پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی نے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں کیو ڈبلیو پی کا ایک اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے دس ارکان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار وجیہہ الدین احمد کو ووٹ نہیں دیں گے۔ قومی وطن پارٹی کے ترجمان طارق خان […]
پنجاب (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کے لئے منگل کو ملک بھر میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ ووٹ ڈالیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ممنون حسین پنجاب اسمبلی سے 65 میں سے 57 ووٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے ایوان پنجاب اسمبلی کو بھی صدارتی الیکشن کے لئے 65 ووٹ ملے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ممنون حسین ملک میں نئے رفیق تارڑ بننے جا رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان تیس جولائی کو اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔ کراچی میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار کو قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا ایک ایک ووٹ شمار کیا جائے گا جبکہ دیگر تین صوبائی اسمبلیوں کے ایک سو پچانوے الیکٹورل ووٹ ہونگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو جن اراکین کی حمایت حاصل ہوگی ان میں جمعیت علمائے اسلام ،مسلم لیگ فنکشنل، پختونخوا ملی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم نے مسلم لیگ ن کے صدراتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کر دی۔ مسلم لیگ ن کے وفد نے گورنر ہاس میں ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد وفد کے ارکان گورنر سندھ کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے جہاں وفد کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ممنون حسین اور وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی نے رضا ربانی کے کاغذات کی سکروٹنی کے لیے الیکشن کمیشن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے رضاربانی کو تین بجے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ صدارتی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ صدر منتخب ہوتے ہی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوجائیں گے، تمام جماعتوں سے رابطوں کی کوشش کررہے ہیں، ان کاکہنا تھاکہ وہ نہ آصف زرداری جیسے صدر بنیں گے نہ غلام اسحاق خان جیسے۔ صدارتی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیر اعظم نے ممنون حسین کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیراعظم نے ممنون حسین کا نام […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے نامزد صدارتی امیدوار ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے، اور وہ چھ ماہ تک سندھ کے گورنر بھی رہے ہیں۔ ممنون حسین کووزیر اعظم نواز شریف اور انکے خاندان میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ممنون حسین پیشے کے اعتبار سے کپڑے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دے دی گئی،ذرائع کے مطابق ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس مین دی گئی۔ جو اس سلسلے میں اسلام آباد میں جا ری تھا۔ وزیر اعظم نے ممنون حسین کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کیلئے ممنون حسین کو باضابطہ طور پر نامزد کردیا ہے۔ ن لیگ کے رہنما ممنون حسین کا کہنا ہے کہ مجھے صدارتی امیدوار کے لیئے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کل خود کاغذات نامزدگی جمع کرانے جائیں گے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ممنون حسین کی صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی کا امکان ہے۔ پارٹی نے سابق گورنر سندھ ممنون حسین کو کراچی سے اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے […]