فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے منگل کے روز کہا ہے کہ یونان ایک نئے دفاعی اتحاد کا حصہ بنتے ہوئے تین فرانسیسی فریگیٹ [جنگی بحری جہاز] خریدے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانسیسی جوہری آبدوز کے معاہدے سے آسٹریلیا کی دست نرداری کا فرانس کی معیشت پر محدود اثر پڑے […]
ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی وزیر خارجہ نیکوس دن دیاسنے کہا ہے کہ صدر ایردوان خطے کے اہم لیڈر ہیں۔ دندیاس نے ایتھنز۔انقرہ تعلقات کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے تاثرات کے دوران کہا کہ صدر ایردوان نے ترکی کی پہچان کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،ترکی کے […]
تحریر : فہمیدہ غوری بلند بالا پہاڑ خوبصورت منظر ..بنی ٹھنی .حسین دوشیزائیں ..پرسرار کہانیاں ..جو برسوں سے انسان کو اپنے سحر میں جکڑے ہوئے ہے .یہ ہے وادی کالاش ..وادی کالاش چترال سے 38کلو میٹر کے فاصلے پر ہے …یہ راستہ انتہائی خطرناک .رہ گزار ہے .جب راستے میں بلند بالا پہاڑ .رسی سے […]
تحریر : صباء نعیم فارابی ترکی میں 870ء میں دریائے حیبوں کے ساحلی علاقے پر واقع ترکستان کے ضلع فاراب کے مقام واسح میں پیدا ہوا اور اسی نسبت سے فارابی کہلایا۔ ان کا پورا نام محمد بن ترخان اور کنیت ابو نصر تھی۔ ابتدائی تعلیم فاراب میں حاصل کرنے کے بعد اوائل عمر میں […]
تاریخ عالم میں رزمیہ شاعری ہر دور میں منفرد اہمیت رکھتی ہے ۔بارہ سو سال قبل مسیح کی ٹرائے کارزم نگار ہومر یونانی ہویا فردوسِ گم گشتہ کا ملٹن ،مہابھارت اور رامائن کی رزمیہ نظمیں ہوں یا شاہنامہ عجم کا فردوسی ،شاہنامہ اسلام کے حفیظ جالندھری ہوںیاعہدِ حاضرکے مشیر کاظمی ان رزم نگاروں کی خامہ […]
ایتھنز (جیوڈیسک) پکنک منانے کے لیے لوگ پُر فضا مقام کا انتخاب کرتے ہیں۔ سمندر کنارے واقع علاقوں کے لوگ اس مقصد کے لیے عام طور پر ساحل سمندر کا رخ کرتے ہیں مگر کیا کبھی آپ نے قبرستان کے اندر مُردوں کے درمیان بیٹھ کر پکنک منائی ہے ؟ یقیناً نہیں۔ قبرستان وہ مقام […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے ٹیکس میں اضافے اور نئے نجکاری فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار یونان کو یورپی یونین سے قرض کے حصول کے لئے کٹوتیاں کرنا پڑ رہی ہیں۔ دوسری جانب ٹیکسوں میں اضافے، تنخواہوں اور مراعات میں کٹوتیوں کے ستائے عوام ایک بار پھر سڑکوں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) یونان اور مصر کے کارکنان مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر رہے ہیں جو پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ طیارہ مصر کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے چند لمحوں بعد ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔ یونان کے حکام کا کہنا ہے کہ تلاش کا کام […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب مخلوقات سے افضل بنا کر اشرف المخلو قات کے منصب پر فائز کیا اپنا نائب خلیفہ مقرر کر کے اس کو بہترین بنانے کی قسمیں اُٹھائیں انسان اللہ تعالیٰ کا عظیم شاہکار ہے اللہ تعالیٰ نے اس انسان کے لئے دنیاکی ہر چیز مسخر کر […]
تحریر : ملک نذیر اعوان اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے ۔ اگر ایک عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس کو بھی وہی مقام اور عزت دینی چایئے جو ہم اپنی ماں ۔بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔دور جدید میں بھی عورت پرہونے والی نا انصافیوں […]
تحریر: ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ہومیو پیتھی کیا ہے؟۔ ہومیو اور پیتھی دو یونانی الفاظ کا مرکب جس کے لغوی معنی علاج با لمثل کے ہیں ”یعنی وہ علم جس میں مرض کا علاج انہیں ادویات سے کیا جائے جن ادویات میں اس مرض جیسی علامات تندرست انسانوں میں پیدا کر نے کی صلا حیت موجود […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے۔ یونانی پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس فلسطینی لیڈر محمود عباس کے دورہ یونان کے دوران طلب کیا گیا تھا۔ دوسری جانب یونانی پارلیمنٹ کی جانب سے قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیل نے فوری […]
