اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 میں مزید ترامیم کے بل پر غور کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ منی لانڈرنگ کے ترمیمی بل میں دہشت گرد یا کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت عامہ ترجیحات میں شامل ہے، پنجاب حکومت عوام کو بہتر سے بہتر علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل کی کمی نہیں آنے دے گی۔ ڈاکٹرز مقدس اور مسیحائی پیشہ سے وابستہ ہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا حلف ان سے تقاضا کرتا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے کہا ہے کہ وہ نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ 2010 میں طے کردہ فیصلے کے تحت 2015 تک صوبہ سندھ کی جامعات کی مناسب مالی گرانٹ جاری رکھیں، بصورت دیگر معاملہ مشترکہ مفادات کی کونسل میں لیجایا جائیگا۔ انہوں نے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سکولوں کو ساڑھے چار کروڑ روپے کی گرانٹ ای ڈی اوایجوکیشن نے اپنے کارخاص ٹھیکیداروں کو نوازنے کے لیے اپنا قانون جاری کر دیا پی ایم آئی یو کی جانب سے جاری کردہ فرنیچر کی ڈرائنگ کی بجائے اپنی ڈرائنگ جاری کردی پنجاب حکومت کی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن ملالہ یوسفزئی کی سوانحِ حیات ” میں ملالہ ہوں” کے کچھ اقتباسات برطانوی اخبار میں شائع۔ برطانوی ملکہ الزبتھ نے بھی ملالہ یوسف زئی کو بکنگھم محل میں مدعو کر لیا۔ ملالہ یوسفزئی کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے۔ ملالہ یوسفزئی کی سوانحِ حیات ” میں ملالہ ہوں” کے کچھ اقتباسات […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لئے 6.7 ارب ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔ قرضہ تین سالہ پروگرام کے لئے منظور کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت قرضہ معاشی بہتری اور ٹارگٹ کو دیکھتے ہوئے مرحلہ وار جاری کیا جائے گا۔ جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو آئی ایم ایف کے ہونے والے ایگزیکٹو اجلاس میں پاکستان کو قرض کی منظوری دے دی جائے گی، پہلے ماہ ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف پورا کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ فراہم کرے گا وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو پچھترکروڑ یورو یعنی تقریبا ایک […]
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ )مسلم لیگ ق اور پی پی پی کے مشتر کہ امید وار پی پی 23 ملک اسد کو ٹگلہ نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 23کے لیے 8کروڑ روپے کی گرانٹ منظور ہو گئی ہے ۔ جلد حلقہ میں ترقیاتی کاموں […]
گجرات: وفاقی وزیر دفاع کی خصوصی گرانٹ سے ریلوے سروس روڈ کی منظوری تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی خصوصی گرانٹ سے سرگودھا روڈ ریلوے پھاٹک تا جٹووکل ریلوے پھاٹک (ریلوے سروس روڈ )کی منظوری دے دی گئی ہے ، جبکہ محکمہ ریلوے نے بھی تمام تعمیراتی کام کی اجازت دے […]