اکتیسواں گورنرز گولف ٹورنامنٹ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے

اکتیسواں گورنرز گولف ٹورنامنٹ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جمخانہ میں انتظامیہ نے کہا کہ گالف ٹورنامنٹ تین روز تک جاری رہے گا جس میں ایک سو اٹھانوے کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں چار مختلف کیٹگریز مینز’ لیڈیز’ سنیئرز اور ویٹرنز کا مقابلہ ہو گا۔ گورنرز گالف کپ انیس سو چوراسی سے ہر سال منعقد کرایا جا رہا ہے […]

.....................................................

پشاور میں طالب علم کا گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار، گو نواز گو کے نعرے

پشاور میں طالب علم کا گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار، گو نواز گو کے نعرے

پشاور (جیوڈیسک) یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن کے دوران ایک طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی سے ڈگری وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے۔ پشاور یونیورسٹی میں طلبہ کے سالانہ کانوکیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان عباسی […]

.....................................................

ایمرجنسی سے قبل پرویز مشرف نے تمام صوبائی گورنرز سے مشاورت کی، عشرت العباد

ایمرجنسی سے قبل پرویز مشرف نے تمام صوبائی گورنرز سے مشاورت کی، عشرت العباد

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں 3 نومبر کی ایمر جنسی کے حوالے سے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے ایف آئی اے کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرد پرویز مشرف نے چاروں صوبوں کے گورنرز سے مشاورت کی تھی۔ 3 نومبر کی ایمرجنسی کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقیاتی […]

.....................................................

مصری صدر کا 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان

مصری صدر کا 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان

مصر (جیوڈیسک) کے صدر محمد مرسی نے 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ قاہرہ مصری صدر محمد مرسی نے 17 نئے صوبائی گورنروں کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ مصری صدر کی جانب سے مقرر کئے جانے والے 7 گورنرز کا تعلق ان کی حامی جماعت اخوان المسلمون سے ہے۔ […]

.....................................................

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر زرداری سے چاروں صوبائی گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ملا قات کی ۔ ملاقاتوں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز پاکستان کو مستقل امداد فراہم نہیں کر سکتے،بیرونی امداد پر انحصارکے بجائے وسائل کو بڑھانا ہوگا۔ […]

.....................................................
Page 3 of 3123