ایتھنز (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے تمام اراکین نے اُس قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالا جس میں حکومت سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یونانی پارلیمنٹ کے صدر نکوس وُوٹسِس کے مطابق یہ قرارداد حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے فلسطین کی ریاست کو […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے اور اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے پانچ سال میں تیسری بار عالمی مالیاتی اداروں سے کڑی شرائط پر 86 بلین ڈالرز کا قرضہ حاصل کیا گیا۔ اس فیصلے پر عوام کی رائے جاننے کے لئے وزیراعظم سپراس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کی پارلیمنٹ نے یورو زون کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دیدی بیل آؤٹ پیکج کی شرائط پر بحث کے دوران یونان کی پارلیمان میں وزیر اغطم ایلکسس تسیپراس کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یونان کے وزیراغطم نے پارلیمان کے ارکین سے کہا ہے کہ وہ اصلاحاتی پیکج کے حق […]
برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے یونان کے وزیر اعظم ایلکسس سیپراس نے کہا وہ ٹھوس اصلاحاتی منصوبہ آج پیش کر دیں گے۔ انہوں نے کہا یونان اپنے اور یورو زون کے مفاد میں شرائط پورا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ انکا کہنا تھا یورپ کو تقسیم ہونے سے بچائیں۔ دوسری جانب […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یوں تو آپ نے انسانی قد و قامت والے کئی روبوٹ دیکھے ہی ہونگے جو مختلف کام کرتے نظر آتے ہیں لیکن اب تو جانوروں کی شکل کے روبوٹ بھی بننے لگے ہیں۔ جی ہاں یونانی سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ آکٹوپس تیار کیا ہے ، جو پانی میں تیرنے اور رینگنے کی صلاحیت […]
تحریر: آصف لانگو جمہوریت کی تعریف : لفظ جمہوریت یونانی زبان Demoاور krates سے عبارت ہے جن کے معنی اعلیٰ الترتیب لوگ اور حکومت ہیں آ سان لفظوں میں جمہوریت سے مراد عوام کی حکومت ۔ جمہوری ںنظام ایک ایسے نظام ِ سیاست کو کہتے ہیں جس کے تحت لوگ بالواستہ یا بلا واستہ سیاسی […]
فیفاورلڈ کپ (جیوڈیسک) کوسٹاریکایونان کو شکست دے کر ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ کوسٹاریکا نے یونان کو پینالٹی شوٹ آئوٹ پر شکست دی، پینالٹی شوٹ آئوٹ پر اسکور 3-5 رہا، کوارٹر فائنل میں کوسٹاریکا کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔
یونانی داستان گو ایسوپ کہتا ہے مسلسل خوف کی حالت میں زندہ رہنے سے مرجانا کہیں بہتر ہے۔ لیکن یہاں تو پاکستان سمیت پورا عالمِ اسلام حالتِ خوف میں ہے اور ہم شیر کی ایک دن کی زندگی پر گیدڑ کی سو سالہ زندگی کو محض اِس لیے ترجیع دیتے ہیں کہ ہمیں اسی میں […]
یونانی انتہاپسند جماعت خریسی اووگی کے غنڈوں کی کامینیا میں آتش گیر مادے اورریندی میں مرکز منہاج القرآن پرنعرے بازی ونازیباتحریریں لکھ دی ۔ہفتہ کی صبح گیارہ بجے کے قریب چالیس پچاس خریسی اووگی کے غنڈوں نے ریندی میں واقع مرکز منہاج القرآن اتھاکیس 63کے باہر جمع ہوئے اس دوران مسجد میں اعتکاف کی غرض […]
یونان جوکہ گزشتہ کئی سالوں سے معاشی واقتصادی بحران کا سامنا کیے ہوئے ہے جس کے باعث نہ صرف دوحکومتیں ختم ہوئی بلکہ یونان کومعاشی میدان میں استحکام کے لیے پے درپے ملنے والے قرضے اورامدادی پیکج ابھی تک یونان کی معیثت کوسہارا دینے میں ناکام نظر آرہے ہیں یونانی شہری اس معاشی واقتصادی بحران […]
ایتھنز میں ہزاروں افراد حکومت کی اقتصادی تباہی کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں اور گلیوں میں سراپا احتجاج بن گئے،آئی ایم ایف کے خلاف غم و غصہ کا اظہارکیا۔ ہزاروں افراد کے احتجاج نے ایتھنز کی گلیوں اور سڑکوں پر غم و غصے سے بپھرے ہوئے افراد کو مظاہرے میں تبدیل کر دیا ،یونان میں […]