تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پیارے وطن کے سیاسی خاردار جنگل میں (ہندو بنیوں کی طرف سے پانی روکنے اور اسطرح انتہائی کمی ہو جانے سے) صرف کانٹے ہی اگ رہے ہیں سیاست میں برداشت کا مادہ عنقا ہو چکا سبھی بڑی بڑی مقتدر سیاسی جماعتوں نے ایکدوسرے کو سیاسی گندے جوہڑمیں ڈبکیاں لگوادی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری تمام بڑے محکمہ جات پرائیویٹائز کیے جا چکے ہیں “قومے فروختندو چہ ارزاں فروختند ” کے مصداق دفاعی نقطہ نظر سے بھی بہت ہی ضروری اور اہم ادارے تک عملاً فروخت کیے جا چکے ہیں محکمہ ٹیلی فون عربی ممالک کی ایک کمپنی اتصالات کے حوالے کیا جا چکا۔راوی […]
تحریر : رائو عمران سلیمان۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ نہایت اہمیت کا حامل ہوتاہے کیونکہ انہیں لوگوں نے ملک میں قانون سازی کے معاملات کو آگے لیکر بڑھنا ہوتا ہے ،ایک ایسے وقت میں جب سینٹ میں اپنی نمائندگی لانے کے لیے پیپلزپارٹی اور […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ٹیلی فون کہ بہت بڑا محکمہ ہے کو اونے پونے داموں بیرون ملک کی کمپنی “اتصالات” کو بیچ ڈالا گیا تھا یہ وہ محکمہ تھاجس کا ریونیو ہمارے ملک کے سالانہ بجٹ کا بیشتر حصہ پورا کرتا تھاکمپنی نے پہلی قسط کے بعد سے آج تک بقیہ 70 ارب […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل مُلک میں سترسالہ کرپشن کی روک تھام اور کرپشن کو لگام دینے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں کرپٹ عناصر کا احتسابی عمل جاری ہے اور اِس حوالے سے عدلیہ اور نیب کا ادارہ سرگرمی سے متحرک ہے یہ ادارے جو کچھ بھی کر رہے ہیں […]
تحریر : مہر علی رضا آپ کبھی پاکستان کے کسی بھی شہر کا دور ہ کرلیں آپ کو بہت سے قصائی نظر آئیں گے جو انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔اس ملک کا نظام دیکھیں کہ آپ کچھ ملے یا نہ ملے انسانی جانوں کو چیڑنے پھاڑنے کا لائسنس بغیر اجازت مل جائے گا۔آپ آج […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری چونکہ موجودہ حکمرانوں کا چارماہ بعد چل چلائو کا وقت آن پہنچااس لیے وہ دونوں ہاتھوں سے ہی نہیں بلکہ پیروں سے بھی زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنے کے مشن پر رواں دواں ہیں کہ”بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست “کا خوفناک اژدھا سامنے پھن پھیلائے کھڑا […]
تحریر : بائو اصغر علی یہ بات اب کسی سے کوئی ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت وطن عزیز پاکستان میں امن و امان کو سبوتازاور دہشت گردی کے واقعات میں کلیدی کردار ادا کرتا رہا ہے بھارتی سر کار ہمیشہ امن و امان کی دشمن ہے،ب لوچستان میں مداخلت سے لے […]
تحریر : عقیل خان قران کا فیصلہ ہے کہ یہودونصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمران سدا امریکہ پر تکیہ کرتے رہے۔ تاریخ ثابت کرتی ہے کہ امریکی پالیسیاں ہمیشہ مسلمانوں بالخصوص پاکستان کے خلاف ہوتی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت ایک تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔ مفادات کی خاطر امریکہ […]
تحریر : روہیل اکبر نومبر 15 اور سال 1942 تھا جب آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس کے بعد کسی نے قائد اعظم سے پوچھا گیا کہ پاکستان کا طرز حکومت کیسا ہوگا جس پر کیا خوبصورت جواب دیا کہ پاکستان کا طرز حکومت کا تعین کرنے والا میں کون ہوتا ہوں مسلمانوں کو […]
تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد دوپہر کے کھانے کے بعد فوج اور انتظامیہ کے تمام حاکم اور عہد یدار اس کمرے میں جمع تھے جہاں صلاح الدین ایوبی انہیں احکامات اور ہدایات دیا کرتا تھا۔سب کو پتہ چل چکا تھا کہ ایک عالم کے روپ میں جاسوس دو لڑکیوں کے ہمراہ پکڑا گیا […]
تحریر : راشد علی بیسویں صدی کے آغاز سے ہی ہند کے مسلمانوں نے انگریزوں کی غلامی سے نجات کے لیے کوششیں شروع کردی تھیں کیونکہ زندگیاں جان ومال ،عزت وابر تو حقیقی معنوں میں آزاد قوموں کی محفوظ رہتی ہیں جوقومیںغلامی پر اکتفا کرلیتی ہیں اذیت ان کا مقدر بن جاتی ہے انہیں اذیت […]
تحریر : محمد ارشد قریشی اس میں کوئی شک نہیں کہ وطن عزیز پر حکمرانی کرنے والی ہر حکومت ملک میں توانائی کی کمی کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیئے کوشاں رہی لیکن ان کی ترجیحات میں کافی غلطیاں نظر آئیں ۔ جس سے ایسا تاثر ملتا رہا جیسے کہ کسی بادشاہ کے […]
سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی، عمران خان ریفرنڈم کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہئیے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے تصادم […]
تحریر : حفیظ خٹک بانی پاکستان نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ بھارت اپنے آغاز سے آج تلک قائد کے اس قول کو غلط ثابت کرنے کیلئے کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کی اک داستان رقم کئے ہوئے ہے۔ یہ داستان غم ہے کہ اس میں ہر گذرتے روز خون کا […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) قومی اسمبلی پر ختم نبوت کے حوالے سے قرآن پاک کی آیت اور حدیث درج کی جائے، راجہ ظفر الحق کی کمیٹی میں ذمہ داروں کو سامنے آنا چاہئے اور ان کو بھی بر طرف کرکے انہیں سزا دینے چاہئے، ایک جی آئی ٹی بنائی جائے جو ختم نبوتۖمیں […]
تحریر : شاہ بانو میر ہو سکتا ہے کچھ لوگ سوچیں کہ آج کے کمزور نا اہل کمزور حکمرانوں کو کیسے ماضی کے ان لاجواب بے مثال حکمرانوں سے مماثلت دے رہی ہوں؟ کہ وہ کیا عظیم نیک لوگ تھے رات رات بھر جاگ کر عبادت کرنے والے اور اس پر بھی خشیت الہیٰ سے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور قول و فعل کا یکساں ہونا عظیم قوموں کی نشاندہی کرتا ہے جبکہ قول و فعل میں تضاد قوموں کی تباہی کا باعث بنتا ہے۔ کسی بھی ملک کے حاکم دنیا میں بھر میں اپنی قوم کی نمائندگی کرتے ہیں۔دنیا حکمرانوں کے قول و فعل کو دیکھ کر قوموں کے […]
لاہور : مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی،سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری ،سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت مآب ۖ اورختم نبوت ۖکافیصلہ کرنے کااختیار دنیاکی کسی ریاست یافرد کے اختیار میں نہیں ۔ختم نبوت ۖ کافیصلہ خوداللہ تعالیٰ نے فرمایاہے اور ناموس رسالت مآب […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ہم آپسی گفتگو میں وقت کی بے رحمی کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور بھرپور الزام تراشی وقت پردھرتے ہیں۔ وقت کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے اللہ کی دی ہوئی عقل کو استعمال نا کرنا یا پھر غلط استعمال کرنا ہمارے برے وقت کی پرورش کا سبب بنتا ہے۔ […]
لاہور (پی ایم این) چیئر مین پنجاب بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی اور صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب بلڈ ٹراسفیوژن اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی پنجاب سول سیکرٹریٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔پروفیسر نثار احمد ، پروفیسر […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم اسلامی جمہوریہ پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا مختلف بحرانوں کا شکار رہا ،بحران غیروں نے نہیں اپنوں نے ہی پیدا کئے یعنی ” اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ”بحرانوں سے نکلنے کی کوئی تدبیر و حکمت عملی نہیں اپنائی جاتی،انکوئری کمیشن اور کمیٹیاں تشکیل دی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر آگ بجھانے کے بروقت انتظامات کیے جاتے تو شہریوں کی املاک کو بچایا جاسکتا تھا، انھوں نے یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فون پر گفتگو میں کی۔ اسحاق ڈار نے انھیں فون کرکے ٹمبر مارکیٹ میں آگ اور شہریوں کے مالی نقصان […]