اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر صنعت و پیداوار کے پارلیمانی سیکریٹری راؤ اجمل نے ایوان زیریں میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی اشیا پر سبسڈی ختم کردی ہے ہم نے حکومت کو یہ سفارشات بھیجی ہیں کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے چینی تیل اور گھی پر سبسڈی فراہم کی جائے۔ […]
لندن (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کے زیر استعمال اشیا کی لندن میں نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایم دی گریٹسٹ کے نام سے منعقد کی جانے والی اس نمائش میں باکسر محمد علی کے زیر استعمال باکسنگ گلوز اور ان کے بچپن کی دیگر اشیا بھی نمائش کیلئے پیش کی گئی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کے راستے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی پشاور اسمگلنگ ایک عرصے سے جاری ہے۔ تاہم اب پشاور پولیس نے اس غیر قانونی کاروبار کو روکنے کے لئے کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے خلاف اس کاروبار سے وابستہ افراد بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ خیبرایجنسی سے نان کسٹم پیڈ اشیاء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا مہنگائی کو بریک لگانے کا دعوی۔ ایک سال میں صرف چار فی صد اضافہ۔ بیشتر اشیا مہنگی چند کی قیمتوں میں کمی۔ عوام کی سمجھ سے باہر اعداد و شمار کا گورکھ دھندا۔ پاکستان شماریات بیورو کے چیف آصف باجوہ کے مطابق ایک سال میں چینی 14 فیصد، پیاز 76 […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے محصور علاقوں میں عالمی ادارہ خوراک اور کئی دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی سامان بھیجا جا رہا ہے۔ تاہم سرکاری افواج اور حزب اختلاف کی حامی جنگجو تنظیموں کی جانب سے راستے بند کئے جانے کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو ان علاقوں تک پہنچے میں دشواری پیش آ رہی […]
کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری، واردات کے خلاف دکانداروں کا احتجاج مارکیٹ بند، پولیس واقعے کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، مارکیٹ میں موجود فرنیچرز اور موبائل کی دکانوں کے تالے کاٹے گئے۔
تحریر : شاہ بانو میر میرے گھر کے عقب میں ٹرین کیلئے پل بننا شروع ہوا 2010 سے کنسٹرکشن شروع ہوئی بلآخر 2015 کے آخر میں پُل مکمل ہوا .اتنے سال ہماری روڈ بلاک رہی ہیوی وہیکلز کی وجہ سے جو تعمیراتی سامان لاتے رہے . اتنے سال کسی نے کوئی سیاست نہیں کی نہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بوستان میں فرنٹیئر کور اور کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے اسمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا جسکی مالیت 60 سے 70 کروڑ روپے ہے۔ اسمگل شدہ سامان میں بھارت سے اسمگل کیا گیا پان پراگ چھالیہ، پٹرول و ڈیزل، […]
کراچی (جیوڈیسک) ماڈل کسٹم کلکٹوریٹ آف پروینٹیو نے کراچی پورٹ سے ستائیس کروڑ روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا۔ پرفیومز، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء قبضے میں لی گئیں۔ سامان دبئی سے پاکستان لایا گیا تھا لیکن کسٹم کنڑول بہتر ہونے کی وجہ سے اسے پاکستانی مارکیٹ میں فروخت کرنے میں مشکلات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ستمبر میں اشیا کی ایکسپورٹ 20.37 فیصد کی کمی سے 1 ارب 73 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 2 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ڈاکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث جج ڈکیت گینگ کے چار ملزمان گرفتار، دو موٹر سائیکلیں، 4پسٹل،4موبائل ، 60ہزار نقدی ودیگر قیمتی سامان بر آمد، 14ورداتوں کا انکشاف، ایک ساتھی فرار، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید نے تھانہ مصطفی آباد میں پریس […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر کا ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر اور ڈی ایس پی کے ہمرا ہ مختلف بازارو ں میں ہو ٹلو ں بیکر یو ں ،گو شت دو دھ دہی اور اشیا ء خو ردو نوش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے اور وصول کرنے کا اختیار بھی صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبہ سندھ کے اس مطالبے پرقومی مالیاتی کمیشن کے دوسرے ورکنگ گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، ورکنگ گروپ کا اجلاس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]
فرانس (جیوڈیسک) بحرہند میں فرانسیسی ملکیت جزیرے سے ملنے والی پلاسٹک کی اشیا معمہ بن گئیں ۔ پولیس اسے ملائیشین گمشدہ طیارے کی باقیات ماننے کو تیار نہیں۔ یہ اشیا منگل کو ایک فرانسیسی سیاح نےگمشدہ ملائیشین ائیر لائن MH370 کے مبینہ طور پر ملنے والے ملبے کے قریب دریافت کیے تھے اور اسے جہاز […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا پولیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر میں قائم یوٹیلیٹی سٹو رز کا معائنہ سا ما ن خو ردونوش کی وافر مقدا ر میں دستیا بی پر اعتما د کااظہا ر عوام علا قہ رمضا ن کے دو را ن یو ٹیلیٹی اسٹو رز سے سستی اشیا ء […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وامیدوار اسمبلی عبداالمالک اعوان نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں روزداروں کو بجلی کی جبری بندش اور کئی کئی گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈنگ کے زریعے ستانے کا سلسلہ بند کیا جائے برنالہ شہر اور نواحی علا قو ں کے عوا م کو سحر ی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]
جھنگ : مکان میں اچانک اگ بھڑک اٹھی لاکھو ں کا سامان خاکستر۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ چونے کی بھٹیاں کے قریب سکول ٹیچر حاجی عمر دراز کے گھر کوڑا کرکٹ کو اگ لگائی جس سے اگ بھڑک اٹھی اور پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا لاکھو ں کا سامان خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماً ٹیکس فری بجٹ بنائیں جبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی تنخواہوں میں91 فیصدسے زائداضافہ کرکے 68 ہزار سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کرڈالی […]
کراچی (جیوڈیسک) افغانستان سے پاکستان کے لیے درآمد ہونے والے تازہ پھلوں، ڈرائی فروٹ، سبزیوں،جڑی بوٹیوں، گائے اور بھینسوں کی کھالوں سمیت 33 اشیا کی درآمدہ ویلیوایشن کی شرح میں 30 فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ پشاور کی جانب سے پیش کی گئی […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ماہ رمضان سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، انتظامیہ بے بس تفصیلات کے مطابق اس وقت بازار میں ٹماٹر سوروپے کلو، پیاز ساٹھ روپے کلو فروخت ہورہے ہیں،پانی ملادودھ 80روپے کلو،دہی 90روپے کلو،فروٹ ، سگریٹ ودیگراشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کردیاگیاہے،جبکہ انتظامیہ تماشہ دیکھ […]
ملتان (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چائے، شیمپو، منرل واٹر، مشروبات سمیت 50 سے زائد اشیا کی قیمت میں 1روپے سے 50 روپے تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ مخصوص برانڈ کی چائے کی پتی کے 215گرام پیکٹ کی قیمت 5 روپے کے اضافے سے 124 روپے، دانے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) علی الصبح ٹائل مارکیٹ میں چور دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان لوٹ کر لے گئے، پولیس اور چوکیدار سوتے رہے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ کنگنی والا میں واقع مین ٹائل مارکیٹ میں پولیس چوکی سے چند گز دور چور علی الصبح دکانوں کے تالے توڑ کر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کے مجسٹریٹ کا ناقص اور مضر صحت اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ناقص اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے جبکہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ تلف تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیتی بھمبر راجہ شاہد انور کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل شیخ زاہد مجید نے […]