کیا۔ اس سے قبل […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی پولیس سندھ اقبال محمود کا کہنا ہے کہ بہت جلد ائیرپورٹ حملے کے حوالے اچھی خبر سنائیں گے یہ بات انہوں نے جرمنی کے تعاون سے تربیت حاصل کرنے والے پولیس افسران واہلکاروں میں اسناد کی تقسیم کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ایک سوال کے جواب […]
چکوال (پ ۔ر ) مورخہ 20 جون کو موضع بشارت میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر انتظام کبڈی کا ایک نہایت شاندار مقابلہ منعقد کیا گیاجس میں علاقہ جھنگڑ، کہون اور گردونواح سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر سرفراز خان تھے۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے جمعرات کو ملتان، مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازی خان کے دورے میں جہاں وہاں کے عوام کو بیشمار خوشخبریاں ملیں اور جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کے ساتھ نئے منصوبوں کا افتتاح کیا گیا اور بعض نئے منصوبوں کے بارے میں فیصلے سامنے آئے وہاں ان تینوں اضلاع […]
نیو یارک (جیوڈیسک) 1980 میں بننے والی فلم “The Empire Strikes Back” میں مصنوعی بازو استعمال کیا گیا تھا۔ اسی فلم سے متاثر ہو کر ایک ایسا مصنوعی بازو تیار کیا گیا ہے جو کہ ناصرف قدرتی بازو سے مشابہت رکھتا ہے۔ بلکہ قدرتی بازو کی طرح کام سر انجام دینے کا بھی اہل ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) مائع گیس کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو تک کمی کردی ہے جس کے بعد کراچی سمیت ملک کے بعض علاقوں میں اس کی قیمت 90 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔ ایل جی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے صدر عرفان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کر دی ہے، قیمت میں کمی مارچ کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک سعید احمد کا کہنا ہے کہ آئندہ شرح سود میں تاجروں کواچھی خبر ملے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کا قرضوں پر انحصار زیادہ ہونے سے معاشی خرابیاں پیدا ہو رہی ہے۔ دس ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قوم کو آج رات وزیر ستان سے خوشخبری ملے گی، امن کوششوں کو آئین کی بحث میں الجھا کر سبوتاژ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ نفاذ شریعت کیلئے پہلے بھی جدوجہد کر رہے تھے […]
گجرات :گجرات میں کتاب بینی کے شوقین حضرات کیلئے خوشخبری ، پاکستان کی پہلی موبائل لائبریری آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تعاون سے عوام کو سہولیات فراہم کرے گی ، 22اور 23مئی کو دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یہ کتاب میلہ منعقد ہو گا ، جس میں شائقین کتب کو ارزاں نرخوں پر کتب فراہم […]