سندھ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح برفت مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

سندھ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح برفت مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر ڈاکٹر فتح برفت کو معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فتح محمد برفت کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، گاڑیوں کے غلط استعمال، بھرتیوں، جعلی بلوں کی ادائیگی اور دیگر سنگین الزامات پر اینٹی […]

.....................................................

حکومت سندھ اور اساتذہ کے مذاکرات کامیاب، میٹرک امتحانات یکم اپریل سے ہی ہوں گے

حکومت سندھ اور اساتذہ کے مذاکرات کامیاب، میٹرک امتحانات یکم اپریل سے ہی ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) حکومت سندھ اور سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے ہی شروع ہوں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سرکاری اسکولوں کے اساتذہ نے احتجاج اور تدریسی عمل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ مذاکرات […]

.....................................................

حکومت سندھ کا اعلان عوام کیلئے تشویشناک ہے۔ جی کیو ایم

حکومت سندھ کا اعلان عوام کیلئے تشویشناک ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے چیئرمین محمد عرفان سولنگی عرف پٹی والا ‘ سینئر وائس چیئرمین محمد طارق صدیقی اوررہنما شعبہ خواتین ارم رحیم عبداللہ نے رینجرز واپسی کے اعلان کیساتھ کراچی کے عوام میں پیدا ہونے والے احساس خوف و عدم تحفظ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی ‘ […]

.....................................................

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ میں چار میچوں کا فیصلہ

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ میں چار میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ میں چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں منعقد ہونے والے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں عثمان شوٹنگ بال کلب ناظم آباد نے جے پی ڈی شوٹنگ […]

.....................................................

جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور یوتھ افیئرز حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد سروری شوٹنگ بال کلب حسین آباد حیدرآباد میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ سندھ کی16 ٹیموں نے حصہ لیا، بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے […]

.....................................................

سندھ حکومت کا حیدر آباد میں بھی ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان

سندھ حکومت کا حیدر آباد میں بھی ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) حیدر آباد میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کیا۔ دہشتگرد اور جرائم پیشہ عناصر کراچی سے صوبے کے دیگر شہروں میں پھیل گئے ہیں۔ شہدائے کربلا کے چہلم کے بعد حیدر آباد میں کارروائیاں شروع کر دی جائیں گی۔ وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹروں […]

.....................................................

حکومت سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کر دی

حکومت سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ سندھ میں یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے تحت نو اور دس محرم الحرام کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم حکومت سندھ نے ڈبل سواری پر […]

.....................................................

حکومت سندھ کا محکمہ بلدیات کے 12 ہزار ملازمین برطرف کرنیکا فیصلہ

حکومت سندھ کا محکمہ بلدیات کے 12 ہزار ملازمین برطرف کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے گزشتہ برس محکمہ بلدیات میں خلاف ضابطہ بھرتی ہونے والے بارہ ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک بارہ ہزار سے زائد ملازمین کو مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کے خلاف بھرتی کیا گیا۔ ان بھرتیوں […]

.....................................................

حکومت سندھ نے فلار ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

حکومت سندھ نے فلار ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

حکومت سندھ نے فلار ملزمالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ گندم اور آٹے کی سرکاری قیمت میں باضابطہ طور پر پانچ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ آٹے کے ایکس مل نرخ انتالیس روپے پچاس پیسے اور گندم کے چونتیس روپے پچاس پیسے فی کلو مقرر کر دیئے۔ گندم اور آٹے کے نئے […]

.....................................................

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کرینگے، فاروق ستار

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کرینگے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کریں گے۔ وزیر قانون سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہ نما سکندر میند ھروکہتے ہیں کہ ایم کیوایم ایک مرتبہ پھرسندھ حکومت میں شامل ہو گی۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف […]

.....................................................

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ اسمبلی کے ارکان، وزرا، اسپیکر اور وزیر اعلی کے لیے تاحیات مراعات کا بل […]

.....................................................

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ججوں کی سیکیورٹی اور امن وامان سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ […]

.....................................................

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمے داری لینے کو تیار ہیں۔ کراچی میں ایک نہیں، بہت سے گروہ کام کررہے ہیں، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس کے جواب میں چودھری نثارکا کہنا […]

.....................................................

سندھ حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دینے والی بات غلط ہے ، چوہدری نثار

سندھ حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دینے والی بات غلط ہے ، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہیں۔ اتفاق رائے کیساتھ جو بھی ذمہ داری ملے گی اسے مخصوص وقت میں پورا کریں گے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلا نوٹس کا جواب دیتے […]

.....................................................

سندھ حکومت ایم کیوایم ریفرنڈم کے نتائج کی منتظر

سندھ حکومت ایم کیوایم ریفرنڈم کے نتائج کی منتظر

ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق واضح جواب آنے تک صوبائی کابینہ میں توسیع کا عمل روک دیا گیاہے۔ 36 اہم محکموں کے قلمدان بدستور وزیراعلی سید قائم علی شاہ کے پاس ہیں۔ سندھ میں کابینہ کی تشکیل کا عمل بدستور سست روی کا شکار ہے۔ ایم کیو ایم […]

.....................................................