سرکاری کوارٹرز یا زمینی قبضہ

سرکاری کوارٹرز یا زمینی قبضہ

تحریر : ممتاز ملک.پیرس ہمارے ملک میں سرکاری ملازمین کے لیئے گھروں کی الاٹمنٹ کا سلسلہ بہت پرانا ہے ۔تقریبا سبھی سرکاری محکمے اپنے ملازمین کو ان کے سکیل کے حساب سے رہائشی کوارٹرز الاٹ کرتے ہیں ۔ اکثر ایسے کواٹرز کا زمینی حساب لگایا جائے تو یہ ایکڑوں کے حساب سے بنتی ہے ۔ […]

.....................................................