تحریر : قادر خان یوسف زئی سیاست میں مخالفین سے انتقام کوئی نئی روایت نہیں۔ بس انتقام لینے کے طریق کار میں فرق ہوتا ہے۔ چونکہ دور جدید میں سوشل اور الیکٹرونک میڈیا نے اطلاعات تک رسائی کو سہل بنادیا ہے، اس لیے کسی بھی سیاسی انتقامی کارروائی کی بابت تفصیلات جلد سامنے آجاتی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کی جانب سے 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور کسی نے گورنر راج لگایا تو اسے اڑانے میں ایک […]
تحریر : میر افسر امان شاید یہ آٹھویں بار ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے گورنر راج قائم کیا ہے۔یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں ۔ بلکہ روز روز کی بات ہے۔بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کشمیر کے قوم پرست سیاست دان اور بھارت نواز سیاسی پارٹیاں اپنے مفادات پورے ہو جانے پر مقبوضہ […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی علیحدگی کے بعد محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا، رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کا کہنا ہے مودی اور مفتی نے وادی جنت نظیر کو جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بی جے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے متنبہ کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا تو اس کے نتائج بہت دور تک جائیں گے، آئین اور جمہوریت کی موجودگی میں گورنر راج لگانے کا کوئی سبب نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت […]
بلوچستان (جیوڈیسک)بلوچستان سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت پرچیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج سے بھی حکومت کو فرق نہیں پڑا۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو فوری طور پرعدالت میں میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی سماعت […]
گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہزارہ کمیونٹی سمیت سیکڑوں نہتے اِنسانوں کی شہادت اور اِن کاخون پانی کی طرح بہہ جانے کے بعد بالآخر آج کوئٹہ میں گورنرراج نافذکر دیا گیا ہے اِس پر میرا خیال یہ ہے کہ اِس حکومتی […]
لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو گورنر راج پر اعتماد میں نہیں لیا گیا صرف اطلاع دی گئی۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کرتے ہیں نہ مخالفت۔ اس مسئلے پر […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج کو کامیاب بنانے اور مزید حلات خراب ہونے سے قبل صوبے کا باقی نظام بھی فوج کے حوالے کیا جائے۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراد عتیق احمد خان […]