اسلام آ باد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال کے باعث 250 سے زائد اشیائے تعیش پر 10فیصد تک اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ، انتظامی و ٹیکس اقدامات کے ذریعے 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکھٹا کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ اس ضمن میں ایف بی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہےکہ ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 سے 7 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میںکمی کا اعلان کیا ہے۔ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 سے 7فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سےہوگا۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک پر رنگ بنانے والی تین منزلہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے حق پرست اراکین اسمبلی نے تاجر برادری کے رہنماوٴں کے ہمراہ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ عوام میں گھر گھر جاکر امدادی سامان تقسیم کیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے ٹمبر مارکیٹ متاثرین میں واٹر کولر، تولیہ، ایمرجینسی لائٹ، بالٹی، دری، […]
کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اور دودھ ایک ہی قیمت پر فروخت ہونے لگے، شہر کے کئی علاقوں میں دودھ پٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے باوجود ضلعی انتظامیہ دودھ،گوشت، مرغی کا گوشت، پھل، سبزیاں اور اشیائے خورونوش سرکاری نرخ پر فروخت ممکن […]
لاہور (جیوڈیسک) مختلف ٹاؤنز میں کریک ڈاؤن کر کے 5 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا گیا۔ نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروز پور روڈ، واہگہ ٹاؤن انتظامیہ نے جلو موڑ، سمن آباد ٹاؤن انتظامیہ نے فتح شیر روڈ، شالیمار ٹاؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ، راوی ٹاؤن انتظامیہ نے عثمان چوک داتا نگر سے ڈرین […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کو یبولا وائرس سے بچائو کے لیے حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ صحت کو ارسال کئے گئے خط میں ایبو لا وائرس کی ممکنہ پاکستان آمد اور اس سے بچائو کے لئے گائون، کیپس، […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی کی آمد کے ساتھ ہی جہاں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں وہیں قربانی کے حوالے سے استعمال ہونےوالے سامان کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔چھری، چاپڑ (بغدا)، لکڑی کی مڈیاں،کجھورکے پتوں اور پلاسٹک سے بنی چٹائیاں ، باربی کیومیں استعمال ہونے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) چہر ے پر ماسک چڑھا کر لوگوں کو لوٹنے والے 17 مقدمات میں شامل راشا اور بولا گینگ پکڑے گئے۔ پولیس نے 38 سمارٹ فون،12 موٹر سائیکل ،ڈیڑھ لاکھ روپے، 6 پسٹل ،ایک رائفل برآمد کر لی۔ ایس پی لائلپور ٹاؤن اویس ملک نے تھانہ غلام آ باد میں پریس کانفرنس کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ عام آدمی کو اشیا ضروریہ کی مقررہ کردہ نرخوں پر وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔سیلاب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں پلاٹ نمبرایف 150 پر قائم فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی گتہ فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں […]
فیصل آ باد (جیوڈیسک) ستیانہ روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتش زدگی سے لاکھوں کا سا مان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ستیا نہ روڈ پر واقع ٹیکسٹائل ملز میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 615 کے ذریعے اسلام آباد سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت ٹیکس کے شعبے میں باقاعدگی لانے کے ایک منصوبے کے تحت 550 مصنوعات میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمدپر سے رعایتی نرخ فراہم کرنے کی سہولت واپس لینے کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ مذکورہ درآمدی اشیا میں دواؤں سے لے کر الیکٹرونک کے سامان تک سبھی […]
مصطفی آباد/للیانی: بجلی کے زیادہ وولٹیج کی وجہ سے درجنوں گھروں کے میٹر و قیمتی اشیا جل گئی، مہر منیر کا میٹر ، فریج، ستار کے میٹر کو آگ لگ گئی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بجلی کے زیادہ وولٹیج آنے کی وجہ سے لاری اڈا مصطفی […]
موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالی قزاقوں نے جدہ کی بندرگاہ سے بحر احمر جانے والے مال بردار جہاز کو اغواء کر لیا، قزاقوں نے بھارتی، شامی اور مصری ملاحوں کو یر غمال بنایا ہوا ہے۔ گزشتہ روز جدہ کی بندرگاہ سے جانے والا مال بردار جہاز، صومالی قزانوں نے بحر احمر میں اغوا کر لیا اور […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف ہالی وڈ فلم’ لارڈ آف دی رنگ’ میں استعمال ہونے والی اشیا امریکا میں نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔ نیلامی میں پیش کی گئی اشیا میں انگھوٹھی ، تلوار ، خنجر ، ملبوسات اور کئی دیگر اشیا شامل ہیں ۔ ان میں سب سے زیادہ قیمت 1 لاکھ ڈالر […]
روم (جیوڈیسک) روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یورپی یونین اور یوکرائن کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کو روسی معیشت کیلئے ”بڑا خطرہ” قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ روس یورپی اشیا کیلئے اپنے دروازہ کھولنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اٹلی کے دورے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی صدر ولادمیر پوٹن کا […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں نئے مالی سال کابل تو منظور نہیں ہوسکا مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو سرکاری ملازمین کو احساس ہونے نہیں دے رہے کہ انہیں کچھ دنوں کیلئے فارغ کردیا گیا ہے۔ امریکا کا ایک رخ یہ بھی ہے۔ یہ واشنگٹن کے وہ سرکاری ملازمین ہیں جنہیں عارضی طور پر فارغ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے مقابلوں میں دو ڈاکوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزاحمت کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گلستان جوہر میں ایک گھر میں داخل ہونے والے ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی […]
چترال (جیوڈیسک) چترال میں سیلاب متاثرین تاحال مشکلات کا شکار ہیں،نجی امدادی تنظیم نے متاثرین میں کھانے پینے کا سامان تقسیم کیا۔ نجی امدادی تنظیم نے بتیس سیلاب متاثرہ خاندانوں میں سامان تقسیم کیا۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں پچاس سے زائد مکانات، تین پل، ایک مسجد اور سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان […]
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں میاں محمد منشا 2.5 بلین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستان کا سب سے امیر ترین آدمی ہے۔ مسلم کمرشل بینک اور منشا نشاط گروپ آف پاکستان جو سب سے زیادہ کپاس برآمد کرتا ہے کے مالک ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ سربراہ صدر آصف علی زارداری 1.8 بلین ڈالرکے […]
حکومت کی جانب سے سستے رمضان بازاروں میں قیمتیں تو کچھ کم ہیں لیکن اشیا غیر معیاری فروخت ہورہی ہیں ۔ لاہور اور فیصل آباد میں لگائے گئے رمضان بازار میں لوگ حکومت سے نالاں ہیں عام بازاروں میں تو مہنگی اشیا خورو نوش سفید پوش افراد کا منہ چڑاتی ہیں۔ اور سستے رمضان بازاروں […]