جرائم کے خاتمے کیلئے عدالتی اور حکومتی نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، مفتی محمد نعیم

جرائم کے خاتمے کیلئے عدالتی اور حکومتی نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ جب تک حکمران مخلص نہیں ہوتے ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتاہے، رینجرز کو اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنا درست نہیں بلکہ پورے پاکستان میں اجازت ہونی چاہے ، مجرموں کو سزا دی جائے تو جرائم خود ختم ہوجاتے ہیں، […]

.....................................................

یونان : حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

یونان : حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

ایتھنز (جیوڈیسک) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ احتجاج کی کال سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دی گئی تھی۔ حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے […]

.....................................................

کرپشن کے زہر سے صرف فوج اور عدلیہ ہی محفوظ ہیں۔ این جی پی ایف

کرپشن کے زہر سے صرف فوج اور عدلیہ ہی محفوظ ہیں۔ این جی پی ایف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے زہر سے شاید صرف فوج اور عدلیہ ہی محفوظ ہیں وگرنہ پارلیمنٹ سمیت ہر ادارہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے زہر سے مکمل طور پر آلودہ ہوچکا ہے۔ اسلئے کرپشن و اختیارات کے ناجائز استعمال کیخلاف فوج کی نگرانی میں غیر جانبدارانہ آپریشن […]

.....................................................

میرٹ کے نام پر فراڈ

میرٹ کے نام پر فراڈ

تحریر: روہیل اکبر سیاسی دور ہو یا فوجی دور ہر دور میں سفارشیوں اور کرپٹ سرکاری ملازمین کی موجیں ہی رہی جبکہ ایمانداری اور میرٹ کے جھانسے میں آنے والا یا تو بندوق اٹھانے پر مجبور ہوگیا یا پھر چھوٹی موٹی چوری کے جرم میں جرائم کی یونیورسٹی المعروف جیل میں چلا گیا جہاںنہ صرف […]

.....................................................

چنگ چی رکشہ کی بندش

چنگ چی رکشہ کی بندش

تحریر: مریم ثمر میرے وطن عزیز کے صاحب اختیار لوگوں کا یہ ایک عجیب دستور ہے کہ جب بھی پانی سر سے اونچا ہوجاتا ہے تب ہی عملی اقدامات کی طرف توجہ کی جاتی ہے۔ برائی کو شروع میں روکنے کی بجائے اس پھلنے پھولنے دیا جاتا ہے جب یہ خوب پھیل جاتی ہے تو […]

.....................................................

حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے

حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے

حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، وزیرداخلہ چوہدری نثار، الطاف حسین کی تقریر کا مقصد اداروں اور ریاست کو تضحیک کا نشانہ بنانا تھا، گزشتہ رات لندن سے ایک نفرت انگیز تقریر کی گئی ہے، حکومت نے کراچی میں بلا امتیاز کاروائی کی ہے، صرف ایم کیو ایم نہیں ، […]

.....................................................

عوامی اور حکومتی کمبی نیشن

عوامی اور حکومتی کمبی نیشن

تحریر: ممتاز امیر رانجھا سربسجو د ہو جائو، اللہ سے معافی مانگو، توبہ کے دروازے ہر دم کھلے ہیں۔ کراچی میں ہر روز ایوریج 75 سے زائد افراد شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے موت کی آغوش میں جا رہے ہیں۔ جو سانس چل رہی ہے اس پر پیارے اللہ کا شکر بجا […]

.....................................................

جلتا کراچی اور حکومتی نااہلی

جلتا کراچی اور حکومتی نااہلی

تحریر : خان فہد خان پاکستان سمیت دنیا بھر میںبڑی ماحولیاتی تبدیلی سے درجہ حرارت میں شدید اضافہ ہوا۔جس کے نتیجہ میںگرمی کی شدت کے کئی پُرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔گزشتہ ماہ اس بے رحم گرمی نے بھارتی علاقوںمیںڈیرے ڈالے رکھے جس سے سیکڑوں افراد موت کی آغوش میں چلے گئے۔ اس کے بعد اس قاتل […]

.....................................................

سبی میں ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ذاکر ناصر

سبی میں ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ذاکر ناصر

سبی ( محمد طاہر عباس ) سبی میں ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اور من مانے دام وصول کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے تمام دکاندار و ریڑھی بان سرکاری نرخنامے کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کریں کوئی بھی دکاندار یا ریڑھی بان اشیاء خوردونوش سرکاری نرخنامے کی پامالی کرتا […]

.....................................................

وزیر اعظم کے بیان پر دکھ ہوا، جسٹس آصف، کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے، جسٹس جواد

وزیر اعظم کے بیان پر دکھ ہوا، جسٹس آصف، کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے، جسٹس جواد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ وزیر اعظم کا بیان پڑھ کر دکھ ہوا۔ عدلیہ اپنی استعداد سے بڑھ کر کارکردگی دکھا رہی ہے ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ مقدمات کے زیر التواء ہونے کی کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے۔ جسٹس جواد […]

.....................................................

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی ادارے […]

.....................................................

ہیوز کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا فیصلہ

ہیوز کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) باؤنسر لگنے سے جاں بحق ہونے والے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کی آخری رسومات ریاستی سطح پر آئندہ ہفتے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائیں گی۔ اسی گراؤنڈ پر گذشتہ منگل کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران حریف بولر سین ایبٹ کی باؤنسر ان کے سرپر جالگی تھی۔ جس کے بعد […]

.....................................................

سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت

سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت

تحریر:شہزاد حسین بھٹی وطن عزیز پاکستان کی روز اول سے یہ بد قسمتی رہی ہے کہ اسے اہل اور غیر جانبدار حقیقی قیادت میسر نہیں آئی ہے یہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اپنے جائز و ناجائز ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہوئے بیورو کریسی کو اپنے تابع بنا کر غیر قانونی احکامات کی پاسداری […]

.....................................................

سرکاری و غیر سرکاری املاک اور تنصیبات کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم

سرکاری و غیر سرکاری املاک اور تنصیبات کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم

فیصل آباد (جیوڈیسک) آر پی او نے ملک کے موجودہ حالات کے باعث فیصل آباد ریجن میں سرکاری و غیر سرکاری املاک اور تنصیبات کی سکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد احسان طفیل نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے ریجن […]

.....................................................

تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا جبکہ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز دونوں کمیٹیاں مل کر بنائیں گی۔ مذاکرات کے دوسرے دور میں گورنر پنجاب نے پی ٹی آئی مطالبات کی ترتیب تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/7/2014

بھمبر کی خبریں 20/7/2014

ڈر گ انسپکٹر نے بھمبر میں جعلی غیر معیا ری ،سر کا ری اور ملٹر ی کی ادو یا ت فرو خت کر نے و الے مگر مچھو ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈر گ انسپکٹر نے بھمبر میں جعلی غیر معیا ری ،سر کا ری اور […]

.....................................................

نہ وہ بدلے نہ ہم

نہ وہ بدلے نہ ہم

روز روز وہی حالات کا رونا، شکوے شکایات اور حکومتی بے حسی اور غریبوں کی بے بسی نہ وہ بدلے نہ ہماری بدلنے کی جستجو سوچتے سوچتے خیال آتا ہے تو افسوس بلکہ شرم آتی ہے ہمارے ملک کی اشرافیہ جن میں حکمران، بیورو کریٹ، تاجر، سرمایہ دار، سرکاری افسران اور سیاستدان سرفہرست ہیں ان […]

.....................................................

حکومتی قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، طاہرالقادری

حکومتی قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کے قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہدا کے لواحقین کو نہ حکومتی امداد چاہیے اور نہ ہی ہم حکومتی کمیشن کو مانتے ہیں، ہم اپنے شہداکی خود کفالت کرینگے انکی تعلیم، خوراک رہائش سب کا ہم […]

.....................................................

لندن میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی سرکاری تقریب

لندن میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی سرکاری تقریب

لندن (جیوڈیسک) ملکہ الزبتھ کی تاریخ پیدائش اگرچہ 21 اپریل ہے لیکن سرکاری سطح پر ان کی سالگرہ ہر سال 14 جون کو منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ملکہ برطانیہ نے حسب روایت ہارس گارڈ پریڈ کے ہاوس ہولڈ ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار فوجیوں پر مشتمل دستوں کا معائنہ کیا۔ رائل […]

.....................................................

ایچ ای سی سرکاری جامعات کی گرانٹ جاری رکھے وزیراعلیٰ سندھ

ایچ ای سی سرکاری جامعات کی گرانٹ جاری رکھے وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے کہا ہے کہ وہ نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ 2010 میں طے کردہ فیصلے کے تحت 2015 تک صوبہ سندھ کی جامعات کی مناسب مالی گرانٹ جاری رکھیں، بصورت دیگر معاملہ مشترکہ مفادات کی کونسل میں لیجایا جائیگا۔ انہوں نے […]

.....................................................

گروی مستقبل

گروی مستقبل

میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو ” سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک […]

.....................................................

مشرف کیخلاف حکومتی و عدالتی انتقام کیخلاف آل پاکستان مسلم لیگ کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان کی بد نصیبی ہے کہ سیاستدانوں کی حماقت سے جب سربراہ افواج پاکستان کو آمریت پر مجبور ہونا پڑا تو چیف جسٹس اور عدلیہ نے اس کے آمرانہ اقدامات کو تحفظ دیا مگر نہ تو افتخار محمد چوہدری سمیت آمریت کو تحفظ فراہم کرنے والے کسی چیف جسٹس اور اس کے […]

.....................................................

حکومتی رہائشی منصوبے غیر موثر رہے، غریب فائدہ نہ اٹھا سکے

حکومتی رہائشی منصوبے غیر موثر رہے، غریب فائدہ نہ اٹھا سکے

کراچی (جیوڈیسک) ملک کی 68 فیصد غریب آبادی اپنی دسترس میں آنے والی ایک فیصد زمین سے اپنا حصہ وصول کر نے کی جدوجہد کر رہی ہے۔ امیر اور متوسط طبقے کیلیے زمین اور پیسے کی کمی نہیں ہے، غریبوں کیلیے بنائی جانے والی سستی ہائوسنگ اسکیموں میں پلاٹ کا سائز 80 گز تک محدود […]

.....................................................

حلقہ این اے94 کی موجودہ سیاسی صورت حال

حلقہ این اے94 کی موجودہ سیاسی صورت حال

حکومتی مدت ختم ہو تے ہی این اے 94میں سیاسی سرگرمیوں اور جوڑ توڑ عروج پر پہنچ چکے ہیں جہاں کہیں بھی چندافراد اکٹھے نظرآتے ہیں سیاسی بحث میں محونظر آتے ہیں ہر کوئی اپنی پسند کی پارٹی اورلیڈر کے حق میں بولتا نظرآتا ہے۔ جبکہ انتخابات قریب آتے دیکھ کر سیاسی کھلاڑیوں نے بھی […]

.....................................................
Page 1 of 212